Deobandi Books

شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

12 - 36
شعبان کی رات ہے آج کی رات میں اللہ تعالیٰ قبیلۂ کلب کی بکریوں کے بالوں کی تعداد کے برابر دوزخ سے بندوں کو آزاد کرتا ہے۔
عرب میں ہر قبیلہ اپنے یہاں بکریاں رکھتا تھا، لیکن ان تمام میں قبیلۂ کلب کی بکریوں کی کثرت میں بہت مشہور تھا، اس کے یہاں بے حساب بکریاں تھیں۔
ان تمام بکریوں کے بدن پر جتنے بال ہیں اس سے کہیں زیادہ اللہ تعالیٰ بندوں کو نجات دیتا ہے۔ کثرت سے بکریاں! پھر بکریوں پر بال کتنے؟
اس کا شمار ہی نہیں ہوسکتا۔
اللہ کی طرف سے ایسی زبردست نوازش ہوئی ہے۔
اس رات کی بڑی خصوصیت
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
اذا کانت لیلۃ النصف من شعبان فقوموا لیلہا وصوموا یومہا۔ (ابن ماجہ وترغیب ۲/۳۶۰)
جب شعبان کی پندرھویں رات ہو تو اس رات میں قیام کرو اور ان میں روزہ رکھو، پندرہ شعبان کا دن--------------- کیونکہ؟
فان اللہ تبارک وتعالیٰ ینزل فیہا لغروب الشمس الی السماء الدنیا
فیقول		الا من مستغفر فاغفرلہ
		الا من مسترزق فارزقۃ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 عرض حال 5 1
4 امت محمدیہ کا مقام 6 1
5 ربانی لہریں 7 1
6 نزول قرآن کا مقصد 8 1
8 فرشتوں کی عید 9 1
9 فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں 10 1
10 اللہ کی طرف سے عمومی بخشش 11 1
11 اس رات کی بڑی خصوصیت 12 1
12 اس رات میں تین زبردست اعلان 13 1
13 تمہاری روزی آسمانوں میں ہے 15 1
14 پریشانیوں کے اسباب 15 1
15 سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات 17 1
16 بڑا نازک مرحلہ ہے 18 1
17 دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے 19 1
18 حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا 20 1
19 اہم امور کے فیصلے کی رات 20 1
20 موت وحیات کے فیصلے کی رات 21 1
21 رزق کی تقسیم کی رات 23 1
22 سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات 24 1
23 درخواست کی پیشی کا وقت 25 1
24 وقت اب بھی باقی ہے 26 1
25 یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے 26 1
26 شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل 27 1
27 شب برأت میں حضورؐ کی نماز 28 1
28 شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا 29 1
29 بخشش کی رات میں محرومی 30 1
30 اس رات میں بدقسمت ومحروم 31 1
31 مؤلف کی دیگر مفید کتابیں 32 1
Flag Counter