Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2009

اكستان

33 - 64
تو نے تو محبت سے بلایا مرے مولیٰ 	میں نے ہی گناہوں کو فقط دوست بنایا
لیکن مرے مولیٰ تو خداوندِکرم ہے		اُس کو بھی دیا تو نے،تجھے جس نے بھلایا
تو نے جو عنایت کی نظر اپنی اُٹھائی		شیطان صفت جو تھا ولی اُس کو بنایا 
بادل جو ذرا اُٹھا ترے لطف و کرم کا                      بندوں کے گناہوں کے پہاڑوں کو بہایا 
بس ایک نظر ایسی ہی آقا مری جانب 	میرے بھی ہر اِک جرم کا جو کر دے صفایا 
نااہل ہوں لائق تو نہیں فضل و کرم کے	پابندِ سبب تو بھی نہیں میرے خدایا 
نااہل کو تو چاہے اگر اہل بنا دے 	مفلس کو غنی کرتی ہے تیری ہی عطایا
بخشش کو تری میرے گناہ ڈھونڈ رہے ہیں 	دِکھلا دے ذرا ایک جھلک اُس کی خدایا 
جب دَر پہ بلایا ہے تو اپنا ہی بنا لے 	پڑنے نہ دے اَب مجھ پہ کسی جرم کا سایا
اللہ مری حاضری مقبول بھی کر دے 	جب تو نے کرم کر کے مجھے دَر پہ بلایا 
مایوس نہیں ہے تری رحمت سے عطا بھی	جیسا بھی ہے بندہ تو ہے تیرا ہی خدایا

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
4 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 12 3
5 علمی مضامین 15 1
6 بیس رکعت تراویح اَور اُس کے دلائل 15 5
7 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 27 1
8 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 27 7
9 وفیات 31 1
10 تربیت ِ اَولاد 34 1
11 زچہ (بچہ کی ماں ) کے غسل میں تاخیر اَور نماز میں کوتاہی : 34 10
12 متعین اَوقات میںزچہ کی تین مرتبہ نہلانے کی رسم 34 10
13 غسل کے وقت عورتوں کا جمع ہونا : 35 10
14 غسل کے وقت دھوم دھام اَور ناچ گانا : 35 10
15 غسل کے وقت ستر اَور پردہ پوشی کی ضرورت 35 10
16 اَچھوانی اَورسٹھورا وغیرہ تقسیم کرنے کو ضروری سمجھنا : 36 10
17 پیدائش کی خبر نائی کے ذریعہ پہنچانے کی رسم : 36 10
18 چند ضروری تنبیہات : 36 10
19 محرم الحرام کی فضیلت 37 1
20 منکراتِ مروجہ کی مذمت 37 1
21 تنبیہ : 38 19
22 قسم اوّل کے منکرات : 39 20
23 قسم دوم کے منکرات : 41 20
24 معاشرتی اِصلاح کے متعلق چند زَرّیں ہدایات 44 1
25 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت 44 24
26 لڑکی کی اہمیت : 44 24
27 شادی میں تاخیر نہ کیجیے : 45 24
28 سادگی کے ساتھ بِلا بارات کے شادی کی ترغیب : 46 24
29 منگنی اَور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 46 24
30 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 46 24
31 بیوی کے حقوق : 47 24
32 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 48 24
33 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے اَو روالدین کی خدمت کیجیے : 49 24
34 بے پردگی کانتیجہ 50 24
35 عورت چاہے تو شوہر اَور پورے گھر کو دیندار بنادے : 50 24
36 گلدستہ ٔ اَحادیث 53 1
37 اِنسان کی تخلیق کے مدارج : 53 36
38 چار رَوز اُندلس میں 56 1
39 اَلْحَمْرَائْ '' : 56 38
40 واپس مالگا روانگی : 59 38
41 مالگا( MALAGA) : 60 38
42 دینی مسائل 61 1
43 لعان کا بیان : 61 42
44 بقیہ : معاشرتی اِصلاح کے متعلق چند زرّیں ہدایات 62 24
46 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter