Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 4

5 - 465
ہم اثمار الھدایہ ہی کو کیوںپڑھیں ؟

(١)

(٢)
(٣)
(٤)
(٥)
(٦)
(٧)

(٨)
اس شرح میں ہر مسئلے کے تحت تین حدیثیں ، تین حوالے ہیں جس سے دل کو سکون ہو جا تا ہے کہ کس مسئلے کے لئے کون سی حدیث ہے ۔
کوشش کی گئی ہے کہ احادیث صحاح ستہ ہی سے لائی جائے ، تاکہ حد یث مضبوط ہو ں ۔
صاحب ھدایہ جو حدیث لائے ہیں اس کی مکمل دو تخریج پیش کی گئی ہے ۔
ایک ایک مسئلے کو چار چار بار مختلف انداز سے سمجھا یا ہے ، جس سے مسئلہ آسانی سے سمجھ میں آ جاتا ہے۔
بلا وجہ اعتراض وجوابات نہیں لکھا گیا ہے۔  
سمجھانے کا انداز بہت آسان ہے ۔ 
پرانے اوزان کے ساتھ نئے اوزان مثلا گرام وغیرہ کو لکھ دیا گیا ہے ، جس سے پرانا اور نیا دو نوں وزنوں سے واقفیت ہو تی ہے ۔
امام شافعی  کا مسلک انکی کتاب الام سے نقل کیا گیا ہے، اور انکی دلیل بھی صحاح ستہ سے دی گئی ہے۔ 

Flag Counter