شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام |
|
دجاؤں اور بیشک جنت حرام ہے ساری امتوں پر جب تک کہ میری امت جنت میں داخل نہ ہو جائے۔ اللہ اکبر!ربانی لہریں اس امت کو اللہ کی طرف سے کچھ اوقات اور گھڑیاں دی گئی ہیں، اسی طرح کچھ مقامات دئے گئے ہیں، جن میں عمومی رحمتوں کی… عنایات کی… اور الطاف کی بارش ہوتی ہے۔ حدیث میں ہے ان لربکم فی ایام دہرکم نفحات فتعرضوالہا (الحدیث) تمہارے رب کی طرف سے تمہارے زمانے کے دنوں میں کچھ ربانی لہریں چلاکر تی ہیں جب وہ لہریں چلاکریں تو اپنے آپ کو پیش کردو۔ نوازش کے لئے کچھ گھڑیاں ہیں، اوقات ہیں آج کی یہ رات کتنی اہم ہے؟ کیا درجہ ہے؟ اللہ کی طرف سے کیا رحمتوں کے دہانے کھلتے ہیں؟ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے حٰمٓ وَالْکِتَابِ الْمُبِیْنِ اِنَّا اَنْزَلْنٰـہٗ فِیْ لَیْلَۃٍ مبارَکۃٍَ اِناَّکناَّ منذِرِینَ فِیْہَا یُفْرِقُ کُلُّ اَمْرٍ حَکِیْمٍ اَمْراً مِنْ عِنْدِنَا، اِنَّاکُنَّا مُرْسِلِیْن قسم ہے اس واضح کتاب کی، جس کو ہم نے لوح محفوظ سے آسمان دنیا پر ایک
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | فہرست مضامین | 3 | 1 |
3 | عرض حال | 5 | 1 |
4 | امت محمدیہ کا مقام | 6 | 1 |
5 | ربانی لہریں | 7 | 1 |
6 | نزول قرآن کا مقصد | 8 | 1 |
8 | فرشتوں کی عید | 9 | 1 |
9 | فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں | 10 | 1 |
10 | اللہ کی طرف سے عمومی بخشش | 11 | 1 |
11 | اس رات کی بڑی خصوصیت | 12 | 1 |
12 | اس رات میں تین زبردست اعلان | 13 | 1 |
13 | تمہاری روزی آسمانوں میں ہے | 15 | 1 |
14 | پریشانیوں کے اسباب | 15 | 1 |
15 | سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات | 17 | 1 |
16 | بڑا نازک مرحلہ ہے | 18 | 1 |
17 | دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے | 19 | 1 |
18 | حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا | 20 | 1 |
19 | اہم امور کے فیصلے کی رات | 20 | 1 |
20 | موت وحیات کے فیصلے کی رات | 21 | 1 |
21 | رزق کی تقسیم کی رات | 23 | 1 |
22 | سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات | 24 | 1 |
23 | درخواست کی پیشی کا وقت | 25 | 1 |
24 | وقت اب بھی باقی ہے | 26 | 1 |
25 | یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے | 26 | 1 |
26 | شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل | 27 | 1 |
27 | شب برأت میں حضورؐ کی نماز | 28 | 1 |
28 | شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا | 29 | 1 |
29 | بخشش کی رات میں محرومی | 30 | 1 |
30 | اس رات میں بدقسمت ومحروم | 31 | 1 |
31 | مؤلف کی دیگر مفید کتابیں | 32 | 1 |