Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 4

122 - 465
٤ ولا معتبر بزیادة الشفقة کاب الام مع بعض العصبات واللہ اعلم

گی۔ 
ترجمہ : ٤  اور شفقت کی زیادتی کا اعتبار نہیں ہے جیسے نا نا بعض عصبات کے ساتھ ، و اللہ اعلم 
تشریح :  یہ امام محمد  کو جواب ہے ، انہوں نے استدلال فر ما یا تھا کہ باپ کو زیادہ شفقت ہے ، اس کا جواب  دیا جا رہا ہے کہ یہاں زیادتی شفقت کا اعتبار نہیں ہے ، کیونکہ نانا کو چچا زاد بھائی کے مقابلے میں زیادہ محبت ہو تی ہے اس کے با وجود چچازاد بھائی کو نکاح کی ولایت ملتی ہے نا نا کو نہیں ملتی کیونکہ عصبہ کے اعتبار سے چچا زاد بھائی مقدم ہے اور نا نا ذوی الارحام میں سے ہے اس لئے عصبہ کو ولایت دی گئی ۔  و اللہ اعلم  

Flag Counter