Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2014

اكستان

11 - 65
مذکورہ پریس کانفرنس میں قبلہ طاہر القادری نے صحافیوں کو چونکا دینے کے لیے یہ بھی کہا کہ آپ کے لیے ایک نئی خبر ہے ملک میں مارشل لاء لگ گیا ہے جو کہ آج تک نہیں لگا۔ 
١٢ اَکتوبر کو پریس کانفرنس میں عوامی تحریک کے میڈیا سیل اور بعض رہنماؤں کے مطابق طاہر القادری مستقبل کے نگران وزیر اعظم کی حیثیت سے پریس کانفرنس کر رہے تھے حالانکہ اُس وقت فوج نے مکمل طور پر ٹیک اوور بھی نہیں کیا تھا مگر علامہ صاحب کی مثال ایسی ہے کہ  ''مدعی سست گواہ چست'' 
قبلہ طاہر القادری صاحب یہ بھی کہتے ہیں کہ اُنہوں نے منہاج القرآن سے ایک پائی تک نہیں لی۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اُن کا ایسا کون سا خفیہ کار وبار ہے یا اُن کے پاس ایسا کون سا الہ دین کا چراغ ہے جس کا مظہر ہیں اُن کے فُلی ائیرکنڈیشنڈ اور اِنتہائی قیمتی مخملی قالینوں سے آراستہ دفاتر، اِنتہائی قیمتی گاڑیاں، چاق و چوبند محافظ، قیمتی فون، اَخباری اِشتہارات اور مخصوص چہیتے صحافیوں کو باہر کے ملکوں کی سیر، عمرے اور تحفے تحائف  !  آخر اُن کے پاس اِتنی دولت کہاں سے آئی  ؟ 
(روزنامہ خبریں لاہور، ١٧ جنوری ٢٠٠٠ئ) ۔ (ص  :  ٢٢١  ،  ٢٢٢ )
 ''ایک اور جھوٹ کااِنکشاف'' کے تحت دُوسری جگہ تحریر ہے  : 
''اِس سوال پر کہ آیا اُن کے والد ڈسپنسر تھے  ؟  تو طاہر القادری نے کہا کہ وہ غیر ملکی یونیورسٹی میں ڈاکٹر ی کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرتے رہے تاہم اُنہوں نے ڈاکٹری کی سند حاصل نہیں کی تھی۔
 اپریل ١٩٨٩ء کے قومی ڈائجسٹ میں طاہر القادری کا ایک اِنٹر ویو شائع ہوا تھا جس میں اُنہوں نے اپنے باپ کو ڈاکٹر قرار دیا پھر یہ دعویٰ کیا کہ اُنہوں نے سعودی بادشاہ کا علاج کیا جس کے علاج سے دُوسرے ڈاکٹر عاجز آگئے تھے، اَب نہ تو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 16 1
6 اگر اَعمال اچھے ہوں تو لمبی عمر مبارک ہے : 17 5
7 ہر عمل نیکی بن سکتا ہے : 19 5
8 حضرت جنید کا قصہ : 19 5
9 ''جھوٹ''کیا ہے ؟ 21 5
10 قرآن کی تفسیر حدیث ہی سے کی جاسکتی ہے ڈکشنری سے نہیں : 21 5
11 گناہ کے کام میں والدین کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 24 5
12 فرض نماز پڑھنے کا فائدہ،نہ پڑھنے کا نقصان : 24 5
13 اِسلام کیا ہے ؟ 25 1
14 ساتواں سبق 25 13
15 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 25 13
16 پاک کمائی اور اِیماندارانہ کار وبار : 25 13
17 معاملات میں نرمی اور رحم دِلی : 26 13
18 قصص القرآن للاطفال 28 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 18
20 (قارون کا واقعہ ) 28 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
22 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 21
23 حضرت عثمان کے چند نصیحت آموزکلمات : 31 21
24 قربانی کے مسائل 33 1
25 قربانی کس پر واجب ہے : 33 24
26 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 34 24
27 قربانی کا وقت : 34 24
28 قربانی کے جانور : 35 24
29 قربانی کا گوشت اور کھال : 37 24
30 متفرق مسائل : 38 24
31 ذبح سے پہلے کی دُعا : 39 24
32 ذبح کے بعد کی دُعا : 39 24
33 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 40 1
34 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 40 33
35 اِسلامی معاشرت 46 1
36 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 46 35
37 تِلک : 46 35
38 جہیز : 47 35
39 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 48 1
40 فضائل سورۂ اِخلاص 48 39
41 ڈیڑھ ہزار نیکیاں : 48 39
42 یوم ِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 49 39
43 گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 50 39
44 ڈیجیٹل تصویر 51 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 58 35
46 مؤرخین، مصنفین اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی کے متوسلین کے لیے 59 1
47 کیا اِس سے خلیفہ ہونا ثابت کیا جاسکتا ہے ؟ 63 46
Flag Counter