ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2002 |
اكستان |
دائیں طرف سے بہت سوجا ہواہے اور وہ اس کے کان پرلٹکا ہوا ہے ۔اس کے جسم پر ناخنوں کے نشان ہیں ۔ اس کا انگوٹھا ٹوٹاہوا ہے ،شیکھر بھاگا بھاگا اپنی ماں کو لے آیا ۔بچی کو ہسپتال پہنچایا گیا اوراس جرم میں مالکہ اور اس کے بھائی کو ١٥ دن گرفتار رکھا گیا جس کے بعد مالکہ کے شوہر نے اسے طلاق دے دی کہ وہ تھانے میں ١٥راتیں گزار کر آئی ہے۔(نوائے وقت لاہور ٣١ جنوری ٢٠٠٢ئ) پہلے کیا ہوتا تھا 28 ڈی ایس پی حضرات کو نکالنے کی بجائے ’’جتنا گناہ اتنی سزا" کی پالیسی