Deobandi Books

شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

23 - 36
وفیہا ترفع اعمالہم
اس رات میںبندوں کے اعمال اٹھائے جاتے ہیں، یعنی اس سال میں جو بھی اعمال نیک وبد بندے سے سرزد ہوںگے وہ اسی رات میں لکھ دئیے جاتے ہیں جو ہر روز صادر ہونے کے بعد بارگاہ رب العزت میں اٹھائے جائیںگے۔
رزق کی تقسیم کی رات
آگے فرمایا 	وفیہا تنزل ارزاقہم
اس رات میں بندوں کے رزق اتارے جاتے ہیں،
ہر آدمی کے مقدر میں جورزق ہے وہ تو اس کے پیدا ہونے سے کئی ہزار سال پہلے اللہ تعالیٰ نے طے کردیا تھا کہ موت تک اس کو کتنی روزی ملے گی۔
حضرت عبداللہ بن عمرؓ راوی ہیں کہ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے 
کتب اللہ مقادیر الخلائق قبل ان یخلق السموات والارض بخمسین الف سنۃ، قال وکان عرشۃ علی الماء (مشکوۃ)
اللہ تعالیٰ نے مخلوقات کی تقدیریں آسمان وزمین کی پیدائش سے پچاس ہزار سال پہلے لکھ دی ہیں۔
آپؐ نے فرمایا اس وقت اللہ کا عرش پانی پر تھا۔
ایک حدیث میں ہے رحم مادر میں جب شکل وصورت بن جاتی ہے تو اس میں روح کے پھونکنے سے پہلے فرشتہ چار چیزیں لکھ دیتا ہے، اس کا عمل، اس کی موت، اس کا رزق، اور یہ کہ یہ بندہ نیک بخت ہے یابدبخت۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 عرض حال 5 1
4 امت محمدیہ کا مقام 6 1
5 ربانی لہریں 7 1
6 نزول قرآن کا مقصد 8 1
8 فرشتوں کی عید 9 1
9 فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں 10 1
10 اللہ کی طرف سے عمومی بخشش 11 1
11 اس رات کی بڑی خصوصیت 12 1
12 اس رات میں تین زبردست اعلان 13 1
13 تمہاری روزی آسمانوں میں ہے 15 1
14 پریشانیوں کے اسباب 15 1
15 سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات 17 1
16 بڑا نازک مرحلہ ہے 18 1
17 دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے 19 1
18 حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا 20 1
19 اہم امور کے فیصلے کی رات 20 1
20 موت وحیات کے فیصلے کی رات 21 1
21 رزق کی تقسیم کی رات 23 1
22 سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات 24 1
23 درخواست کی پیشی کا وقت 25 1
24 وقت اب بھی باقی ہے 26 1
25 یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے 26 1
26 شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل 27 1
27 شب برأت میں حضورؐ کی نماز 28 1
28 شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا 29 1
29 بخشش کی رات میں محرومی 30 1
30 اس رات میں بدقسمت ومحروم 31 1
31 مؤلف کی دیگر مفید کتابیں 32 1
Flag Counter