ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2008 |
اكستان |
|
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اورسب کے پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔ جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے ایصال ِ ثواب کرایا گیا اللہ تعالیٰ قبول فرمائے، آمین۔ اپنے اُستادحضرت ِاقدس مولانا سید حامد میاںصاحب قدس سرہ العزیز کے نام حضرت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب کے خطوط کے عکس