شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام |
|
اس کی مغفرت تمام مخلوق کے لئے عام ہوتی ہے، مگر ایسی عمومی مغفرت کی رات میں بھی شرک کرنے والا اور کینہ اور بغض رکھنے والا محروم ہوتا ہے۔ اس حدیث میں تو ان دوہی افراد کا تذکرہ ہے، دوسری روایتوں میں اور افراد کا بھی تذکرہ آیا ہے۔اس رات میں بدقسمت ومحروم بعض روایتوں میں ہے رشتہ ناطہ توڑنے والے کو بھی اللہ نہیں بخشتا بعض روایتوں میں ازار لٹکانے والوں یعنی ٹخنوں سے نیچے پائجامہ اور لنگی لٹکانے والوں ماں باپ کی نافرمانی کرنے والوں۔ اور ہمیشہ شراب پینے والوں کا بھی تذکرہ ہے بعض روایتوں میں زناکرنے والوں ظلم کے ساتھ محصول لینے والوں جادو کرنے والوں کاہن یعنی غیب کی باتیں بتانے والوں اور باجا بجانے والوں کا بھی ذکر ہے( مسائل شب برأت بحوالہ مظاہر حق) یہ سب وہ محروم القسمت لوگ ہیں کہ ایک طرف خدا کی رحمت ومغفرت کا دریا
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | فہرست مضامین | 3 | 1 |
3 | عرض حال | 5 | 1 |
4 | امت محمدیہ کا مقام | 6 | 1 |
5 | ربانی لہریں | 7 | 1 |
6 | نزول قرآن کا مقصد | 8 | 1 |
8 | فرشتوں کی عید | 9 | 1 |
9 | فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں | 10 | 1 |
10 | اللہ کی طرف سے عمومی بخشش | 11 | 1 |
11 | اس رات کی بڑی خصوصیت | 12 | 1 |
12 | اس رات میں تین زبردست اعلان | 13 | 1 |
13 | تمہاری روزی آسمانوں میں ہے | 15 | 1 |
14 | پریشانیوں کے اسباب | 15 | 1 |
15 | سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات | 17 | 1 |
16 | بڑا نازک مرحلہ ہے | 18 | 1 |
17 | دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے | 19 | 1 |
18 | حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا | 20 | 1 |
19 | اہم امور کے فیصلے کی رات | 20 | 1 |
20 | موت وحیات کے فیصلے کی رات | 21 | 1 |
21 | رزق کی تقسیم کی رات | 23 | 1 |
22 | سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات | 24 | 1 |
23 | درخواست کی پیشی کا وقت | 25 | 1 |
24 | وقت اب بھی باقی ہے | 26 | 1 |
25 | یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے | 26 | 1 |
26 | شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل | 27 | 1 |
27 | شب برأت میں حضورؐ کی نماز | 28 | 1 |
28 | شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا | 29 | 1 |
29 | بخشش کی رات میں محرومی | 30 | 1 |
30 | اس رات میں بدقسمت ومحروم | 31 | 1 |
31 | مؤلف کی دیگر مفید کتابیں | 32 | 1 |