Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2009

اكستان

55 - 64
سے نواز کر برگزیدہ کیا اَور ہم کلامی کے شرف سے مشرف فرمایا، اَور تم کو وہ تختیاں دیں جن میں ہر چیز کا بیان تھا پھر تم کو سر گوشی کے لیے تقرب کی عزت بخشی، یہ تو بتلاؤ کہ خدا نے میری تخلیق سے کتنے عرصے پہلے تورات کو لکھ لیا تھا۔ موسی علیہ السلام نے کہا کہ چالیس سال پہلے۔ آدم علیہ السلام نے پوچھا کہ کیا تم نے تورات میں لکھے ہوئے یہ الفاظ نہیںپائے تھے  وَعَصٰی آدَمُ رَبَّہ فَغَوٰی  موسی علیہ السلام نے کہا کہ ہاں۔ آدم علیہ السلام نے کہا کہ پھر تم مجھ کو میرے اُس عمل پر کیوں ملامت کرتے ہو جن کو خدا نے میری پیدائش سے چالیس سال پہلے میرے لیے لکھ دیا تھا۔ رسول ِ اکرم  ۖ نے فرمایا   (اِس دلیل سے )آدم علیہ السلام موسی علیہ السلام پر غالب آگئے ۔ 
ف  :  حضرت آدم و موسی علیہما السلام کا مناظرہ اِس عالم ِ دُنیا میں نہیں ہوا جہاں اسباب سے قطع نظر دُرست نہیں ہے بلکہ یہ مناظرہ عالم ِ بالا میں اِن دونوں کی رُوحوں کے درمیان ہوا تھا۔ اِس لیے یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ اگر کوئی عاصی و گناہ گار اِس قسم کی دلیل کا سہارا لینے لگے تو وہ اِس کے لیے کارآمد نہیں ہوگی کیونکہ حضرت آدم علیہ السلام کا معاملہ اُس جہان کا تھا جہاں وہ اَسباب کے مکلف نہیں تھے اَور پھر اُن کی یہ  خطا بار گاہ ِ الُوہیت سے معاف بھی کردی گئی تھی لہٰذا یہاں تو کسب و اِختیار اَور اَسباب کی بنا پر مواخذہ ہوگا۔
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  زیر تعمیرمسجد حامد  کی تکمیل
(٢)  طلباء کے لیے مجوزہ دَارالاقامہ (ہوسٹل) اور درسگاہیں
(٣)  اَساتذہ  اور عملہ کے لیے رہائش گاہیں
(٤)  کتب خانہ اور کتابیں 
(٥)   زیر تعمیرپانی کی ٹنکی کی تکمیل
ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
4 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 12 3
5 علمی مضامین 15 1
6 بیس رکعت تراویح اَور اُس کے دلائل 15 5
7 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 27 1
8 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 27 7
9 وفیات 31 1
10 تربیت ِ اَولاد 34 1
11 زچہ (بچہ کی ماں ) کے غسل میں تاخیر اَور نماز میں کوتاہی : 34 10
12 متعین اَوقات میںزچہ کی تین مرتبہ نہلانے کی رسم 34 10
13 غسل کے وقت عورتوں کا جمع ہونا : 35 10
14 غسل کے وقت دھوم دھام اَور ناچ گانا : 35 10
15 غسل کے وقت ستر اَور پردہ پوشی کی ضرورت 35 10
16 اَچھوانی اَورسٹھورا وغیرہ تقسیم کرنے کو ضروری سمجھنا : 36 10
17 پیدائش کی خبر نائی کے ذریعہ پہنچانے کی رسم : 36 10
18 چند ضروری تنبیہات : 36 10
19 محرم الحرام کی فضیلت 37 1
20 منکراتِ مروجہ کی مذمت 37 1
21 تنبیہ : 38 19
22 قسم اوّل کے منکرات : 39 20
23 قسم دوم کے منکرات : 41 20
24 معاشرتی اِصلاح کے متعلق چند زَرّیں ہدایات 44 1
25 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت 44 24
26 لڑکی کی اہمیت : 44 24
27 شادی میں تاخیر نہ کیجیے : 45 24
28 سادگی کے ساتھ بِلا بارات کے شادی کی ترغیب : 46 24
29 منگنی اَور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 46 24
30 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 46 24
31 بیوی کے حقوق : 47 24
32 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 48 24
33 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے اَو روالدین کی خدمت کیجیے : 49 24
34 بے پردگی کانتیجہ 50 24
35 عورت چاہے تو شوہر اَور پورے گھر کو دیندار بنادے : 50 24
36 گلدستہ ٔ اَحادیث 53 1
37 اِنسان کی تخلیق کے مدارج : 53 36
38 چار رَوز اُندلس میں 56 1
39 اَلْحَمْرَائْ '' : 56 38
40 واپس مالگا روانگی : 59 38
41 مالگا( MALAGA) : 60 38
42 دینی مسائل 61 1
43 لعان کا بیان : 61 42
44 بقیہ : معاشرتی اِصلاح کے متعلق چند زرّیں ہدایات 62 24
46 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter