Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2002

اكستان

52 - 67
سب کچھ اللہ تعالی ہی دیتے ہیں  :
عن ابی ذر رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول اللہ عزوجل یاعبادی کلکم مذنب الا من عافیت فاستغفر ونی اغفر لکم ومن علم انی اقدر علی المغفر ة فاستغفرنی بقدرتی غفرت لہ ولا ابا لی ۔و کلکم ضا ل الا من ھدیت فاستھدونی اھدکم ۔ وکلکم فقیر الامن اغنیت فاسئلونی اغنکم ولو ان اولکم وآخر کم وحیکم ومیتکم ور طبکم ویا بسکم اجتمعوا  علی ا شقی قلب من قلوب عبادی ما نقص فی ملکی من جناح بعوضة ولو ا جتعو اعلی اتقی قلب عبد من عبادی ما زادفی ملکی من جناح بعو ضة ولوان اولکم وآخرکم وحیتکم ومیتکم ورطبکم ویا بسکم اجتعموا فسالنی کل سائل منھم ما بلغت امنیتہ فاعطیت کل سائل منھم ماسال ما نقصنی کما لو ان احد کم مر بشقة البحر فغمس فیھا ابرة ثم ا نتز عھا کذٰلک لا ینقص من ملکی ذٰلک بانی جواد ماجد صمد عطائی کلام و عذابی کلام اذا اردت شیئا فانما اقول لہ کن فیکون  (مسلم)
حضرت ابو ذررضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا اللہ عزوجل ارشاد فرماتے ہیںاے میرے بندوں تم سب قصور وار ہو مگروہ جسے میں بچا لوں ، تو مجھ سے بخشش طلب کیا کر و میں تمہیں بخش دوں گا ۔جو شخص یہ جانتا ہے کہ مجھے بخشش کی طاقت ہے پھر مجھ سے بخشش مانگتا ہے تو میںاسے بخش دیتا ہوں اور کوئی پروا نہیں کرتا ۔تم سب گم کردہ راہ ہو مگر وہ جس کو میں راہ دکھلائوں تو مجھ سے ہدایت مانگا کرو میں تمہیں ہدایت دوں گا ،تم سب محتاج ہو مگر وہ جس کو میں بے نیاز کردوں تومجھ سے مانگومیںتمہیں بے نیاز کر دوںگا ۔اگر تمہارے اگلے پچھلے زندہ اور مردہ، تر اور خشک (یعنی جوان اور بوڑھے) سب مل کر میرے بندوںمیں سب سے شقی القلب بندہ کی طرح ہو جائیںتومیری سلطنت میںمچھر کے پر کے برابرکوئی کمی نہیں آسکتی اور اگر سب کا دل سب سے زیادہ متقی انسان کی طرح ہو جائے تو میری سلطنت میں ایک مچھر کے پر کے برابر زیادتی نہیں ہوگی ۔ اگر تمہارے اول و آخر ،زندہ اور مردہ ،تر اور خشک سب جمع ہوں اور ان میں ہر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 میرے والد ماجد 13 1
5 ولادت با سعادت : 13 2
6 تعلیم کا آغاز : 13 2
7 علمِ حدیث کا حصول : 13 2
8 اسانیداور اجازت : 14 2
9 تدریس : 14 2
10 پاکستان آمد اور دارالعلوم کراچی میں تقرر : 15 2
11 دیارِحبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہجرت : 15 2
12 زہد فی الدنیا : 15 2
13 لباس : 16 2
14 خوش طبعی : 16 2
15 سادگی اور تواضع : 16 2
16 دینی غیرت : 16 2
17 طہارت و پاکیزگی 16 2
18 عبادت اور ادعیہ مأثورہ اور اذکار مسنونہ کی پابندی : 17 2
19 شب بیداری 17 2
20 اخلاص و للہیت 17 2
21 اولاد او ر ذرّیت کے لیے ایک خاص دعاء : 18 2
22 دنیا سے بے رغبتی : 18 2
23 تقوٰی اور شبہات سے اجتناب : 18 2
24 حق گوئی و بے باکی : 19 2
25 بدعت سے نفرت : 19 2
26 مدینہ سے والہانہ محبت : 19 2
27 دینی مسائل 22 1
28 ( غسل کا بیان ) 22 27
29 غسل کا مسنون طریقہ : 24 27
30 غسل کے فرائض : 24 27
31 غسل کی سنتیں : 24 27
32 غسل کے مستحبات : 24 31
33 غسل کے مکروہات : 13 31
34 فرض غسل 25 31
35 پہلاسبب : 25 31
36 دوسرا سبب 26 31
37 تیسرا سبب 26 31
38 چوتھا سبب 26 31
39 جن صورتوں میں غسل فرض نہیں : 25 31
40 جن صورتوں میں غسل واجب ہے : 25 31
41 جن صورتوں میںغسل سنت(غیر موکدہ)ہے : 28 31
42 جن صورتوں میں غسل کرنا مستحب ہے : 28 31
43 حدث اکبر کے احکام : 29 31
44 فہمِ حدیث 48 1
45 اللہ تعالی کی ذات و صفات 48 44
46 اللہ تعالی کی صفات : 18 44
47 اللہ تعالی کا حلم : 50 44
48 سب کچھ اللہ تعالی ہی دیتے ہیں : 52 44
49 کیا یہی ہے روشن خیالی؟ 30 1
50 کہاں ہیں انسانی حقوق کے علمبردار ٢١ویں صدی میں انسانوں کی تجارتلاکھوں ایشیائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے 30 49
51 پہلے کیا ہوتا تھا !! 32 1
52 ٢٨ڈی ایس پی حضرات کو نکالنے کی بجائے''جتنا گناہ اتنی سزا'' کی پالیسی 32 51
53 دارالافتائ 35 1
55 کیا فرماتے ہیں علمائے د ین ایک ایسے شخص کے بارے میں جس کا موقف یہ ہے کہ : 35 53
56 حاصل مطالعہ 42 1
57 موت کو آسان کرنے والی تین باتیں : 42 56
58 اچانک موت سے بچانے والی چیز : 42 56
59 دس باتوں کی وصیت : 43 56
60 سامنے ایک واقعہ پیش کیا جاتا ہے ملاحظہ فرمائیے : 43 56
61 قصہ'' وہابی ''کا : 45 56
62 فراستِ مؤمن : 46 56
64 حرف آغاز 5 1
65 درس حدیث 7 1
66 بعض سبق آموز اور حیرت انگیز واقعات 18 2
68 21ویں صدی میں انسانوں کی تجارت 30 67
69 لاکھوں ایشائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے۔ 30 67
71 آزادی سلب 33 67
72 ادع الی سبیل ربک بالحکمة 43 56
73 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی اولاد کو نبی علیہ السلام کا بیٹا اور بیٹی کہا جاتا ہے 10 65
74 حضرت زید رضی اللہ عنہ کی فضیلت 10 65
75 موت العالم موت العالم 12 1
76 وضاحت بھی ۔۔معذرت بھی 12 1
77 تحریک احمدیت 54 1
78 شہنشاہیت کی پیداوار 54 77
79 ہندوستان کی سرزمین پر 58 77
80 تقریظ وتنقید 61 1
81 الہلال 21 1
Flag Counter