۱۰) سرد بیان کرنا
۱۱) حظ وافر زیادہ حصہ
(۷) مجتمعنا یحتاج إلی الدعوۃالاسلامیۃ
۱) المناسبۃ السّارۃ خوشی کاموقع
۲) مقتضیات تقاضے
۳) آخرالمدی آخری حد
۴) الشطّار چالاک
۵) الطقوس موسم ،رسم ورواج
۶) الخزعبلات افسانہ ،من گھڑت باتیں
۷) انتحال غلط منسوب کرنا
۸) غلف غلاف چڑھاہوا
۹) ران سخت ہونا
۱۰) التغیّر الہائل عظیم تبدیلی
۱۱) المسئولیۃ ذمہ داری
۱۲) نیطت سپرد کرنا
۱۳) أشاحت اعراض کرنا
۱۴) التضحیات قربانیاں
۱۵) التنکب کترانا ،کنارہ کش ہونا
۱۶) التقاعد دستبردارہونا
۱۷) الانحیاز روگردانی کرنا، جانبداری برتنا
۱۸) التبعات ذمہ داریاں
۱۹) النصرالأبلج واضح مدد