Deobandi Books

نزول سکینہ

ہم نوٹ :

7 - 34
زعشق    نا تمام     من   جمال      یار    مستغنی
بہ آب ورنگ وخال وخط چہ حاجت روئے زیبارا
وعظ کا نام’’نزول سکینہ‘‘تجویز کیا گیا ۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں اور قیامت تک کے لیے صدقہ جاریہ بنائیں۔ آمین!
                            مرتب:
                                   یکے ازخدام حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم

سکونِ دل

اگر    اﷲ   والوں   سے   نہیں   دل     کی     دوا   پاتا
بہت   مشکل    تھا    اپنے    نفس    سرکش    کو     دبا    پاتا

خدا  کی سر کشی سے خود کشی ہے مال  و دولت میں
کبھی     اﷲ    والوں      سے      نہیں      ایسا       سنا      جاتا

سکون  دل  اترتا    ہے     فلک   سے    اہل    تقویٰ      پر
بدوں   حکم   خدا     سائنس    داں     پھر     کیسے  پا  جاتا

اگر     پیٹرول     کے     مانند     ہوتا     یہ      سکونِ     دل
زمیں میں کرکے بورنگ اس کو ہر کافر بھی پا جاتا

عارف باللہ  مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب 6 1
3 نزولِ سکینہ 8 1
4 قربِ عبادت اور قربِ ندامت 9 1
5 تذکرہ حضرت مولانا شاہ محمد احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ 10 1
6 غم دنیا سے ڈرنا خامی عشق کی دلیل ہے 11 1
7 اللہ کی محبت میں تڑپنے کا مطلب 12 1
8 رابطہ عبد و معبود 13 1
9 مرتبۂ روح میں عارفین کی پرواز 14 1
10 مرنے والوں پر مرنا انتہائی بے وقوفی ہے 15 1
11 نمکین پانی پیاس کا علاج نہیں 15 1
12 سلوک کا نقطۂ آغاز غیراللہ سے گریز ہے 16 1
13 بدنظری کے حرام ہونے کی ایک عجیب حکمت 16 1
14 اہل عقل کون لوگ ہیں؟ 17 1
15 فرشتوں کو قربِ ندامت حاصل نہیں 17 1
16 انعام اشکِ ندامت 18 1
17 گریۂ ندامت و کفارۂ معصیت پر نفس کی پریشانی 19 1
18 الہامِ فجور سے نورِ تقویٰ ہونے کی عجیب مثال 19 1
19 کثیر الشہوۃ مجاہدہ کی بدولت قوی النور ہوتا ہے 20 1
20 اولیائے اللہ کی باطنی لذتوں سے سلاطین دنیا بے خبر ہیں 21 1
21 سکینہ کیا ہے اور کہاں نازل ہوتا ہے؟ 22 1
22 نزولِ سکینہ کے موانع 22 1
23 سکینہ کی تین تفسیریں 22 1
26 پہلی تفسیر اور علامت 22 23
27 نورِ سکینہ کے حصول اور حفاظت کا طریقہ 23 23
28 نزولِ سکینہ کی دوسری علامت 24 23
29 تیسری علامت 24 23
30 نزولِ سکینہ ازدیادِ ایمان یعنی نسبتِ خاصہ کا ذریعہ 26 1
31 ایمانِ عقلی استدلالی موروثی و ایمانِ ذوقی حالی وجدانی کی تمثیل 27 1
32 ذکر اللہ سے نزولِ سکینہ کی دلیل نقلی اور ایک علم عظیم 28 1
Flag Counter