Deobandi Books

شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

17 - 36
سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات
شعبان کا مہینہ بڑا مبارک مہینہ ہے۔
حدیث میں ہے، حضورؐ نے فرمایا
شعبان شہری ورمضان شہر اللہ
شعبان میرا مہینہ ہے، اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے۔
اس مہینہ کی نسبت حضورؐ اپنی طرف کررہے ہیں… اگر اس کے لئے اور کوئی فضیلت نہ ہوتی تو بھی اس کی عظمت، اس کی بڑائی کے لئے کافی ہے … کہ حضورؐ کہہ رہے ہیں کہ میرا مہینہ ہے۔
اس مہینہ کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس مہینہ میں تمام بندوں کے سال بھر کے اعمال اللہ کے حضورؐ میں پیش کئے جاتے ہیں، سارے اعمال کا جائزہ لیا جاتا ہے۔
اسی لئے حدیث میں ہے، اسامہ بن زید حب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم راوی ہیں، کہتے ہیں کہ میں نے اللہ کے نبی سے عرض کیا۔
یا رسول اللہ لم ادک تصوم من شہر من الشہور ماتصوم فی رمضان			( ابوداؤد نسائی)
اے اللہ کے رسولؐ! میں نے سوائے رمضان کے اتنے روزے رکھتے ہوئے آپ کو نہیں دیکھا جتنے آپ شعبان میں رکھتے ہیں۔
آپؐ نے ارشاد فرمایا

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 عرض حال 5 1
4 امت محمدیہ کا مقام 6 1
5 ربانی لہریں 7 1
6 نزول قرآن کا مقصد 8 1
8 فرشتوں کی عید 9 1
9 فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں 10 1
10 اللہ کی طرف سے عمومی بخشش 11 1
11 اس رات کی بڑی خصوصیت 12 1
12 اس رات میں تین زبردست اعلان 13 1
13 تمہاری روزی آسمانوں میں ہے 15 1
14 پریشانیوں کے اسباب 15 1
15 سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات 17 1
16 بڑا نازک مرحلہ ہے 18 1
17 دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے 19 1
18 حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا 20 1
19 اہم امور کے فیصلے کی رات 20 1
20 موت وحیات کے فیصلے کی رات 21 1
21 رزق کی تقسیم کی رات 23 1
22 سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات 24 1
23 درخواست کی پیشی کا وقت 25 1
24 وقت اب بھی باقی ہے 26 1
25 یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے 26 1
26 شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل 27 1
27 شب برأت میں حضورؐ کی نماز 28 1
28 شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا 29 1
29 بخشش کی رات میں محرومی 30 1
30 اس رات میں بدقسمت ومحروم 31 1
31 مؤلف کی دیگر مفید کتابیں 32 1
Flag Counter