۸) حتف موت
۹) إستولی قابوپالینا
۱۰) المستبدّون ظالم لوگ،ڈکٹیٹر
۱۱) ثغرباسم ہنستے ہوئے
۱۲) یفوح خوشبومہکنا
۱۳) تبلّد کندذھن ہونا
۱۴) التلاع بلند زمین
(۲۵) سماحۃ الشیخ أبی الحسن علی الندویؔ
۱) المرموقین ممتاز
۲) الابطال الغیورین غیور بہادر لوگ
۳) المآثر الجلیلۃ عظیم کارنامے
۴) الشخصیات البارزۃ ممتاز شخصیات
۵) مفاخر باھرۃ ممتاز کارنامے
۶) مغوار دلیر ،جنگجو
۷) عنان الخیال خیال کی لگام ،فکر کی رسی
۸) رجل عبقری بے مثال /باکمال آدمی
۹) خطیب مصقاع بلیغ /بلند آواز مقرر
۱۰) ھجمت حملہ کرنا
۱۱) الغرض المشؤوم براارادہ
۱۲) عرین کچھار،شیر کامسکن
۱۳) داس کچلنا
۱۴) مساعی جمیلۃ اچھی کوشش
۱۵) النجاح الباھر ممتاز کامیاب