ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2002 |
اكستان |
|
تحریک احمدیت شہنشاہیت کی پیداوارانیسویں صدی میں برطانوی شہنشاہیت نے ایشیا اور افریقہ کے بہت سے ممالک کو اپنی حکمرانی میںلے لیا ۔نو آبادیاتی نظام کے پروان چڑھنے کا ایک اہم پہلواس کی متشددانہ یہودی قومیت پسندی کے ساتھ عیارانہ ساز باز بھی تھی ۔ وہ یہودی جوایڈ ورڈ اول کے دور ١٢٩٠ء میں انگلستان سے نکالے گئے تھے وہ اب کر امویل کے دور میں غول کے غول واپس آ رہے تھے ،جو انہیںانگلستان کے لیے معاشی فوائد حاصل کرنے کے لیے واپس لا رہا تھا۔ ١