Deobandi Books

شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

24 - 36
اس رات میں لو ح محفوظ کے اس دفتر سے سال بھر ا رزق کا بجٹ متعلقہ فرشتوں کو دیا جاتا ہے کہ میرے ان بندوں کو اگلے سال میں اتنا رزق دیا جائیگا۔
گویا اس رات میں سال بھر کا بجٹ پاس ہوتا ہے۔
سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات
دنیا بھر کی حکومتوں میں یہ دستور ہے کہ وہ اپنے وسائل اور پالیسی کے مطابق آمدنی اور اخراجات کا بجٹ ایک سال پہلے ہی تیار کرلیتی ہیں۔
یہ بجٹ اپنی حکومت کے اغراض ومقاصد کا آئینہ دار بھی ہوتا ہے اوراس سے یہ بھی پتہ چل جاتا ہے کہ آنے والے سال میں ترقی کی کن کن منازل کو طے کرنا ہے۔
بالکل ایسے ہی اس رات میں ہر سال کائنات کا پیدا کرنے والا اپنی پھیلی ہوئی دنیا کی مملکت کے بجٹ کا اعلان کرتا ہے، یہ بجٹ زندگی کے ہر زاوئے پر محیط ہوتاہے۔ 
شعبان کی پندرھویں رات میں عالم بالا میں علیم وخبیر دانا ومدبر کے حکم کے مطابق دنیا والوں کے لئے جو روز اول میں فیصلے کئے گئے تھے، جو لوح محفوظ کے دفتر میں محفوظ ہیں، ان میں سے ایک سال کا جامع بجٹ قضا وقدر کے کارکن یعنی خاص مقرب فرشتے جن پر اللہ تعالیٰ نے نظام کائنات کی ذمہ داریاں ڈالی ہیںحضرت جبرئیل، حضرت میکائیل، حضرت اسرافیل اور حضرت عزرائیل علیہم السلام کے حوالہ کیا جاتا ہے، پھر سال بھر تک وہی کچھ ہوتا ہے جو ان کو پیش کیا جاتا ہے۔
				(مسائل شب برأت)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 عرض حال 5 1
4 امت محمدیہ کا مقام 6 1
5 ربانی لہریں 7 1
6 نزول قرآن کا مقصد 8 1
8 فرشتوں کی عید 9 1
9 فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں 10 1
10 اللہ کی طرف سے عمومی بخشش 11 1
11 اس رات کی بڑی خصوصیت 12 1
12 اس رات میں تین زبردست اعلان 13 1
13 تمہاری روزی آسمانوں میں ہے 15 1
14 پریشانیوں کے اسباب 15 1
15 سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات 17 1
16 بڑا نازک مرحلہ ہے 18 1
17 دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے 19 1
18 حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا 20 1
19 اہم امور کے فیصلے کی رات 20 1
20 موت وحیات کے فیصلے کی رات 21 1
21 رزق کی تقسیم کی رات 23 1
22 سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات 24 1
23 درخواست کی پیشی کا وقت 25 1
24 وقت اب بھی باقی ہے 26 1
25 یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے 26 1
26 شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل 27 1
27 شب برأت میں حضورؐ کی نماز 28 1
28 شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا 29 1
29 بخشش کی رات میں محرومی 30 1
30 اس رات میں بدقسمت ومحروم 31 1
31 مؤلف کی دیگر مفید کتابیں 32 1
Flag Counter