Deobandi Books

شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

32 - 36
 بہہ رہا ہے اس کے باوجود محروم ہیں۔
ہم سب کو اپنے گریبان میں منہ ڈال کر سوچنا چاہئے کہ ان میں سے کسی گناہ میں کہیں ہم تو مبتلا نہیں ہے۔
اگر خدانخواستہ ہیںتو آج ہی اس کے دربار می سچی پکی توبہ کرلینا چاہئے اللہ تعالیٰ اس مبارک رات کی صحیح برکات سے ہم سب کو مالا مال فرمائے۔
وآخردعوانا ان الحمد للہ رب العالمین
مؤلف کی دیگر مفید کتابیں
اسلاف کی طالب علمانہ زندگی
  اور 
اصول وآداب کی مثالی رعایت
طالب علمانہ زندگی کے لئے وہ زریں اصول بیان کئے گئے ہیں جن پر عمل پیرا ہوکر طلبہ حقیقی علم کی دولت سے بہرہ ور ہوسکتے ہیں۔ نیز ان اصول وآداب کے ساتھ ہمارے اسلاف واکابر کے واقعاتی نمونے بھی درج ہیں۔
اگر مدارس اسلامیہ کے طلبہ اس کو اپنا رہنما بنائیں تو ان کے علم میں چار چاند لگ جائیںگے، علم میں برکت بھی ہوگی اور ان کا فیض عام وتام ہوگا۔
کتاب طلبہ، علماء اور اہل مدارس کے لئے نادر تحفہ ہے، خوشنما ٹائٹل اور عمدہ طباعت کے ساتھ اس کا چوتھا ایڈیشن ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 عرض حال 5 1
4 امت محمدیہ کا مقام 6 1
5 ربانی لہریں 7 1
6 نزول قرآن کا مقصد 8 1
8 فرشتوں کی عید 9 1
9 فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں 10 1
10 اللہ کی طرف سے عمومی بخشش 11 1
11 اس رات کی بڑی خصوصیت 12 1
12 اس رات میں تین زبردست اعلان 13 1
13 تمہاری روزی آسمانوں میں ہے 15 1
14 پریشانیوں کے اسباب 15 1
15 سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات 17 1
16 بڑا نازک مرحلہ ہے 18 1
17 دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے 19 1
18 حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا 20 1
19 اہم امور کے فیصلے کی رات 20 1
20 موت وحیات کے فیصلے کی رات 21 1
21 رزق کی تقسیم کی رات 23 1
22 سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات 24 1
23 درخواست کی پیشی کا وقت 25 1
24 وقت اب بھی باقی ہے 26 1
25 یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے 26 1
26 شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل 27 1
27 شب برأت میں حضورؐ کی نماز 28 1
28 شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا 29 1
29 بخشش کی رات میں محرومی 30 1
30 اس رات میں بدقسمت ومحروم 31 1
31 مؤلف کی دیگر مفید کتابیں 32 1
Flag Counter