Deobandi Books

شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

8 - 36
 برکت والی رات میں اتارا ہے۔
یعنی اس رات میں تجویز ہوچکی قرآن کو اتارنے کی، فیصلہ ہمارا ہوچکا کہ اب کے جو شب قدر آئیگی اس میں ہم قرآن اتارینگے۔
تو اس رات میں فیصلہ خداوندی ہو، تجویز ہوئی اورقرآن کا حقیقی نزول شب قدر میں ہوا۔
نزول قرآن کا مقصد
اِنَّا کُنَّامُنْذِرِیْنَ
ہم اپنے بندوں کو آگاہ اور باخبر کرنے والے تھے،نزول قرآن کا مقصد بیان کررہے ہیں، کہ ہم اپنے بندوں پر بڑے مہربان ہیں، محبت کرتے ہیں تو ہم نے ہماری اس مہربانی اور محبت کی وجہ سے ہمارے بندوں کو ان کی نقصان دہ چیزوں سے اور مضرتوں سے بچانے کے لئے اور ہمارے بندے خیروشر کو سمجھ لیں، مطلع ہو جائیں۔ اس لئے ہم نے قرآن اتارا۔
فیہا یفرق کل امرحکیم
ہر حکمت والا کام اس رات میں ہماری پیشی سے حکم صادر ہوکر طے کیا جاتا ہے اس آیت کے بارے میں مفسرین کا ختلاف ہے۔
حضرت عکرمہ اور مفسرین کی ایک جماعت کی رائے یہ ہے کہ ’’لیلۃ مبارکۃ‘‘ سے مراد شب برأت ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 عرض حال 5 1
4 امت محمدیہ کا مقام 6 1
5 ربانی لہریں 7 1
6 نزول قرآن کا مقصد 8 1
8 فرشتوں کی عید 9 1
9 فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں 10 1
10 اللہ کی طرف سے عمومی بخشش 11 1
11 اس رات کی بڑی خصوصیت 12 1
12 اس رات میں تین زبردست اعلان 13 1
13 تمہاری روزی آسمانوں میں ہے 15 1
14 پریشانیوں کے اسباب 15 1
15 سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات 17 1
16 بڑا نازک مرحلہ ہے 18 1
17 دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے 19 1
18 حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا 20 1
19 اہم امور کے فیصلے کی رات 20 1
20 موت وحیات کے فیصلے کی رات 21 1
21 رزق کی تقسیم کی رات 23 1
22 سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات 24 1
23 درخواست کی پیشی کا وقت 25 1
24 وقت اب بھی باقی ہے 26 1
25 یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے 26 1
26 شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل 27 1
27 شب برأت میں حضورؐ کی نماز 28 1
28 شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا 29 1
29 بخشش کی رات میں محرومی 30 1
30 اس رات میں بدقسمت ومحروم 31 1
31 مؤلف کی دیگر مفید کتابیں 32 1
Flag Counter