Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2014

اكستان

52 - 65
آج جیسا کہ تصویر اور فوٹو کی ضرورت سے مطلقاً اِنکار نہیں کیا جاسکتا کیونکہ موقع بموقع فوٹو کی شدید ضرورت پیش آتی رہتی ہے مثلاً سرکاری آفسوں میں ملازمتوں، بینکوں، مدارس اور کالج کے فارموں میں ،شناختی کارڈ اور حج کی درخواستوں میں وغیرہ وغیرہ، اِسی طریقہ سے پریس اورمیڈیا والے حادثے کی تصویر کو بطورِ ثبوت پیش کرتے ہیں نیز ڈاکٹر حضرات بھی زخموں کے علاج میں نیز دیگر بیماریوں مثلاً دانتوں اور آنکھوں کے علاج میں اور پیٹ کے اَندرونی علاج میں بھی کیمروں کا اِستعمال کرتے ہیں ، اِسی طریقہ سے ریلوے اسٹیشنوں اور ہوائی اَڈوں پر لوگوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھنے کے لیے بھی کیمروں کا اِستعمال ہوتا ہے ، اِس کے ساتھ ساتھ R&D جو حکومت کا ایک حساس اِدارہ ہے جو نہ صرف عوام بلکہ پورے ملک کی حفاظت کے لیے کام کرتا ہے اُس میں بھی کیمروں کی ضرورت پڑتی ہے اور اِس شعبہ کے کیمروں کی مرمت کا کام بھی زید کے سپرد ہے۔
اَب ایسی صورتِ حال اور ایسے مواقع کہ جن میں فوٹو کی شدید ضرورت پڑتی ہے اور شرعاً ایسے مواقع میں فوٹو کی اِجازت بھی ہے تو کیا اِن حالات میں زید کے لیے کیمروں کی مرمت کرنا درست ہے  یا  نہیں  ؟  نیز زید کے لیے کیمروں کی مرمت پر حاصل ہونے والی اُجرت اور کمائی حلال ہو گی  یا  نہیں  ؟  واضح رہے کہ زید صرف کیمروں کی مرمت کرتا ہے، فوٹو گرافی اور فوٹو سازی وغیرہ کا کام  نہیں کرتا ہے۔آپ سے درخواست ہے کہ اُصولِ شرع کی روشنی میں مفصل جواب تحریر فرما کر عنداﷲ ماجور ہوں۔
اَلمستفتی شیخ محمد غوث، کیمرہ  ٹیکنیشن
١٦ بیس مینٹ ایم جی روڈ، وَنڈر لینڈ، پونہ  ٤١١٠٠١
١٣جمادی الثانی١٤٣٢ھ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 16 1
6 اگر اَعمال اچھے ہوں تو لمبی عمر مبارک ہے : 17 5
7 ہر عمل نیکی بن سکتا ہے : 19 5
8 حضرت جنید کا قصہ : 19 5
9 ''جھوٹ''کیا ہے ؟ 21 5
10 قرآن کی تفسیر حدیث ہی سے کی جاسکتی ہے ڈکشنری سے نہیں : 21 5
11 گناہ کے کام میں والدین کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 24 5
12 فرض نماز پڑھنے کا فائدہ،نہ پڑھنے کا نقصان : 24 5
13 اِسلام کیا ہے ؟ 25 1
14 ساتواں سبق 25 13
15 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 25 13
16 پاک کمائی اور اِیماندارانہ کار وبار : 25 13
17 معاملات میں نرمی اور رحم دِلی : 26 13
18 قصص القرآن للاطفال 28 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 18
20 (قارون کا واقعہ ) 28 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
22 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 21
23 حضرت عثمان کے چند نصیحت آموزکلمات : 31 21
24 قربانی کے مسائل 33 1
25 قربانی کس پر واجب ہے : 33 24
26 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 34 24
27 قربانی کا وقت : 34 24
28 قربانی کے جانور : 35 24
29 قربانی کا گوشت اور کھال : 37 24
30 متفرق مسائل : 38 24
31 ذبح سے پہلے کی دُعا : 39 24
32 ذبح کے بعد کی دُعا : 39 24
33 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 40 1
34 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 40 33
35 اِسلامی معاشرت 46 1
36 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 46 35
37 تِلک : 46 35
38 جہیز : 47 35
39 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 48 1
40 فضائل سورۂ اِخلاص 48 39
41 ڈیڑھ ہزار نیکیاں : 48 39
42 یوم ِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 49 39
43 گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 50 39
44 ڈیجیٹل تصویر 51 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 58 35
46 مؤرخین، مصنفین اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی کے متوسلین کے لیے 59 1
47 کیا اِس سے خلیفہ ہونا ثابت کیا جاسکتا ہے ؟ 63 46
Flag Counter