Deobandi Books

شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

19 - 36
دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے
یہی حال انسان کے اعمال کا ہے، چند روزہ زندگی اللہ تعالیٰ نے دیکر آزمائش کیلئے بھیجا ہے، کوئی ہمیشہ رہنے کے لئے نہیں آیا، کہیں دنیا کے اس پھیلے ہوئے نقشے سے … اس کی ریل پیل سے … اوراس کی رنگ رلیوں سے دھوکہ نہ ہو جائے۔
قرآن نے واضح انداز میں اس کا مقصد بیان کردیا
انا جعلنا ماعلی الارض زینۃ لہا لنبلوہم ایہم احسن عملاً
زمین کے اس ٹکڑے پر	 جتنی چہل پہل
جتنی زیب وزینت
اور جتنی چمک دمک … دکھائی دے رہی ہے، یہ ہم نے اس لئے بنائی ہے کہ تاکہ انسانوں کو آزمائیں۔
لنبلوہم ایہم احسن علملاً
ان نقشوں میں رہ کر ہمیں پہنچانتا ہے یا خواہشات کی رومیں بہہ کر زندگی اجاڑتا ہے۔
اورپھر آزاد نہیں چھوڑا بلکہ ہر سال گذشتہ سال کے اعمال کی جانچ ہوتی ہے اور آئندہ سال کے لئے ہماری زبان میں اس کا بجٹ پاس ہوتا ہے۔
اسی لئے حضورؐ نے امت کو اس طرف متوجہ فرمایا کہ اس مہینہ میں نیک اعمال کی کثرت کرو، روزہ رکھو، اللہ کے سامنے توبہ واستغفار کرو، تاکہ گذشتہ کمی کوتاہی کی تلافی بھی ہو اور امتحان کی تیاری بھی ہو۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 عرض حال 5 1
4 امت محمدیہ کا مقام 6 1
5 ربانی لہریں 7 1
6 نزول قرآن کا مقصد 8 1
8 فرشتوں کی عید 9 1
9 فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں 10 1
10 اللہ کی طرف سے عمومی بخشش 11 1
11 اس رات کی بڑی خصوصیت 12 1
12 اس رات میں تین زبردست اعلان 13 1
13 تمہاری روزی آسمانوں میں ہے 15 1
14 پریشانیوں کے اسباب 15 1
15 سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات 17 1
16 بڑا نازک مرحلہ ہے 18 1
17 دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے 19 1
18 حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا 20 1
19 اہم امور کے فیصلے کی رات 20 1
20 موت وحیات کے فیصلے کی رات 21 1
21 رزق کی تقسیم کی رات 23 1
22 سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات 24 1
23 درخواست کی پیشی کا وقت 25 1
24 وقت اب بھی باقی ہے 26 1
25 یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے 26 1
26 شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل 27 1
27 شب برأت میں حضورؐ کی نماز 28 1
28 شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا 29 1
29 بخشش کی رات میں محرومی 30 1
30 اس رات میں بدقسمت ومحروم 31 1
31 مؤلف کی دیگر مفید کتابیں 32 1
Flag Counter