Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2002

اكستان

40 - 67
	اورانسان کی پیدائش مٹی سے شروع کی پھر اس کی نسل کو ایک بے قدر پانی سے (یعنی نطفہ) سے پیدا کیا ۔ 
	''الانسان'' میں الف لام عہد کا ہے اور مراد آدم علیہ السلام ہیں ۔'' ثم ''  تراضی کے لیے ہوتا ہے ۔ مطلب یہ ہوا کہ آدم علیہ السلام کو مٹی سے پیدا کیا ۔ اس کے بعد ان کی نسل کو نطفہ سے پیدا کیا جبکہ ڈاکٹر اسرار صاحب کے نظریہ کے

مطابق حضرت آدم علیہ السلام بھی نطفہ ہی سے پیدا ہوئے تھے ۔
	(ج)  یا ایھا الناس اتقو ا ربکم الذی خلقکم من نفس واحدة وخلق منھا زوجھا و بث منھما رجلا کثیرا و نسائ۔ 
	اے لوگو اپنے پرور دگار (کی مخالفت )سے ڈرو جس نے تم کو ایک جاندار (یعنی آدم علیہ السلام )سے پیدا کیا اور اسی جاندار سے اس کا جوڑا بنایا اور پھر ان دونوں سے بہت مردوںاور عورتوں کو پھیلایا۔ 
	نفس واحد ة سے اس کا زوج پیدا کیا پھر جیسا کہمنھما  کی ضمیر سے واضح ہے اسی نفس واحد ة او ر اسی سے پیداکیے ہوئے زوج سے بہت سے مردوںاور عورتوں کو پیدا کیا ۔
	ضمائر کا خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر اسرار صاحب صاف واضح مطلب کو چھوڑ کرنہ جانے ا س آیت کا کیا مطلب لیں گے ۔ قرآن پاک کے اس مضمون کے عین موافق احادیث کا مضمون بھی ہے۔ ڈاکٹر اسرار صاحب نظریہ ارتقاء کو اختیار کرکے قرآن کی گستاخی کے مرتکب ہوئے او ران کو ا س وعید سے ڈرنا چاہیے کہ  من قال فی القرآن بغیر علم فلیتبوا مقعدہ من النار (حدیث )اور حدیث کی گستاخی کے بھی مرتکب ہوئے کہ حدیث کے الفاظ کو علامتی اور استعاراتی نوعیت کے الفاظ پر محمول کرتے ہیں اور وہ بھی محض ایک قیاس آرائی (speculation)پر نظریہ ارتقا ء اب تک محض ایکspeculation ہی ہے ۔اور حضرت آدم علیہ السلام کے والدین کو زمرہ حیوانات میں شمار کیا بلکہ خود ان کو بھی روح پھونکے جانے تک زمرہ حیوانات میں ہی رکھا ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
	ان سب گمراہیوں اور خرافات کے  لیے ڈاکٹر اسرار صاحب حدیث انتم اعلم بامو ر دنیا کم کا سہارا لیتے ہیں جو عذر گناہ بد تر از گناہ کا مصداق ہے ۔ امور دنیا سے کیا مراد ہے ؟یہاں بھی ڈاکٹر اسرار صاحب سخت غلطی کر گئے جس موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا اس سے معلوم ہوتا ہے کہ امور دنیا سے مراد  وہ دنیوی کام ہیں جن کے طریقہ کار کے بارے میں دین نے خود کوئی ہدایات نہیںدیں او ر وہ لوگوں پرچھوڑ دیا گیا ہے ۔ حضر ت آدم علیہ السلام کی پیدائش یعنی انسان کا مبدأ ایسا کام تو نہیں جو انسان کے دائرہ اختیار اور دائرہ کار میں آتا ہو ۔یہ تو اللہ تعالی کا کام ہے اور یہ اللہ اور اس کے رسول ہی کے لا ئق ہے کہ وہ ہمیں ہمارے مبدا ٔ کے بارے میں بتائیں ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 میرے والد ماجد 13 1
5 ولادت با سعادت : 13 2
6 تعلیم کا آغاز : 13 2
