Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2002

اكستان

16 - 67
میں میرا کوئی گھر نہیں ،زندگی میں کبھی اکائونٹ کھولنے کی نوبت نہیں آئی ،حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب دام مجدہم نے فرمایا کہ''دنیا ان کو چُھو کر بھی نہیں گزری''۔
لباس  :
	لباس ہمیشہ سفید اور سادہ پہنتے تھے ،شلوار سنت کے مطابق آدھی پنڈلیوں تک ہوتی تھی ،ہفتہ میں دو بار کپڑے بدلتے تھے ۔
خوش طبعی  :
	طبیعت میں ہمیشہ بشاشت اور خوش طبعی رہتی تھی ،باغ و بہار طبیعت کے مالک تھے ،غمزدہ آدمی بھی تھوڑی دیر اگرپاس بیٹھ جائے تو اس کا غم کافور ہو جاتا تھا ،مذاق ایسا فرماتے تھے جس سے حاضرین کا دل خوش ہو لیکن خلاف حقیقت یا خلاف شریعت کبھی کو ئی بات نہ فرماتے تھے ۔جب کوئی قریبی تعلق والا کئی دن بعد ملتا تو فرماتے  :  ''أنت من الغا ئبین مثل ھد ھد سلیمان علیہ السلام''۔
سادگی اور تواضع  : 
	طبیعت میں نہایت سادگی اور تواضع تھی۔اپنے لیے کوئی خاص نشست یا بیٹھنے کے لیے خاص جگہ تک مقرر نہ فرمائی تھی ، تواضع اتنی تھی کہ عام آدمی یہ نہ سمجھ سکتا تھا کہ یہ علم کا سمندر ہیں ، غریبوں سے محبت فرماتے اور ان کو خود سے قریب رکھتے،اگر کوئی مالدار بذات خود تعلق اور محبت رکھتا تو اخلاقِ اسلامیہ کے مطابق معاملہ فرماتے تھے ، ہر شخص یہ محسوس کرتا تھا  کہ سب سے زیادہ مجھ ہی سے تعلق ہے اور یہ اتباع سنت کی برکت تھی ۔
دینی غیرت  : 
	دین کے معاملہ میں کبھی تساہل یا مدا ہنت کو گوارا نہ فرماتے ۔بڑے آدمی کے سامنے کلمہ حق کہنے سے کبھی نہ ہچکچاتے، اگر کوئی منکر اور خلاف شریعت بات دیکھتے تو جلال آ جاتا اور بہت سخت الفاظ میں نہایت غصہ کے ساتھ ٹوکتے اورتنبیہ فرماتے تھے ، اپنی ذات کے لیے کبھی غصہ نہ ہوتے تھے ۔ 
طہارت و پاکیزگی  :
طہارت کا خاص اہتمام تھا وضو اور غسل بڑی احتیاط کے ساتھ کرتے تھے، اپنی جائے نماز کی بہت حفاظت کرتے تھے اور استعمال کی ہر چیزمیں اعلی درجہ کی پاکیزگی اختیار فرماتے تھے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 میرے والد ماجد 13 1
5 ولادت با سعادت : 13 2
6 تعلیم کا آغاز : 13 2
7 علمِ حدیث کا حصول : 13 2
8 اسانیداور اجازت : 14 2
9 تدریس : 14 2
10 پاکستان آمد اور دارالعلوم کراچی میں تقرر : 15 2
11 دیارِحبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہجرت : 15 2
12 زہد فی الدنیا : 15 2
13 لباس : 16 2
14 خوش طبعی : 16 2
15 سادگی اور تواضع : 16 2
16 دینی غیرت : 16 2
17 طہارت و پاکیزگی 16 2
18 عبادت اور ادعیہ مأثورہ اور اذکار مسنونہ کی پابندی : 17 2
19 شب بیداری 17 2
20 اخلاص و للہیت 17 2
21 اولاد او ر ذرّیت کے لیے ایک خاص دعاء : 18 2
22 دنیا سے بے رغبتی : 18 2
23 تقوٰی اور شبہات سے اجتناب : 18 2
24 حق گوئی و بے باکی : 19 2
25 بدعت سے نفرت : 19 2
26 مدینہ سے والہانہ محبت : 19 2
27 دینی مسائل 22 1
28 ( غسل کا بیان ) 22 27
29 غسل کا مسنون طریقہ : 24 27
30 غسل کے فرائض : 24 27
31 غسل کی سنتیں : 24 27
32 غسل کے مستحبات : 24 31
33 غسل کے مکروہات : 13 31
34 فرض غسل 25 31
35 پہلاسبب : 25 31
36 دوسرا سبب 26 31
37 تیسرا سبب 26 31
38 چوتھا سبب 26 31
39 جن صورتوں میں غسل فرض نہیں : 25 31
40 جن صورتوں میں غسل واجب ہے : 25 31
41 جن صورتوں میںغسل سنت(غیر موکدہ)ہے : 28 31
42 جن صورتوں میں غسل کرنا مستحب ہے : 28 31
43 حدث اکبر کے احکام : 29 31
44 فہمِ حدیث 48 1
45 اللہ تعالی کی ذات و صفات 48 44
46 اللہ تعالی کی صفات : 18 44
47 اللہ تعالی کا حلم : 50 44
48 سب کچھ اللہ تعالی ہی دیتے ہیں : 52 44
49 کیا یہی ہے روشن خیالی؟ 30 1
50 کہاں ہیں انسانی حقوق کے علمبردار ٢١ویں صدی میں انسانوں کی تجارتلاکھوں ایشیائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے 30 49
51 پہلے کیا ہوتا تھا !! 32 1
52 ٢٨ڈی ایس پی حضرات کو نکالنے کی بجائے''جتنا گناہ اتنی سزا'' کی پالیسی 32 51
53 دارالافتائ 35 1
55 کیا فرماتے ہیں علمائے د ین ایک ایسے شخص کے بارے میں جس کا موقف یہ ہے کہ : 35 53
56 حاصل مطالعہ 42 1
57 موت کو آسان کرنے والی تین باتیں : 42 56
58 اچانک موت سے بچانے والی چیز : 42 56
59 دس باتوں کی وصیت : 43 56
60 سامنے ایک واقعہ پیش کیا جاتا ہے ملاحظہ فرمائیے : 43 56
61 قصہ'' وہابی ''کا : 45 56
62 فراستِ مؤمن : 46 56
64 حرف آغاز 5 1
65 درس حدیث 7 1
66 بعض سبق آموز اور حیرت انگیز واقعات 18 2
68 21ویں صدی میں انسانوں کی تجارت 30 67
69 لاکھوں ایشائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے۔ 30 67
71 آزادی سلب 33 67
72 ادع الی سبیل ربک بالحکمة 43 56
73 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی اولاد کو نبی علیہ السلام کا بیٹا اور بیٹی کہا جاتا ہے 10 65
74 حضرت زید رضی اللہ عنہ کی فضیلت 10 65
75 موت العالم موت العالم 12 1
76 وضاحت بھی ۔۔معذرت بھی 12 1
77 تحریک احمدیت 54 1
78 شہنشاہیت کی پیداوار 54 77
79 ہندوستان کی سرزمین پر 58 77
80 تقریظ وتنقید 61 1
81 الہلال 21 1
Flag Counter