Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2014

اكستان

54 - 65
ذریعے، اگر وہ حرام ہے تو اِختلافِ آلات کی بنا پر اُس میں کوئی فرق نہیں آتا مثلاً: شراب چاہے دیسی مٹکوں میں بنائی جائے یا جدیدآلات ومشینوں کے ذریعے، بہر صورت اگر اُس میں نشہ ہے تو حرام کہا جائے گا، اِسی طرح اگر کوئی شخص کسی کو آلۂ جارحہ سے قتل کرے یا گولی مارکرقتل کرے یا پھانسی پر لٹکا کر جان لے یا زہر کھلا کر یا کرنٹ لگا کر یا زہر کا اِنجکشن دے کر مارے، اِن سب صورتوں کو قتل ہی کہیں گے، لہٰذا تصویر سازی جو کہ حرام ہے وہ کسی بھی ذریعے سے ہو حرام ہو گی اور جس طرح کا غذ پر اُترنے کے بعد یہ تصویر حرام ہے اِسی طرح جس وقت اُس کے اَصل کو کیمرے کی ڈسک میں محفوظ کیا جارہا ہو تو عملاً اُس کا حکم بھی تصویر محرم کا حکم ہو گا چاہے محفوظ ہونے والی شکل اِبتدائً ذرات کی شکل میں ہی کیوں نہ ہو۔
وفی التوضیح: قال صحابنا وغیرھم: تصویر صورة الحیوان حرام شد التحریم وھو من الکبائر وسواء صنعہ لما یمتھن و لغیرہ فحرام بکل حال؛ لن فیہ مضاھاة لخلق اﷲ، وسواء کان ف ثوب و بساط و دینار و درھم و فلس و ناء و حائط… وبمعناہ قال جماعة العلماء مالک والثور وبوحنیفة وغیرہم رحمھم (عمدة القاری). (عمدة القار شرح البخاری: 309/10، باب عذاب المصورین یوم القیامة. (ط: دارالطباعة العامرة).
وکذا فی الفتاوی الھندیة: 359/5  وکذا فی البدائع:116/1 وکذا ف الدّرمع الرّد: 409/2، مطلب: ذا تردد الحکم بین سنة وبدعة وکذا ذکر العلامة النوو ف شرحہ علی صحیح مسلم: 99/2(النووی علی مسلم : 199/2، باب تحریم تصویر صورة الحیوان، ط: رحیمیہ دیوبند)
نیز تصویر سازی کی حرمت کے متعلق کم وبیش چالیس حدیثیں آپ علیہ الصلوٰة والسلام سے مروی ہیں اور تمام کی تمام مطلق تصویر کے متعلق ہیں (کسی بھی ذریعے سے تصویر تیار کی جائے) اِس کے برعکس تصویر کے جواز کی کوئی روایت نہیں ملتی، نیزحضور اَکرم  ۖ  کے اَقوال واَفعال کا، صحابہ کرام سے بڑھ کر کوئی شارح نہیں ہو سکتا، یہ حضرات آپ علیہ الصلوٰة والسلام کے حقیقی رمز شناس اور ہر قول
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 16 1
6 اگر اَعمال اچھے ہوں تو لمبی عمر مبارک ہے : 17 5
7 ہر عمل نیکی بن سکتا ہے : 19 5
8 حضرت جنید کا قصہ : 19 5
9 ''جھوٹ''کیا ہے ؟ 21 5
10 قرآن کی تفسیر حدیث ہی سے کی جاسکتی ہے ڈکشنری سے نہیں : 21 5
11 گناہ کے کام میں والدین کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 24 5
12 فرض نماز پڑھنے کا فائدہ،نہ پڑھنے کا نقصان : 24 5
13 اِسلام کیا ہے ؟ 25 1
14 ساتواں سبق 25 13
15 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 25 13
16 پاک کمائی اور اِیماندارانہ کار وبار : 25 13
17 معاملات میں نرمی اور رحم دِلی : 26 13
18 قصص القرآن للاطفال 28 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 18
20 (قارون کا واقعہ ) 28 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
22 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 21
23 حضرت عثمان کے چند نصیحت آموزکلمات : 31 21
24 قربانی کے مسائل 33 1
25 قربانی کس پر واجب ہے : 33 24
26 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 34 24
27 قربانی کا وقت : 34 24
28 قربانی کے جانور : 35 24
29 قربانی کا گوشت اور کھال : 37 24
30 متفرق مسائل : 38 24
31 ذبح سے پہلے کی دُعا : 39 24
32 ذبح کے بعد کی دُعا : 39 24
33 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 40 1
34 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 40 33
35 اِسلامی معاشرت 46 1
36 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 46 35
37 تِلک : 46 35
38 جہیز : 47 35
39 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 48 1
40 فضائل سورۂ اِخلاص 48 39
41 ڈیڑھ ہزار نیکیاں : 48 39
42 یوم ِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 49 39
43 گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 50 39
44 ڈیجیٹل تصویر 51 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 58 35
46 مؤرخین، مصنفین اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی کے متوسلین کے لیے 59 1
47 کیا اِس سے خلیفہ ہونا ثابت کیا جاسکتا ہے ؟ 63 46
Flag Counter