Deobandi Books

سردی کا موسم اور اس کے شرعی آداب و مسائل

29 - 37
(3)موزہ ایسا ہونا چاہیئے جس سے ٹخنے ڈھکے ہوئے ہوں،پس اس قدر چھوٹے موزے جس سے ٹخنے نہ چھپ سکیں  اُسے پہن کر مسح کرنا درست نہیں ۔
(4)موزے صحیح ہوں یا   کم از کم تین انگلیوں کی مقدار سے کم پھٹے ہوں،پس تین انگلیاں یا اِس سے زیادہ مقدار میں پھٹے ہوئے موزے میں مسح کرنا درست نہ ہوگا۔
(5)مقیم ایک دن ایک رات تک اور مُسافر تین دن اور تین راتوں تک مسح کرسکتا ہے ، اور اس مدّت کی ابتداء موزے پہننے سے نہیں بلکہ موزے پہن کر وضو ٹوٹنے سے ہوگی۔
(6)جنابت کی حالت میں مسح درست نہیں ، صرف حدثِ اصغر یعنی بے وضو ہونے کی حالت میں مسح کرسکتے ہیں ۔
(7)مسح کا طریقہ یہ ہے کہ ہاتھ کی انگلیاں تَر کرکے پاؤں کے اگلے حصے میں پنجوں کی جانب بچھا کر رکھے اور  تسموں کی طرف سے ہوتے ہوئے ٹخنے کی جانب کھینچتے ہوئے اِس طرح لے جائے کہ ہتھیلیاں موزے سےالگ رہیں،اور اگر لگ بھی جائیں تو کوئی حرج نہیں۔
(8) کم از کم ہاتھوں کی   تین انگلیوں کی مقدار کے برابرمسح کرنا ضروری ہے اِس سے کم مقدار میں مسح  کرنے سے مسح نہ ہوگا۔نیز  موزے کے اوپر کی سطح(تسمہ باندھنے کی جگہ) پر  مسح کرنا ضروری ہے،تَلوے،ایڑی یا موزے کے دائیں بائیں 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست 2 1
3 سردی کا موسم اور اُس کے آداب 4 1
4 سردی کی حقیقت 4 1
5 سردی کے آداب 5 1
6 (1)پہلا ادب:عبرت حاصل کرنا 5 5
7 (2)دوسرا ادب:تسلیم و رضاء 7 5
8 (3)تیسرا ادب:عافیت کی دعاء 8 5
9 عافیت کی چند مسنون دعائیں 9 5
10 (4)چوتھا ادب:جہنم کی سردی کا اِستحضار اور اُس سے اللہ کی پناہ مانگنا 11 5
11 (5)پانچواں ادب:توبہ و اِستغفار کی کثرت 13 5
12 (6)چھٹا ادب:سردی سے بچاؤ کے ذرائع اور تدابیر اختیار کرنا 17 5
13 (7)ساتواں ادب:نادار اور مفلس لوگوں کے کام آنا 17 5
14 (8)آٹھواں ادب:دوسروں کو تکلیف دینے سے گریز کرنا 18 5
15 (9)نواں ادب:سردی کے موسم میں آخرت کی تجارت کرنا 19 5
16 سردی کے وضو کی فضیلت 21 5
17 سردی کے غسلِ جنابت کی فضیلت 23 5
18 سردی میں نرم گرم بستر چھوڑ کر نماز کیلئے کھڑے ہونے کی فضیلت 23 5
19 سردی میں روزہ رکھنے کی فضیلت 25 5
20 سردی کے فوائد و مَنافع 25 5
21 سردی کے چند اہم مسائل 27 1
22 (1)پہلا مسئلہ:سردی کے وضو میں اعضاء کو مَلنے کا اہتمام کریں 27 21
23 (2)دوسرا مسئلہ: موزوں پر مسح کرنا 28 21
24 (3) تیسرا مسئلہ:مُنہ ڈھانک کر نماز پڑھنامکروہ ہے 30 21
25 (4)چوتھا مسئلہ:چادر یا رومال وغیرہ کولٹکاکرنماز پڑھنامکروہ ہے 31 21
26 (5)پانچواں مسئلہ:چادر یا رومال وغیرہ میں لِپٹ کر نماز پڑھنامکروہ ہے 33 21
27 (6)چھٹا مسئلہ:کپڑوں کا کوئی حصہ ٹخنوں سے نیچے رکھ کر نماز پڑھنامکروہ ہے 34 21
28 (7)ساتواں مسئلہ:سردی کے موسم میں روزے قضاء کرنا 35 21
29 سردی کے موسم میں کی جانے والی کوتاہیاں 36 21
Flag Counter