Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2014

اكستان

53 - 65
بسم اﷲ الرحمن الرحیم
الجواب وباﷲ التوفیق :  حامدًا ومصلیًا ومسلمًا !
شریعت ِاِسلامیہ میں جاندار کی تصویر سازی اور تصویر بنانا خواہ ڈیجیٹل کیمرے کے ذریعے ہو یا دُوسرے کسی قسم کے کیمروں کے ذریعے، تصویر چاہے چھوٹی ہو یا بڑی، بہر صورت ناجائز اور حرام ہے، اِس مسئلے میں اَحادیث ِرسول  ۖ 
عَنْ عَبْدِاﷲِ بْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِِ ۖ  یَقُوْلُ: '' اِنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا عِنْدَ اﷲِ الْمُصَوِّرُوْنَ ''(صحیح البخاری: رقم:5950، باب عذاب المصورین  یوم القیامة)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اﷲِ ۖ یَقُوْلُ: کُلُّ مُصَوِّرٍ فِی النَّارِ۔ (مشکوة المصابیح  رقم الحدیث :  ٤٤٩٨)
اَنَّ رَسُوْلَ اﷲِ ۖ قَالَ : اِنَّ الَّذِیْنَ یَصْنَعُوْنَ ھٰذِہِ الصُّوَرَ یُعَذَّبُوْنَ یَوْمَ الْقِیَامَةِ یُقَالُ لَھُمْ اَحْیُوْا مَا خَلَقْتُمْ.( بخاری شریف رقم : ٥٩٥١  باب عذاب المصورین  یوم القیامة)
 اَفعالِ صحابہ اور عباراتِ اَکابرِ اُمت موجود ہیں۔ نیز آپ کی یہ تحقیق کہ
 '' اِس جدید دور میں کیمروں میں فرق ہو گیا ہے کہ پرانے کیمروں میں رِیل اور فلم ڈالی جاتی تھی پھر فوٹو کھینچتا تھا اِس کے بعد اُس کو دھو کر تصویر بنتی تھی لیکن اَب ڈیجیٹل کیمرے آگئے ہیں جن میں فلم نہیں ہوتی بلکہ یہ عکس کو اِلیکٹرونک طریقے سے جذب کرتے ہیں ۔''
یہ تحقیق اور آپ کا یہ نظریہ اپنی جگہ پرٹھیک ہے لیکن آپ کی اِس تحقیق سے نفس ِمسئلہ پر کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ یہ بات مسلَّم ہے کہ کسی شے کے حلال یا حرام ہونے میں اُس کے ذرائع وآلات  کا کوئی اِعتبار نہیں، اگر کوئی چیز حرام ہے تو اُس کا وجود ہاتھوں سے ہوا ہو یا سانچوں اور مشینوں کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 16 1
6 اگر اَعمال اچھے ہوں تو لمبی عمر مبارک ہے : 17 5
7 ہر عمل نیکی بن سکتا ہے : 19 5
8 حضرت جنید کا قصہ : 19 5
9 ''جھوٹ''کیا ہے ؟ 21 5
10 قرآن کی تفسیر حدیث ہی سے کی جاسکتی ہے ڈکشنری سے نہیں : 21 5
11 گناہ کے کام میں والدین کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 24 5
12 فرض نماز پڑھنے کا فائدہ،نہ پڑھنے کا نقصان : 24 5
13 اِسلام کیا ہے ؟ 25 1
14 ساتواں سبق 25 13
15 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 25 13
16 پاک کمائی اور اِیماندارانہ کار وبار : 25 13
17 معاملات میں نرمی اور رحم دِلی : 26 13
18 قصص القرآن للاطفال 28 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 18
20 (قارون کا واقعہ ) 28 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
22 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 21
23 حضرت عثمان کے چند نصیحت آموزکلمات : 31 21
24 قربانی کے مسائل 33 1
25 قربانی کس پر واجب ہے : 33 24
26 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 34 24
27 قربانی کا وقت : 34 24
28 قربانی کے جانور : 35 24
29 قربانی کا گوشت اور کھال : 37 24
30 متفرق مسائل : 38 24
31 ذبح سے پہلے کی دُعا : 39 24
32 ذبح کے بعد کی دُعا : 39 24
33 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 40 1
34 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 40 33
35 اِسلامی معاشرت 46 1
36 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 46 35
37 تِلک : 46 35
38 جہیز : 47 35
39 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 48 1
40 فضائل سورۂ اِخلاص 48 39
41 ڈیڑھ ہزار نیکیاں : 48 39
42 یوم ِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 49 39
43 گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 50 39
44 ڈیجیٹل تصویر 51 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 58 35
46 مؤرخین، مصنفین اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی کے متوسلین کے لیے 59 1
47 کیا اِس سے خلیفہ ہونا ثابت کیا جاسکتا ہے ؟ 63 46
Flag Counter