Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2014

اكستان

13 - 65
پبلشنگ سنٹر ہے جو ہزاروں کی تعداد میں مختلف خطوط، حاصل شدہ پتوں پر مسلسل بھیجتا رہتا ہے اور یہ اَیڈریس خود اُن ہی لوگوں سے حاصل کرتا ہے جنہیں اِس اِدارے کی شائع کردہ  Who is Who   میں شامل ہونے کا شوق ہوتا ہے چنانچہ یہ اِدارہ جب کسی ''شکار'' کو پھانستا ہے اُس کے نام مراسلے کی پشت پر جہاں اُس کتاب سوانح میں شمولیت کی فیس درج ہوتی ہے وہاں یہ بھی لکھا ہوتا ہے کہ آپ کچھ ایسے اَفراد کے نام بھی لکھیے جنہیں (I.B.C) میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
 میں آپ کے اَخبار کے قارئین کے لیے اپنے نام آئے ہوئے ایسے پیش کردہ بہت سے اِعزازات کی نقول روانہ کررہا ہوں۔ آپ ملاحظہ فرمائیں کہ ہر مراسلے کی پشت پر 80 ڈالر سے لے کر875 ڈالر تک کی رقم یہ اِدارہ طلب کرتا ہے اور جو کوئی شخص یہ رقم اَدا کردے وہ  International Man of Year  اور  Hall of Fame Outstanding Man of 20th Century قرار پاتا ہے۔
 چنانچہ پاکستان کے کئی دُکانداروں، کالج کے لڑکوں، کافی ہاؤس میں خوش گپیاں کرنے والے نوجوانوں اور بہت سے ایسے نا پختہ کار اہلِ قلم کوجب مطلوبہ فیس اَدا کرنے کے بعد اِس ''موہوم'' اِعزاز کی مراسلاتی خبرملتی ہے تو وہ اِسے اپنا اِعزاز سمجھ کراَخباروں میں بھی چھپواتے ہیں۔ مجھے نہایت اَفسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ بعض تعلیمی اِداروں کے سمجھدار اَساتذہ بھی ایسے دھوکہ باز اِداروں کے جال میں آکر اپنے بارے میں غلط فہمیوں کا شکار ہوجاتے ہیں اور یقینا محترم ڈاکٹر طاہر القادری صاحب بھی اِس مغالطے کا شکار ہوئے ہیں۔ اِس ایوارڈ کی قطعًا کوئی علمی واَدبی حیثیت نہیں، یہ ''عظیم الشان'' اور ''قابلِ فخر'' ڈگریاں جو تقسیم کر رہا ہے، ایک پرنٹنگ پریس ہے اِس کا نام  Melrose Press Ltd  اِس کا پتہ ہے  Bank Barclay , 58 High Street New Market CB88NH , England  اُس کا بنک اَکائونٹ نمبر 50629111 ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 16 1
6 اگر اَعمال اچھے ہوں تو لمبی عمر مبارک ہے : 17 5
7 ہر عمل نیکی بن سکتا ہے : 19 5
8 حضرت جنید کا قصہ : 19 5
9 ''جھوٹ''کیا ہے ؟ 21 5
10 قرآن کی تفسیر حدیث ہی سے کی جاسکتی ہے ڈکشنری سے نہیں : 21 5
11 گناہ کے کام میں والدین کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 24 5
12 فرض نماز پڑھنے کا فائدہ،نہ پڑھنے کا نقصان : 24 5
13 اِسلام کیا ہے ؟ 25 1
14 ساتواں سبق 25 13
15 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 25 13
16 پاک کمائی اور اِیماندارانہ کار وبار : 25 13
17 معاملات میں نرمی اور رحم دِلی : 26 13
18 قصص القرآن للاطفال 28 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 18
20 (قارون کا واقعہ ) 28 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
22 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 21
23 حضرت عثمان کے چند نصیحت آموزکلمات : 31 21
24 قربانی کے مسائل 33 1
25 قربانی کس پر واجب ہے : 33 24
26 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 34 24
27 قربانی کا وقت : 34 24
28 قربانی کے جانور : 35 24
29 قربانی کا گوشت اور کھال : 37 24
30 متفرق مسائل : 38 24
31 ذبح سے پہلے کی دُعا : 39 24
32 ذبح کے بعد کی دُعا : 39 24
33 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 40 1
34 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 40 33
35 اِسلامی معاشرت 46 1
36 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 46 35
37 تِلک : 46 35
38 جہیز : 47 35
39 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 48 1
40 فضائل سورۂ اِخلاص 48 39
41 ڈیڑھ ہزار نیکیاں : 48 39
42 یوم ِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 49 39
43 گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 50 39
44 ڈیجیٹل تصویر 51 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 58 35
46 مؤرخین، مصنفین اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی کے متوسلین کے لیے 59 1
47 کیا اِس سے خلیفہ ہونا ثابت کیا جاسکتا ہے ؟ 63 46
Flag Counter