Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2014

اكستان

12 - 65
اُنہوں نے اُس بادشاہ کا نام بتایا، نہ سن کا ذکر کیا۔ اَب اپنے باپ کو ڈاکٹر مشہور کرنے والا ڈاکٹر طاہر القادری اِعتراف کر رہا ہے کہ اُس کا باپ ڈسپنسر تھا، ڈاکٹر نہیں تھا مگر کیا کیجیے جھوٹ کی عادت جھوٹ ظاہر ہونے پر بھی بدلی نہیں۔ ڈھٹائی کی حدہے کہ جسے بیان کرتے ہوئے قادری صاحب کہتے ہیں کہ وہ ایک غیر ملکی یونیورسٹی میں ڈاکٹری کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرتے رہے اَب تو غیر ملک کا نام ظاہر کیا اور نہ یونیورسٹی کا نام لیا اور بات پھر وہیں آکررُکی کہ اُنہوں نے ڈاکٹری کی سند حاصل نہیں کی تھی۔ تو قادری صاحب کو آخر اِس جھوٹ کا فائدہ کیا حاصل ہوا جبکہ بات وہی رہی جوکہ ہے،ہاں اَلبتہ قادری صاحب کے مرید فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اگر وہ چاہیں تو  ؟  اُس سے دامن چھڑا کر۔'' ( ص  :  ٢٦٢ ) 
''طاہرا لقادری کی ڈگریاں '' کے زیر عنوان تحریر ہے  :
''نقطہ نظر'' کے تحت ٢٩ دسمبر ١٩٩٩ء کی اِشاعت ''خبریں'' میں ایک کالم چھپا  ''ڈاکٹر طاہر القادری پر اِعتراضات کا محاکمہ'' مجھے اِس کالم کے مندرجات سے کوئی غرض قطعًا نہیں اَلبتہ ایک غلط فہمی کا اِزالہ ضرور چاہتاہوں۔ اِس کالم میں ڈاکٹر صاحب موصوف کی فکری خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ موصوف کی کوئی پانچ ہزار مختلف موضوعات پرلکھی ہوئی کتب کے صلے میں اے بی آئی (A.B.I) اور آئی بی سی (I.B.C) نے اِنہیں  International Man of Year  اور   Hall of Fame Outstanding Man of 20th Centuryقرار دیا ہے ۔ 
اِنٹر نیشنل بائیو گرافیکل سنٹر (کیمبرج اِنگلینڈ CB2-3QP )ایک کاروباری پبلشنگ اِدارہ ہے جس کا منصوبہ محض یہ ہے کہ یورپ سے متاثرہ مغلوب اَقوام کے نمود پسند لوگوں کی نفسیات سے فائدہ اُٹھاکر اُنہیں بلیک میل کیا جائے، یہ نہ کوئی مستند   تحقیقی اِدارہ ہے ، نہ کوئی یونیورسٹی ہے اور نہ کوئی مجلس معارف ہے، یہ محض اور محض
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 16 1
6 اگر اَعمال اچھے ہوں تو لمبی عمر مبارک ہے : 17 5
7 ہر عمل نیکی بن سکتا ہے : 19 5
8 حضرت جنید کا قصہ : 19 5
9 ''جھوٹ''کیا ہے ؟ 21 5
10 قرآن کی تفسیر حدیث ہی سے کی جاسکتی ہے ڈکشنری سے نہیں : 21 5
11 گناہ کے کام میں والدین کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 24 5
12 فرض نماز پڑھنے کا فائدہ،نہ پڑھنے کا نقصان : 24 5
13 اِسلام کیا ہے ؟ 25 1
14 ساتواں سبق 25 13
15 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 25 13
16 پاک کمائی اور اِیماندارانہ کار وبار : 25 13
17 معاملات میں نرمی اور رحم دِلی : 26 13
18 قصص القرآن للاطفال 28 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 18
20 (قارون کا واقعہ ) 28 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
22 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 21
23 حضرت عثمان کے چند نصیحت آموزکلمات : 31 21
24 قربانی کے مسائل 33 1
25 قربانی کس پر واجب ہے : 33 24
26 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 34 24
27 قربانی کا وقت : 34 24
28 قربانی کے جانور : 35 24
29 قربانی کا گوشت اور کھال : 37 24
30 متفرق مسائل : 38 24
31 ذبح سے پہلے کی دُعا : 39 24
32 ذبح کے بعد کی دُعا : 39 24
33 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 40 1
34 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 40 33
35 اِسلامی معاشرت 46 1
36 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 46 35
37 تِلک : 46 35
38 جہیز : 47 35
39 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 48 1
40 فضائل سورۂ اِخلاص 48 39
41 ڈیڑھ ہزار نیکیاں : 48 39
42 یوم ِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 49 39
43 گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 50 39
44 ڈیجیٹل تصویر 51 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 58 35
46 مؤرخین، مصنفین اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی کے متوسلین کے لیے 59 1
47 کیا اِس سے خلیفہ ہونا ثابت کیا جاسکتا ہے ؟ 63 46
Flag Counter