Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2009

اكستان

32 - 64
ایک زائر ِحرم کی اِلتجا 
 (  حضرت مولانا عطاء الرحمن عطا مفتاحی ،بھاگلپور ،اِنڈیا  )
کس منہ سے کروں شکر ادا میرے خدایا 	مجھ جیسے گنہگار کو بھی تو نے بلایا 
بخشش نے تری بڑھ کے گلے مجھ کو لگایا	ڈوبا ہوا دلدل میں گناہوں کے جو پایا
میں بندۂ ناپاک خدایا ترا گھر پاک	بس پاک بنا دے مجھے جب دَر پہ بلایا 
میں ذرۂ ناچیز فرو مایۂ و ناداں 	تو قادر و مختار و خطابخش خدایا 
بے مانگے مجھے تو نے عطا کی ہے یہ دولت	میرا کہاں یہ منہ کہ حرم دیکھوں خدایا 
میں ایسا گنہگار کہ بس عیب سراپا	تو ایسا خطاپوش کہ ہر عیب چھپایا
میںنے تو شب و روز معاصی میں گزارے 		تو ڈالے رہا مجھ پہ عنایات کا سایا
جائوں تو میں کس منہ سے ترے دَر پہ الٰہی	اَفسوس کہ میں نے تو فقط شر ہی کمایا 
بدکاری و نالائقی پہچان مری ہے	پونجی ہے یہی میری یہی میرا ہے مایا 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
4 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 12 3
5 علمی مضامین 15 1
6 بیس رکعت تراویح اَور اُس کے دلائل 15 5
7 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 27 1
8 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 27 7
9 وفیات 31 1
10 تربیت ِ اَولاد 34 1
11 زچہ (بچہ کی ماں ) کے غسل میں تاخیر اَور نماز میں کوتاہی : 34 10
12 متعین اَوقات میںزچہ کی تین مرتبہ نہلانے کی رسم 34 10
13 غسل کے وقت عورتوں کا جمع ہونا : 35 10
14 غسل کے وقت دھوم دھام اَور ناچ گانا : 35 10
15 غسل کے وقت ستر اَور پردہ پوشی کی ضرورت 35 10
16 اَچھوانی اَورسٹھورا وغیرہ تقسیم کرنے کو ضروری سمجھنا : 36 10
17 پیدائش کی خبر نائی کے ذریعہ پہنچانے کی رسم : 36 10
18 چند ضروری تنبیہات : 36 10
19 محرم الحرام کی فضیلت 37 1
20 منکراتِ مروجہ کی مذمت 37 1
21 تنبیہ : 38 19
22 قسم اوّل کے منکرات : 39 20
23 قسم دوم کے منکرات : 41 20
24 معاشرتی اِصلاح کے متعلق چند زَرّیں ہدایات 44 1
25 لڑکیوں کی پرورش کرنے او ر اُن پر خرچ کرنے کی فضیلت 44 24
26 لڑکی کی اہمیت : 44 24
27 شادی میں تاخیر نہ کیجیے : 45 24
28 سادگی کے ساتھ بِلا بارات کے شادی کی ترغیب : 46 24
29 منگنی اَور تاریخ میں دعوت کی ضرورت نہیں : 46 24
30 مسجد میں نکاح ہونے کی تحریک چلائو : 46 24
31 بیوی کے حقوق : 47 24
32 ساس بہو کے ساتھ رہنے کا مسئلہ : 48 24
33 اہلیہ کو لے کر علیحدہ رہیے اَو روالدین کی خدمت کیجیے : 49 24
34 بے پردگی کانتیجہ 50 24
35 عورت چاہے تو شوہر اَور پورے گھر کو دیندار بنادے : 50 24
36 گلدستہ ٔ اَحادیث 53 1
37 اِنسان کی تخلیق کے مدارج : 53 36
38 چار رَوز اُندلس میں 56 1
39 اَلْحَمْرَائْ '' : 56 38
40 واپس مالگا روانگی : 59 38
41 مالگا( MALAGA) : 60 38
42 دینی مسائل 61 1
43 لعان کا بیان : 61 42
44 بقیہ : معاشرتی اِصلاح کے متعلق چند زرّیں ہدایات 62 24
46 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter