Deobandi Books

شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

25 - 36
درخواست کی پیشی کا وقت
آپ جانتے ہیں یا سنا ہوگا کہ جن دنوں بجٹ تیار ہورہا ہوتا ہے، ملک کے متعلقہ طبقے اپنے اپنے مطالبات اور درخواستیں حکومت تک پہنچانے اور اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے حاضر ہوکر استدعا کرتے ہیں …… اسی طرح جب کائنات کا پیدا کرنے والا اپنا بجٹ تیار کرتا ہے تو اس کے بندے اس کے سامنے اپنی ضروریات اور اپنی آرزوؤں کو پیش کرتے ہیں، آہ وزاری کرتے ہیں، گڑگڑاتے ہیں، دعائیں کرتے ہیں…… اور جس طرح حکومتیں اپنے عوام کے مطالبات کو ملحوظ رکھ کر بجٹ میں ترمیم کرلیتی ہیں …… اسی طرح رب العالمین اپنے بندوں کی دعاؤں کو سن کر اپنے بجٹ میں ترمیم فرمالیتے ہیں۔ (مسائل شب برأت)
یہ تو ایک سمجھنے سمجھانے کے لئے ہے ورنہ دنیا کی ان حکومتوں اور مملکتوں کا اس رب العالمین کی ارضی وسماوی حکومت سے کیا واسطہ ہے، دنیا میں سب کے سب عاجز ومحتاج بندے ہیں، وہ غنی ہے بے نیاز ہے۔
انتم الفقراء واللہ ہو الغنی
اسی لئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے امت کو اس رات میں اعمال کی متوجہ کیا
فقوموالیلہا وصوموا یومہا
کہ اس رات میں عبادت کرو، اپنے خالق کو مناؤ اور اسکے بعد والے دن میں روزہ رکھو۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 عرض حال 5 1
4 امت محمدیہ کا مقام 6 1
5 ربانی لہریں 7 1
6 نزول قرآن کا مقصد 8 1
8 فرشتوں کی عید 9 1
9 فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں 10 1
10 اللہ کی طرف سے عمومی بخشش 11 1
11 اس رات کی بڑی خصوصیت 12 1
12 اس رات میں تین زبردست اعلان 13 1
13 تمہاری روزی آسمانوں میں ہے 15 1
14 پریشانیوں کے اسباب 15 1
15 سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات 17 1
16 بڑا نازک مرحلہ ہے 18 1
17 دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے 19 1
18 حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا 20 1
19 اہم امور کے فیصلے کی رات 20 1
20 موت وحیات کے فیصلے کی رات 21 1
21 رزق کی تقسیم کی رات 23 1
22 سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات 24 1
23 درخواست کی پیشی کا وقت 25 1
24 وقت اب بھی باقی ہے 26 1
25 یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے 26 1
26 شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل 27 1
27 شب برأت میں حضورؐ کی نماز 28 1
28 شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا 29 1
29 بخشش کی رات میں محرومی 30 1
30 اس رات میں بدقسمت ومحروم 31 1
31 مؤلف کی دیگر مفید کتابیں 32 1
Flag Counter