Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2014

اكستان

30 - 65
کا حصہ بننے کی بجائے سبیل المؤمنین پر چل کر سلسلہ اِتحاد کی کڑی بن جائیں۔دفاعِ حق اور حفاظت ِدین کی اِس محنت کانام فرقہ واریت نہیں بلکہ'' اَمر بالمعروف اور نہی عن المنکر''ہے ،یہ فرقہ واریت نہیں بلکہ ''دعوت اِتحاد'' ہے،یہ فرقہ واریت نہیں بلکہ فرقہ واریت والے فساد کے خلاف جہاد ہے،یہ فرقہ واریت کے شجرِ خبیثہ کی آبیاری نہیں بلکہ اُس کی بیخ کنی ہے اور اِس کا نام فرقہ پرستی نہیںبلکہ ''حق گوئی اور     حق پرستی'' ہے ۔
اے برادرانِ اِسلام  !  ایسے مجاہد ،جرأت مند ،حق گو علماء بسا غنیمت ہیں ،یہ علما ء اللہ کی رحمت ہیں بلکہ بقائے دُنیا اور نزولِ رحمت کا ذریعہ ہیں ،یہی جماعت وہ طائفہ منصورہ ہے جس کے بارے میں محسن ِاعظم سرورِ کائنات  ۖ  کا اِرشادِ گرامی ہے  :
وَلَنْ تَزَالَ ہٰذِہِ الْاُمَّةُ قَائِمَةً عَلٰی اَمْرِاللّٰہِ لَا یَضُرُّہُمْ مَنْ خَالَفَھُمْ حَتّٰی یَأْتِیَ     اَمْرُ اللّٰہِ ۔(بخاری شریف  کتاب العلم رقم الحدیث ٧١ )
''اوریہ اہلِ حق کی جماعت قیامت تک قائم رہے گی اِن کو کوئی مخالف نقصان نہ پہنچا سکے گا۔''
 یعنی نہ اِن کی اِستقامت میں فرق آئے گااور نہ وہ اپنے مشن سے پیچھے ہٹیں گے اور یہی جماعت خیر اُمت کا مصداق ہے جس کے متعلق اِرشاد ِربانی ہے  :
( کُنْتُمْ خَیْرَاُمَّةٍ اُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُوْنَ بِالْمَعْرُوْفِ وَتَنْہَوْنَ عَنِ الْمُنْکَرِ) (سُورہ الِ عمران  :  ١٠٩ )
''تم بہترین اُمت ہو کہ تمہیں لوگوں کی نفع رسانی کے لیے اور اَمر بالمعروف و   نہی عن المنکر کے لیے ظاہر کیاگیا ہے ۔''
اور یہ وہی مؤمن ہیں جن کے متعلق قرآن نے کہا  :
 ( وَالْمُؤْمِنُوْنَ وَالْمُؤْمِنٰتُ بَعْضُہُمْ اَوْلِیَآئُ بَعْضٍ یَأْمُرُوْنَ  بِالْمَعْرُوْفِ وَیَنْہَوْنَ عَنِ الْمُنْکَرِ)(سُورة التوبہ :  ٧١ )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 10 1
5 دین کے ساتھ دُنیا کی تعلیم بھی : 11 4
6 ماں باپ کی بد دُعا کا کوئی توڑ نہیں ہے : 11 4
7 دُنیا کی بات بھی دین بن جاتی ہے : 12 4
8 ترکِ دُنیا کی تعلیم نہیں دی گئی : 13 4
9 ایک سبق آموز قصہ : 13 4
10 دیگر مذاہب میں یہ تفصیلات نہ تھیں کہ دُنیاوی کام میںبھی ثواب مِل سکتا ہے : 14 4
11 ماں باپ کے کہنے پر بیوی کو طلاق نہ دینی چاہیے : 15 4
12 تدبیر کیا اور کیسے کرے ؟ 15 4
13 والدین کی کفریہ حرکتیں ! 16 4
14 داڑھی کا اِنکار یا نفرت کفر ہے : 17 4
15 اِسلام کیا ہے ؟ 18 1
16 ساتواں سبق 18 15
17 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 18 15
18 حرام مال کی نجاست اور نحوست : 18 15
19 .قصص القرآن للاطفال 20 1
20 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 20 19
21 .( حضرت یوسف علیہ السلام کا قصہ ) 20 19
22 سیرت خُلفا ئے راشد ین 27 1
23 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 27 22
24 حضرت عثمان کے بعض حالات و کرامات و چند کلمات : 27 22
25 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 29 1
26 کیا علماء فرقہ پرست ہیں : 29 25
27 اِن ہی مؤمنین کوخوشخبری دی : 31 25
28 اِسلامی معاشرت 36 1
29 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 36 28
30 عقد ِنکاح : 36 28
31 مہر : 36 28
32 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 39 1
33 فضائل سورۂ اِخلاص 39 32
34 دو سال کے گناہ معاف : 39 32
35 ڈیجیٹل تصویر 41 1
36 دارُالعلوم دیوبند کا مؤقف اور فتاویٰ 41 35
37 حاصلِ مطالعہ 55 1
38 عقل کے بغیر تعلیم کافی نہیں : 55 37
39 فطرت نہیں بدلتی : 56 37
40 بقیہ : فرقہ واریت کیا ہے 58 25
41 اَسمائِ گرامی طلباء شریک دورۂ حدیث شریف ١٤٣٥ھ/٢٠١٤ئ 59 1
42 اَخبار الجامعہ 63 1
43 خانقاہ ِحامدیہ اور رمضان المبارک : 63 42
Flag Counter