شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام |
|
الا من مبتلی فا عافیہ الا کذا الاکذا حتی یطلع الفجر اس رات میں آفتاب غروب ہوتے ہی اللہ تبارک وتعالیٰ آسمان دینا کی طرف نزول فرماتے ہیں، اپنی رحمتوں کو متوجہ فرماکر یہ آو از دیتے ہیں۔ ہے کوئی معافی چاہنے والا؟ جس کو میں معاف کروں ہے کوئی روزی کا سوال کرنے والا؟ جس کو میں روزی دوں ہے کوئی مصیبت زدہ، غم کا مارا؟ اس کی مصیبت کو دور کروں یہ آوازیں مسلسل آسمان دنیا سے لگتی رہتی ہے، غروب کے بعد سے ہی شروع ہوکر صبح صادق تک یہ سلسلہ رہتا ہے، پھر شاہی دربار برخواست ہو جاتا ہے۔ اس طرح کی عمومی نوازش اور دادودہش کا دربار اگرچہ پورے سال ہر رات میں لگتا ہے مگر وہ تمہائی رات کے بعد سے شروع ہو تا ہے…… یہ اس رات کی خصوصیت ہے کہ غروب کے بعد سے ہی لگ جاتا ہے۔اس رات میں تین زبردست اعلان اور کیسے زبردست اعلانات ہوتے ہیں، تین اعلان! جس کا ہر آدمی محتاج ہے جس کی ہر فرد بشر کو ضرورت ہے۔ الامن مستغفر فاغفرلہ پہلا اعلان ہے کوئی معافی چاہنے والا جس کو میں معاف کردوں؟ کون ہے جو اپنے آپ کو گناہوں سے پاک کہہ سکتا ہے؟
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | فہرست مضامین | 3 | 1 |
3 | عرض حال | 5 | 1 |
4 | امت محمدیہ کا مقام | 6 | 1 |
5 | ربانی لہریں | 7 | 1 |
6 | نزول قرآن کا مقصد | 8 | 1 |
8 | فرشتوں کی عید | 9 | 1 |
9 | فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں | 10 | 1 |
10 | اللہ کی طرف سے عمومی بخشش | 11 | 1 |
11 | اس رات کی بڑی خصوصیت | 12 | 1 |
12 | اس رات میں تین زبردست اعلان | 13 | 1 |
13 | تمہاری روزی آسمانوں میں ہے | 15 | 1 |
14 | پریشانیوں کے اسباب | 15 | 1 |
15 | سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات | 17 | 1 |
16 | بڑا نازک مرحلہ ہے | 18 | 1 |
17 | دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے | 19 | 1 |
18 | حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا | 20 | 1 |
19 | اہم امور کے فیصلے کی رات | 20 | 1 |
20 | موت وحیات کے فیصلے کی رات | 21 | 1 |
21 | رزق کی تقسیم کی رات | 23 | 1 |
22 | سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات | 24 | 1 |
23 | درخواست کی پیشی کا وقت | 25 | 1 |
24 | وقت اب بھی باقی ہے | 26 | 1 |
25 | یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے | 26 | 1 |
26 | شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل | 27 | 1 |
27 | شب برأت میں حضورؐ کی نماز | 28 | 1 |
28 | شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا | 29 | 1 |
29 | بخشش کی رات میں محرومی | 30 | 1 |
30 | اس رات میں بدقسمت ومحروم | 31 | 1 |
31 | مؤلف کی دیگر مفید کتابیں | 32 | 1 |