Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2002

اكستان

30 - 67
کیا یہی روشن خیالی؟کہاں ہیں انسانی حقوق کے علمبردار
21ویں صدی میں انسانوں کی تجارت
لاکھوں ایشائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے۔
لا ہور (نیوز ڈیسک ) جریدے ٹائم نے اپنی تازہ ترین اشاعت میںدنیامیں بچوںکی غلامی کے عنوان سے اپنے مضمون میں لکھا ہے کہ جیسے جیسے امیر اور غریب کے درمیان فرق بڑھتا جا رہا ہے،افلاس کا شکار ایشیائی اپنی زندگی کا سب 

صفحہ نمبر 37 کی عبارت
سے قیمتی سرمایہ اپنے بچے فر و خت کر رہے ہیں ۔ جریدے نے تھائی لینڈ اور برما میں کم عمر لڑکیوں کی تجارت کے حوالے سے لکھا ہے کہ کم سن چہرے ایک ہاتھ سے دوسرے اور پھر تیسرے سے چوتھے ہاتھ بکتے رہتے ہیں۔ان کے والدین کو تو چند سو ڈالر ہی قیمت ملتی ہے باقی دلال اپنی کمیشن میں اور قحبہ خانے والے اپنی فیس کے عوض کاٹ لیتے ہیں ۔نائیکائیںاور دلال امیر علاقوں میں گھوم پھر کر گاہک تلاش کرتے ہیں ۔ پھر لائن میں لگی کم عمر لڑکیوں کی نیلامی ہوتی ہے اور ایک سکرین پر لکھا آتا  ہے کہ فلاں لڑکی اتنے ڈالر میں فروخت ہو گئی۔خریدار پھر اسے جتنی دیر چاہے ،اپنی ہوس کا نشانہ بنائے اور پھر اگلے ہاتھ فروخت کردے۔معصوم چہرے خالص بدھ مت کے اندازمیںاپنی آزادی کی بھیک مانگتے ہیں مگر دلال اور ان کی مائیں ان کی چیخ و پکارنہیں سنتیں،بس قہقہوں اور شور میںیہ پھول مسل دیے جاتے ہیں ۔ ایک نائیکہ ماماسین کے مطابق فروخت کے لیے بچوں کی کوئی کمی نہیں ف۔ایشاء میںہزاروں بچوں کو ہر سال غلامی کی نظر کر دیا جاتا ہے ۔ بعض اپنے خاندانوں کے ساتھ فارموں میں بانڈڈ لیبر کے طور پرکام کرتے ہیں ۔بعض فروخت ہو جاتے ہیں اور کئی اونٹ ریس کے لیے بطور جوکی مچھلیاں پکڑنے اوربھیک مانگنے کے لیے چن لیے جاتے ہیں ۔برمامیں بعض کو سٹیٹ اغوا کر لیتی ہے ا ور انہیں زبردستی سپاہی بنا دیا جاتا ہے ۔
	انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق تھائی لینڈ ،بھارت ،تائیوان اور فلپائن سمیت ایشائی ممالک میںتقریبًادس لاکھ بچے جسم فروشی کے دھندے میںملوث ہیں۔یہ ایک بڑھتا ہوا مسئلہ ہے جس کے لیے ایشیا کی اقتصادیات بطور ایندھن کام دے رہی ہیںجہان غربت اور امارت کے درمیان فرق وسیع تر ہو تا جا رہا ہے ۔بر اعظم میں جہاں ہانگ کانگ اور بنکاک میںارب پتی رہتے ہیں وہاں٧٩٠ملین افراد غربت کا شکار ہیں جن کی روزانہ آمدنی ایک ڈالر سے بھی کم ہے ۔بعض اوقات تو اپنی محرمیوں کو چھپانے کے لیے پورے کے پورے گائوں اپنے بچوں کو فروخت کے 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 میرے والد ماجد 13 1
5 ولادت با سعادت : 13 2
6 تعلیم کا آغاز : 13 2
7 علمِ حدیث کا حصول : 13 2
8 اسانیداور اجازت : 14 2
9 تدریس : 14 2
10 پاکستان آمد اور دارالعلوم کراچی میں تقرر : 15 2
