شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام |
|
پانچویں دروازے پر فرشتہ کہہ رہا ہے جس نے اس رات میں ذکر کیا اسے خوشخبری ہو۔ چھٹے دروازے پر فرشتہ کہہ رہا ہے اس رات میں تمام مسلمانوں کو خوشخبری ہو۔ ساتویں دروازے پر فرشتہ کہہ رہا ہے اگر کوئی سوال کرنا ہے تو کرے، اس کا سوال پورا کیا جائے گا۔ آٹھویں دروازے پر فرشتہ کہہ رہا ہے کہ کوئی ہے بخشش کی درخواست کرے، اس کی درخواست قبول کی جائے گی۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے جبریل سے پوچھا یہ دروازے کب تک کھلے رہیں گے؟ جبریل امین نے کہا شروع رات سے صبح ہونے تک کھلے رہیں گے۔ پھر فرمایا: اے محمد! صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ اس رات میں دوزخ کی آگ سے اتنے بندوں کو نجات دیتا ہے جتنے قبیلۂ کلب کی بکریوں کے بال ہیں۔ (غنیہ الطالبین)اللہ کی طرف سے عمومی بخشش ایک حدیث میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اتانی جبریل علیہ السلام فقال ہذہ لیلۃ انصف من شعبان واللّٰہ فیہا عتقاء من النار بعدد شعر غنم کلب (بیہقی) میرے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور فرمایا آج کی رات پندرھویں
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | فہرست مضامین | 3 | 1 |
3 | عرض حال | 5 | 1 |
4 | امت محمدیہ کا مقام | 6 | 1 |
5 | ربانی لہریں | 7 | 1 |
6 | نزول قرآن کا مقصد | 8 | 1 |
8 | فرشتوں کی عید | 9 | 1 |
9 | فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں | 10 | 1 |
10 | اللہ کی طرف سے عمومی بخشش | 11 | 1 |
11 | اس رات کی بڑی خصوصیت | 12 | 1 |
12 | اس رات میں تین زبردست اعلان | 13 | 1 |
13 | تمہاری روزی آسمانوں میں ہے | 15 | 1 |
14 | پریشانیوں کے اسباب | 15 | 1 |
15 | سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات | 17 | 1 |
16 | بڑا نازک مرحلہ ہے | 18 | 1 |
17 | دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے | 19 | 1 |
18 | حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا | 20 | 1 |
19 | اہم امور کے فیصلے کی رات | 20 | 1 |
20 | موت وحیات کے فیصلے کی رات | 21 | 1 |
21 | رزق کی تقسیم کی رات | 23 | 1 |
22 | سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات | 24 | 1 |
23 | درخواست کی پیشی کا وقت | 25 | 1 |
24 | وقت اب بھی باقی ہے | 26 | 1 |
25 | یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے | 26 | 1 |
26 | شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل | 27 | 1 |
27 | شب برأت میں حضورؐ کی نماز | 28 | 1 |
28 | شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا | 29 | 1 |
29 | بخشش کی رات میں محرومی | 30 | 1 |
30 | اس رات میں بدقسمت ومحروم | 31 | 1 |
31 | مؤلف کی دیگر مفید کتابیں | 32 | 1 |