ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2009 |
اكستان |
|
سینگی میں جتنا خون نکلتا ہے اُتنا نکلوانا بس یہ علاج ہے اِس سے زیادہ نکلوائے گا اگر تو وہ بھی ٹھیک نہیں ہے اُس سے اَور طرح کی بات ہوجائے گی پیدا ،اَور سینگی لگوانے میں جتنا نکلتا تھا اُتنا نکلوائے گا خون تو اُس سے شفاء حاصل ہوگی اَور فائدہ ہوگا اِتنا،دو جگہوں کے بارے میں فرماتے ہیں سَر اَور مونڈھوں کے درمیان بَیْنَ الْکَتِفَیْنِ یہ دو جگہیں ایسی ہیں کہ اِن پر اگر عمل کیا جاتا رہے تو کوئی بیماری نہیں پیدا ہوگی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو رسول اللہ ۖ کے احکام اَور اِرشادات پر عمل کی توفیق دے اَور آخرت میں ساتھ نصیب فرمائے، آمین۔ (اختتامی دُعائ)