11 دیارِحبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہجرت : 15 2
12 زہد فی الدنیا : 15 2
13 لباس : 16 2
14 خوش طبعی : 16 2
15 سادگی اور تواضع : 16 2
16 دینی غیرت : 16 2
17 طہارت و پاکیزگی 16 2
18 عبادت اور ادعیہ مأثورہ اور اذکار مسنونہ کی پابندی : 17 2
19 شب بیداری 17 2
20 اخلاص و للہیت 17 2
21 اولاد او ر ذرّیت کے لیے ایک خاص دعاء : 18 2
22 دنیا سے بے رغبتی : 18 2
23 تقوٰی اور شبہات سے اجتناب : 18 2
24 حق گوئی و بے باکی : 19 2
25 بدعت سے نفرت : 19 2
26 مدینہ سے والہانہ محبت : 19 2
27 دینی مسائل 22 1
28 ( غسل کا بیان ) 22 27
29 غسل کا مسنون طریقہ : 24 27
30 غسل کے فرائض : 24 27
31 غسل کی سنتیں : 24 27
32 غسل کے مستحبات : 24 31
33 غسل کے مکروہات : 13 31
34 فرض غسل 25 31
35 پہلاسبب : 25 31
36 دوسرا سبب 26 31
37 تیسرا سبب 26 31
38 چوتھا سبب 26 31
39 جن صورتوں میں غسل فرض نہیں : 25 31
40 جن صورتوں میں غسل واجب ہے : 25 31
41 جن صورتوں میںغسل سنت(غیر موکدہ)ہے : 28 31
42 جن صورتوں میں غسل کرنا مستحب ہے : 28 31
43 حدث اکبر کے احکام : 29 31
44 فہمِ حدیث 48 1
45 اللہ تعالی کی ذات و صفات 48 44
46 اللہ تعالی کی صفات : 18 44
47 اللہ تعالی کا حلم : 50 44
48 سب کچھ اللہ تعالی ہی دیتے ہیں : 52 44
49 کیا یہی ہے روشن خیالی؟ 30 1
50 کہاں ہیں انسانی حقوق کے علمبردار ٢١ویں صدی میں انسانوں کی تجارتلاکھوں ایشیائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے 30 49
51 پہلے کیا ہوتا تھا !! 32 1
52 ٢٨ڈی ایس پی حضرات کو نکالنے کی بجائے''جتنا گناہ اتنی سزا'' کی پالیسی 32 51
53 دارالافتائ 35 1
55 کیا فرماتے ہیں علمائے د ین ایک ایسے شخص کے بارے میں جس کا موقف یہ ہے کہ : 35 53
56 حاصل مطالعہ 42 1
57 موت کو آسان کرنے والی تین باتیں : 42 56
58 اچانک موت سے بچانے والی چیز : 42 56
59 دس باتوں کی وصیت : 43 56
60 سامنے ایک واقعہ پیش کیا جاتا ہے ملاحظہ فرمائیے : 43 56
61 قصہ'' وہابی ''کا : 45 56
62 فراستِ مؤمن : 46 56
64 حرف آغاز 5 1
65 درس حدیث 7 1
66 بعض سبق آموز اور حیرت انگیز واقعات 18 2
68 21ویں صدی میں انسانوں کی تجارت 30 67
69 لاکھوں ایشائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے۔ 30 67
71 آزادی سلب 33 67
72 ادع الی سبیل ربک بالحکمة 43 56
73 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی اولاد کو نبی علیہ السلام کا بیٹا اور بیٹی کہا جاتا ہے 10 65
74 حضرت زید رضی اللہ عنہ کی فضیلت 10 65
75 موت العالم موت العالم 12 1
76 وضاحت بھی ۔۔معذرت بھی 12 1
77 تحریک احمدیت 54 1
78 شہنشاہیت کی پیداوار 54 77
79 ہندوستان کی سرزمین پر 58 77
80 تقریظ وتنقید 61 1
81 الہلال 21 1
Flag Counter