Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2002

اكستان

38 - 67
	جواب  :  آپ تو صرف نظریۂ ارتقاء سے متعلق سوچ رہے ہوں گے ڈاکٹر اسرار صاحب تو مزید اور باتوں کی وجہ سے اہل سنت سے خارج ہیں مثلًا  :
	(الف)  ڈاکٹر اسرار صا حب کا نظریہ ہے کہ اگر دل میں مثبت طور پر ایمان نہ ہو  او رمنفی طور پر کفرنہ ہو بلکہ دل کی    حا لت zero value ہو اور یہ شخص اطاعت و اعمال صالحہ کرتا رہے تو یہ حالت اسلام کی ہے اور اس کے اعمال مقبول ہیں۔اس بات کو ڈاکٹر اسرار صاحب نے سورہ حجرات کی آیات قالت الاعراب آمنا...سے اخذ کیا کہ ان کا دعوٰی ہے کہ علامہ ابن تیمیہ نے بھی ایسا ہی کیا ہے ۔
	خیر ابن تیمیہ نے تو ایسا کیا ہی نہیں اور یہ ڈاکٹر اسرار صاحب کا اپنا کارنامہ ہے کہ کہ انہوں نے ابن تیمیہ کی بات کو کچھ کاکچھ بنادیالیکن سورہ حجرات سے یہ مضمون اخذکرنا جہاں ڈاکٹر صاحب کی مذموم تفسیربالرائے ہے وہیں یہ ا ہل سنت کے خلاف بھی ہے ۔ قرآن پاک میں ہے ۔
	ومن یعمل من الصّٰلحٰت وھو مو من فلا کفران لسعیہ
	اورجو کوئی نیک عمل کرے اس حال میں کہ وہ مومن ہوتو اس کے عمل کی ناقدری نہیں ہے۔
وھو مومن بطور شرط کے ہے یعنی دل میں ایمان ہو تو عمل ہوںگے ورنہ نہیں۔ اہل سنت کا اتفاق ہے کہ ا یمان و تصدیق کے بغیر اعمال مقبول نہیں ۔ اس وجہ سے ڈاکٹراسرار صاحب کا عقید ہ  و نظریہ ہی نہیں بلکہ ووہ خود بھی ا ہل سنت سے خارج ہیں۔
	(ب)  پھر ڈاکٹر اسرار صاحب کہتے ہیں :
	''لیکن اللہ اور اس کے رسول کی یہ اطاعت کلی ہو جزوی نہ ہوالایہ کہ کسی وقت جذبات و ہیجان میں مبتلا ہو کر کوئی لغزش ہو جائے ا ور نہایت پشیمانی کے ساتھ رجوع کرے توبہ کرے تو اور بات ہے ۔اللہ نے اس کی توبہ قبول کرنے کا ذمہ لیا ہے انماالتوبة علی اللہ للذین یعملون السوء بجھا لة ثم یتوبون من قریب۔اس کے مقابلے میں ایک معصیت سوچ سمجھ کرcalculations کرکے مستقل ڈیرہ ڈال کر کی تو ایسا ایک گنا ہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جہنمی بنانے کے لیے کافی ہے بلی من کسب سیئة واحاطت بہ خطیئتہ ''
	
