Deobandi Books

شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

15 - 36
تمہاری روزی آسمانوں میں ہے
تمہاری روزی کا تعلق ان چیزوں سے نہیں،
ففی السماء رزقکم وماتو عدون
تمہاری روزی آسمانوں میں ہے۔
اسی لئے حدیث میں ہے… کہ آدمی جب مرجاتاہے تو اس کی موت پر آسمان کا وہ دروازہ رونے لگتا ہے جس دروازے سے اس کا رزق اترا کرتا تھا۔
اس دروازے کا خالق اور مالک کہہ رہا ہے… کہ
آؤ، مجھ سے روزی مانگو
کتنی بڑی بدنصیبی اور کتنی بڑی محرومی! کہ وہ تو ہمیں ہمارے نفع کے لئے پکار رہا ہے اور ہم اپنی غفلت اور مستی میں مدہوش ہیں۔
الا من مبتلی فاعافیہ
تیسرا اعلان	 ہے کوئی مصیبت زدہ جس کی مصیبت کو دور کروں؟
دنیا میں ہر آدمی پریشان ہے، ہر ایک اپنے اپنے طور سے مصائب میں الجھا ہوا ہے، اور خود ہی اپنے اعتبار سے اس پریشانی کو دور کرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔
پریشانیوں کے اسباب
پریشانی، غم، مصیبت کیا ہے؟ کیوں آتی ہے؟
اس کے مختلف اسباب ہیں،

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 عرض حال 5 1
4 امت محمدیہ کا مقام 6 1
5 ربانی لہریں 7 1
6 نزول قرآن کا مقصد 8 1
8 فرشتوں کی عید 9 1
9 فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں 10 1
10 اللہ کی طرف سے عمومی بخشش 11 1
11 اس رات کی بڑی خصوصیت 12 1
12 اس رات میں تین زبردست اعلان 13 1
13 تمہاری روزی آسمانوں میں ہے 15 1
14 پریشانیوں کے اسباب 15 1
15 سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات 17 1
16 بڑا نازک مرحلہ ہے 18 1
17 دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے 19 1
18 حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا 20 1
19 اہم امور کے فیصلے کی رات 20 1
20 موت وحیات کے فیصلے کی رات 21 1
21 رزق کی تقسیم کی رات 23 1
22 سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات 24 1
23 درخواست کی پیشی کا وقت 25 1
24 وقت اب بھی باقی ہے 26 1
25 یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے 26 1
26 شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل 27 1
27 شب برأت میں حضورؐ کی نماز 28 1
28 شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا 29 1
29 بخشش کی رات میں محرومی 30 1
30 اس رات میں بدقسمت ومحروم 31 1
31 مؤلف کی دیگر مفید کتابیں 32 1
Flag Counter