Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2002

¾اكستان Ù

65 - 67
کی 

ناشر     :   دا را لافتاء جامعہ مدنیہ لاہور
قیمت    :   
	''تجارت ''انسانی زندگی کا ایک اہم جزو ہے کتاب وسنت میں اس کی اہمیت کو ذکر کیا گیاہے ،تجارت اگراسلامی اصولوں کے مطابق کی جائے تواس سے نہ صرف معاشی مسائل حل ہوتے ہیں بلکہ اس پر اجرو ثواب بھی ملتا ہے اسی لیے فقہاء کرام نے اپنی کتابوں میں بڑی تفصیل کے ساتھ خرید وفروخت کے مسائل ذکر کیے ہیں لیکن چونکہ یہ کتب عربی میں ہیں اس لیے عوام کی دسترس سے باہر ہیں اللہ تعالی جزاء خیر عطا فرمائے حضر ت مفتی عبدالواحد صاحب زید مجدہم کو آپ نے مختصر مگر جامع انداز میں اردو زبان کے اندر تجارت کے اسلامی اصول واحکام ذکر فرما دیے ہیں جن سے معمولی فہم

صفحہ نمبر 62 کی عبارت
رکھنے والاانسان بھی مستفید ہو سکتا ہے ۔
٭
نام کتاب  :  دین کاکام کرنے والوں کے لیے چند ضروری باتیں
تصنیف   :   ڈاکٹر مفتی عبدالواحدصاحب 
صفحات   :   ٨٠
ناشر     :   مکتبہ قاسمیہ اردو بازار لاہور
قیمت    :
	دین کی فکر اور دین کی محنت خواہ اُس کاتعلق دعوت و تبلیغ سے ہو یا اعلاء کلمة اللہ او رجہاد سے کسی اصلاحی تحریک سے ہویا احقاق حق وابطال باطل سے ہر ایک کے لیے دینی رہنمائی کی ضرورت ہے اگراس کے مطابق دین کی محنت کی جائے تو بار آو ر اورباعث اجرو ثواب ہوتی ہے ،ور نہ و ہ محنت صرف اکارت ہی نہیں جاتی بلکہ باعثِ عذاب بھی بن جاتی ہے۔ پیشِ نظرکتاب میں حضرت مفتی عبدالواحد صاحب زید مجدہم نے دین کی محنت اور دین کا کام کرنے والوں کو کتاب و سنت کی روشنی میں بہت سے زریں اصول بتائے ہیں اور اس سلسلہ میں اُن سے ہونے والی علمی وعملی فروگذاشتوں کو ذکر کرکے ان کی صحیح سمت کی طرف رہنمائی کی ہے جو لوگ کسی بھی جہت سے دین کی محنت اور دین کے کام کی فکر رکھتے ہیں اُنھیں ہمارا مشورہ ہے کہ و ہ اس کتاب کا ایک دفعہ ضرور مطالعہ کریں تاکہ وہ صحیح طریقہ سے اسلامی اصولوں کے مطابق دین کا کام کرسکیں۔
٭
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 میرے والد ماجد 13 1
5 ولادت با سعادت : 13 2
6 تعلیم کا آغاز : 13 2
7 علمِ حدیث کا حصول : 13 2
8 اسانیداور اجازت : 14 2
9 تدریس : 14 2
10 پاکستان آمد اور دارالعلوم کراچی میں تقرر : 15 2
11 دیارِحبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہجرت : 15 2
12 زہد فی الدنیا : 15 2
13 لباس : 16 2
14 خوش طبعی : 16 2
15 سادگی اور تواضع : 16 2
16 دینی غیرت : 16 2
17 طہارت و پاکیزگی 16 2
18 عبادت اور ادعیہ مأثورہ اور اذکار مسنونہ کی پابندی : 17 2
19 شب بیداری 17 2
20 اخلاص و للہیت 17 2
21 اولاد او ر ذرّیت کے لیے ایک خاص دعاء : 18 2
22 دنیا سے بے رغبتی : 18 2
23 تقوٰی اور شبہات سے اجتناب : 18 2
24 حق گوئی و بے باکی : 19 2
25 بدعت سے نفرت : 19 2
26 مدینہ سے والہانہ محبت : 19 2
27 دینی مسائل 22 1
28 ( غسل کا بیان ) 22 27
29 غسل کا مسنون طریقہ : 24 27
30 غسل کے فرائض : 24 27
31 غسل کی سنتیں : 24 27
32 غسل کے مستحبات : 24 31
33 غسل کے مکروہات : 13 31
34 فرض غسل 25 31
35 پہلاسبب : 25 31
36 دوسرا سبب 26 31
37 تیسرا سبب 26 31
38 چوتھا سبب 26 31
39 جن صورتوں میں غسل فرض نہیں : 25 31
40 جن صورتوں میں غسل واجب ہے : 25 31
41 جن صورتوں میںغسل سنت(غیر موکدہ)ہے : 28 31
42 جن صورتوں میں غسل کرنا مستحب ہے : 28 31
43 حدث اکبر کے احکام : 29 31
44 فہمِ حدیث 48 1
45 اللہ تعالی کی ذات و صفات 48 44
46 اللہ تعالی کی صفات : 18 44
47 اللہ تعالی کا حلم : 50 44
48 سب کچھ اللہ تعالی ہی دیتے ہیں : 52 44
49 کیا یہی ہے روشن خیالی؟ 30 1
50 کہاں ہیں انسانی حقوق کے علمبردار ٢١ویں صدی میں انسانوں کی تجارتلاکھوں ایشیائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے 30 49
51 پہلے کیا ہوتا تھا !! 32 1
52 ٢٨ڈی ایس پی حضرات کو نکالنے کی بجائے''جتنا گناہ اتنی سزا'' کی پالیسی 32 51
53 دارالافتائ 35 1
55 کیا فرماتے ہیں علمائے د ین ایک ایسے شخص کے بارے میں جس کا موقف یہ ہے کہ : 35 53
56 حاصل مطالعہ 42 1
57 موت کو آسان کرنے والی تین باتیں : 42 56
58 اچانک موت سے بچانے والی چیز : 42 56
59 دس باتوں کی وصیت : 43 56
60 سامنے ایک واقعہ پیش کیا جاتا ہے ملاحظہ فرمائیے : 43 56
61 قصہ'' وہابی ''کا : 45 56
62 فراستِ مؤمن : 46 56
64 حرف آغاز 5 1
65 درس حدیث 7 1
66 بعض سبق آموز اور حیرت انگیز واقعات 18 2
68 21ویں صدی میں انسانوں کی تجارت 30 67
69 لاکھوں ایشائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے۔ 30 67
71 آزادی سلب 33 67
72 ادع الی سبیل ربک بالحکمة 43 56
73 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی اولاد کو نبی علیہ السلام کا بیٹا اور بیٹی کہا جاتا ہے 10 65
74 حضرت زید رضی اللہ عنہ کی فضیلت 10 65
75 موت العالم موت العالم 12 1
76 وضاحت بھی ۔۔معذرت بھی 12 1
77 تحریک احمدیت 54 1
78 شہنشاہیت کی پیداوار 54 77
79 ہندوستان کی سرزمین پر 58 77
80 تقریظ وتنقید 61 1
81 الہلال 21 1
Flag Counter