7 علمِ حدیث کا حصول : 13 2
8 اسانیداور اجازت : 14 2
9 تدریس : 14 2
10 پاکستان آمد اور دارالعلوم کراچی میں تقرر : 15 2
11 دیارِحبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہجرت : 15 2
12 زہد فی الدنیا : 15 2
13 لباس : 16 2
14 خوش طبعی : 16 2
15 سادگی اور تواضع : 16 2
16 دینی غیرت : 16 2
17 طہارت و پاکیزگی 16 2
18 عبادت اور ادعیہ مأثورہ اور اذکار مسنونہ کی پابندی : 17 2
19 شب بیداری 17 2
20 اخلاص و للہیت 17 2
21 اولاد او ر ذرّیت کے لیے ایک خاص دعاء : 18 2
22 دنیا سے بے رغبتی : 18 2
23 تقوٰی اور شبہات سے اجتناب : 18 2
24 حق گوئی و بے باکی : 19 2
25 بدعت سے نفرت : 19 2
26 مدینہ سے والہانہ محبت : 19 2
27 دینی مسائل 22 1
28 ( غسل کا بیان ) 22 27
29 غسل کا مسنون طریقہ : 24 27
30 غسل کے فرائض : 24 27
31 غسل کی سنتیں : 24 27
32 غسل کے مستحبات : 24 31
33 غسل کے مکروہات : 13 31
34 فرض غسل 25 31
35 پہلاسبب : 25 31
36 دوسرا سبب 26 31
37 تیسرا سبب 26 31
38 چوتھا سبب 26 31
39 جن صورتوں میں غسل فرض نہیں : 25 31
40 جن صورتوں میں غسل واجب ہے : 25 31
41 جن صورتوں میںغسل سنت(غیر موکدہ)ہے : 28 31
42 جن صورتوں میں غسل کرنا مستحب ہے : 28 31
43 حدث اکبر کے احکام : 29 31
44 فہمِ حدیث 48 1
45 اللہ تعالی کی ذات و صفات 48 44
46 اللہ تعالی کی صفات : 18 44
47 اللہ تعالی کا حلم : 50 44
48 سب کچھ اللہ تعالی ہی دیتے ہیں : 52 44
49 کیا یہی ہے روشن خیالی؟ 30 1
50 کہاں ہیں انسانی حقوق کے علمبردار ٢١ویں صدی میں انسانوں کی تجارتلاکھوں ایشیائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے 30 49
51 پہلے کیا ہوتا تھا !! 32 1
52 ٢٨ڈی ایس پی حضرات کو نکالنے کی بجائے''جتنا گناہ اتنی سزا'' کی پالیسی 32 51
53 دارالافتائ 35 1
55 کیا فرماتے ہیں علمائے د ین ایک ایسے شخص کے بارے میں جس کا موقف یہ ہے کہ : 35 53
56 حاصل مطالعہ 42 1
57 موت کو آسان کرنے والی تین باتیں : 42 56
58 اچانک موت سے بچانے والی چیز : 42 56
59 دس باتوں کی وصیت : 43 56
60 سامنے ایک واقعہ پیش کیا جاتا ہے ملاحظہ فرمائیے : 43 56
61 قصہ'' وہابی ''کا : 45 56
62 فراستِ مؤمن : 46 56
64 حرف آغاز 5 1
65 درس حدیث 7 1
66 بعض سبق آموز اور حیرت انگیز واقعات 18 2
68 21ویں صدی میں انسانوں کی تجارت 30 67
69 لاکھوں ایشائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے۔ 30 67
71 آزادی سلب 33 67
72 ادع الی سبیل ربک بالحکمة 43 56
73 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی اولاد کو نبی علیہ السلام کا بیٹا اور بیٹی کہا جاتا ہے 10 65
74 حضرت زید رضی اللہ عنہ کی فضیلت 10 65
75 موت العالم موت العالم 12 1
76 وضاحت بھی ۔۔معذرت بھی 12 1
77 تحریک احمدیت 54 1
78 شہنشاہیت کی پیداوار 54 77
79 ہندوستان کی سرزمین پر 58 77
80 تقریظ وتنقید 61 1
81 الہلال 21 1
Flag Counter