Deobandi Books

شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

30 - 36
جل وجہک لااحصی ثناء علیک انت کما اثنیت علی نفسک
تیری ذات بزرگ وبرتر ہے، میں تیرے لائق تیری تعریف نہیں کرسکتا، تو ایسا ہی ہے جیسے تو نے خود اپنی تعریف کی ہے( بیہقی)
آپؐ اللہ کے سامنے سربسجود ہیں، لمبی نماز پڑھ رہے ہیں اور اللہ کے حضور آہ وزاری آپؐ نے امت کے سامنے اپنا عملی نمونہ پیش کیا۔
بخشش کی رات میں محرومی
لیکن بزرگو!
بڑی عجیب بات فرمائی حدیث میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ان اللّٰہ تعالیٰ لیطلع فی لیلۃ النصف من شعبان فیغفر لجمیع خلقہ
اللہ تعالیٰ شانہ نصف شعبان کی رات میںیعنی اس رات میں دنیا والوں کی طرف اپنی رحمتوں کے ساتھ متوجہ ہوتا ہے، اس کا دریائے رحمت جوش میں ہوتا ہے، اس رات میں وہ اپنی تمام مخلوق کی مغفرت کرتا ہے، مگر بڑی ڈرنے کی بات ہے۔
آگے حدیث میں جملہ ہے
الالمشرک اومشاحن (ابن ماجہ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 عرض حال 5 1
4 امت محمدیہ کا مقام 6 1
5 ربانی لہریں 7 1
6 نزول قرآن کا مقصد 8 1
8 فرشتوں کی عید 9 1
9 فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں 10 1
10 اللہ کی طرف سے عمومی بخشش 11 1
11 اس رات کی بڑی خصوصیت 12 1
12 اس رات میں تین زبردست اعلان 13 1
13 تمہاری روزی آسمانوں میں ہے 15 1
14 پریشانیوں کے اسباب 15 1
15 سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات 17 1
16 بڑا نازک مرحلہ ہے 18 1
17 دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے 19 1
18 حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا 20 1
19 اہم امور کے فیصلے کی رات 20 1
20 موت وحیات کے فیصلے کی رات 21 1
21 رزق کی تقسیم کی رات 23 1
22 سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات 24 1
23 درخواست کی پیشی کا وقت 25 1
24 وقت اب بھی باقی ہے 26 1
25 یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے 26 1
26 شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل 27 1
27 شب برأت میں حضورؐ کی نماز 28 1
28 شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا 29 1
29 بخشش کی رات میں محرومی 30 1
30 اس رات میں بدقسمت ومحروم 31 1
31 مؤلف کی دیگر مفید کتابیں 32 1
Flag Counter