شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام |
|
ہر آدمی گناہوں میں مبتلا ہے، معصوم صرف انبیاء علیہم السلام ہیں، وہ کریم آقا! گناہوں کی معافی کے لئے بلا رہا ہے… کہ میرے بندو! آؤ مجھ سے معافی مانگ لو… میں تمہارے گناہوں کو معاف کردونگا، الا من مستزرق فارزقۃ دوسرا اعلان! ہے کوئی رزق چاہنے والا جس کو میں رزق دوں؟ روزی کے لئے انسان مارا مارا پھرتا ہے، دربدر کی ٹھوکریں کھاتا ہے… کہ روزی کا مسئلہ حل ہو جائے، روزی کا اچھا انتظام ہو جائے۔ وہ جو دو عطا والا آقا! روزی دینے کے لئے بلا رہا ہے… کہ میرے بندو! آؤ، مجھ سے اپنی روزی کا مسئلہ حل کرواؤ۔ جہاں تم رزق تلاش کررہے ہو وہاں رزق نہیں ہے۔ انسان روزی کہاں تلاش کرتا ہے؟ دنیا میں چیزوں میں نقشوں میں کارخانوں میں کھیتی باڑی میں باغات میں دکانوں میں فیکٹریوں میں کہ یہ تو سب روزی کے خالی برتن ہیں، ہم ڈالیںگے تو ان میں روزی آئیگی، نہیں ڈالیںگے تو نہیں آئیگی۔
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | فہرست مضامین | 3 | 1 |
3 | عرض حال | 5 | 1 |
4 | امت محمدیہ کا مقام | 6 | 1 |
5 | ربانی لہریں | 7 | 1 |
6 | نزول قرآن کا مقصد | 8 | 1 |
8 | فرشتوں کی عید | 9 | 1 |
9 | فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں | 10 | 1 |
10 | اللہ کی طرف سے عمومی بخشش | 11 | 1 |
11 | اس رات کی بڑی خصوصیت | 12 | 1 |
12 | اس رات میں تین زبردست اعلان | 13 | 1 |
13 | تمہاری روزی آسمانوں میں ہے | 15 | 1 |
14 | پریشانیوں کے اسباب | 15 | 1 |
15 | سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات | 17 | 1 |
16 | بڑا نازک مرحلہ ہے | 18 | 1 |
17 | دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے | 19 | 1 |
18 | حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا | 20 | 1 |
19 | اہم امور کے فیصلے کی رات | 20 | 1 |
20 | موت وحیات کے فیصلے کی رات | 21 | 1 |
21 | رزق کی تقسیم کی رات | 23 | 1 |
22 | سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات | 24 | 1 |
23 | درخواست کی پیشی کا وقت | 25 | 1 |
24 | وقت اب بھی باقی ہے | 26 | 1 |
25 | یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے | 26 | 1 |
26 | شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل | 27 | 1 |
27 | شب برأت میں حضورؐ کی نماز | 28 | 1 |
28 | شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا | 29 | 1 |
29 | بخشش کی رات میں محرومی | 30 | 1 |
30 | اس رات میں بدقسمت ومحروم | 31 | 1 |
31 | مؤلف کی دیگر مفید کتابیں | 32 | 1 |