بیان کیا ہے قانون و شریعت کے علاو ہ دیگرامور مثلًا عقائد کے بارے میں حدیث کی حیثیت کو سرے سے بیان ہی نہیں کیا ۔ کیا ہم  یہ سمجھیں کہ ڈاکٹر اسرار صاحب غیر قانونی امو ر میں حدیث کو رہنما نہیں سمجھتے ۔اگر ایسا نہیں ہے تو ڈاکٹر اسرار صاحب کو اس بارے میں واضح بیان دینا چاہیے اور اپنی فکری اساس کو درست کرنا چا ہیے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 میرے والد ماجد 13 1
5 ولادت با سعادت : 13 2
6 تعلیم کا آغاز : 13 2
7 علمِ حدیث کا حصول : 13 2
8 اسانیداور اجازت : 14 2
9 تدریس : 14 2
10 پاکستان آمد اور دارالعلوم کراچی میں تقرر : 15 2
11 دیارِحبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہجرت : 15 2
12 زہد فی الدنیا : 15 2
13 لباس : 16 2
14 خوش طبعی : 16 2
15 سادگی اور تواضع : 16 2
16 دینی غیرت : 16 2
17 طہارت و پاکیزگی 16 2
18 عبادت اور ادعیہ مأثورہ اور اذکار مسنونہ کی پابندی : 17 2
19 شب بیداری 17 2
20 اخلاص و للہیت 17 2
21 اولاد او ر ذرّیت کے لیے ایک خاص دعاء : 18 2
22 دنیا سے بے رغبتی : 18 2
23 تقوٰی اور شبہات سے اجتناب : 18 2
24 حق گوئی و بے باکی : 19 2
25 بدعت سے نفرت : 19 2
26 مدینہ سے والہانہ محبت : 19 2
27 دینی مسائل 22 1
28 ( غسل کا بیان ) 22 27
29 غسل کا مسنون طریقہ : 24 27
30 غسل کے فرائض : 24 27
31 غسل کی سنتیں : 24 27
32 غسل کے مستحبات : 24 31
33 غسل کے مکروہات : 13 31
34 فرض غسل 25 31
35 پہلاسبب : 25 31
36 دوسرا سبب 26 31
37 تیسرا سبب 26 31
38 چوتھا سبب 26 31
39 جن صورتوں میں غسل فرض نہیں : 25 31
40 جن صورتوں میں غسل واجب ہے : 25 31
41 جن صورتوں میںغسل سنت(غیر موکدہ)ہے : 28 31
42 جن صورتوں میں غسل کرنا مستحب ہے : 28 31
43 حدث اکبر کے احکام : 29 31
44 فہمِ حدیث 48 1
45 اللہ تعالی کی ذات و صفات 48 44
46 اللہ تعالی کی صفات : 18 44
47 اللہ تعالی کا حلم : 50 44
48 سب کچھ اللہ تعالی ہی دیتے ہیں : 52 44
49 کیا یہی ہے روشن خیالی؟ 30 1
50 کہاں ہیں انسانی حقوق کے علمبردار ٢١ویں صدی میں انسانوں کی تجارتلاکھوں ایشیائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے 30 49
51 پہلے کیا ہوتا تھا !! 32 1
52 ٢٨ڈی ایس پی حضرات کو نکالنے کی بجائے''جتنا گناہ اتنی سزا'' کی پالیسی 32 51
53 دارالافتائ 35 1
55 کیا فرماتے ہیں علمائے د ین ایک ایسے شخص کے بارے میں جس کا موقف یہ ہے کہ : 35 53
56 حاصل مطالعہ 42 1
57 موت کو آسان کرنے والی تین باتیں : 42 56
58 اچانک موت سے بچانے والی چیز : 42 56
59 دس باتوں کی وصیت : 43 56
60 سامنے ایک واقعہ پیش کیا جاتا ہے ملاحظہ فرمائیے : 43 56
61 قصہ'' وہابی ''کا : 45 56
62 فراستِ مؤمن : 46 56
64 حرف آغاز 5 1
65 درس حدیث 7 1
66 بعض سبق آموز اور حیرت انگیز واقعات 18 2
68 21ویں صدی میں انسانوں کی تجارت 30 67
69 لاکھوں ایشائی بچے نیلام گھروں کے ذریعے غلام بن گئے۔ 30 67
71 آزادی سلب 33 67
72 ادع الی سبیل ربک بالحکمة 43 56
73 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کی اولاد کو نبی علیہ السلام کا بیٹا اور بیٹی کہا جاتا ہے 10 65
74 حضرت زید رضی اللہ عنہ کی فضیلت 10 65
75 موت العالم موت العالم 12 1
76 وضاحت بھی ۔۔معذرت بھی 12 1
77 تحریک احمدیت 54 1
78 شہنشاہیت کی پیداوار 54 77
79 ہندوستان کی سرزمین پر 58 77
80 تقریظ وتنقید 61 1
81 الہلال 21 1
Flag Counter