۳) بقعۃ خطّہ
۴) نیطت بھا اس سے وابستہ کی ہوئی
۵) نفحات جھونکے
۶) إحتل قابض ہونا
۷) الغاشمون ظالم لوگ
۸) العریق پرانا
۹) تبذل قصاریٰ جھودھا انتھک کوشش کرنا
۱۰) ھتک پامال کرنا
۱۱) تدس دسائس سازشیں رچنا
۱۲) تآمر المؤامرات سازشیں رچنا
۱۳) تدبر مخططات پلاننگیں کرنا
۱۴) محافظ الرقص ناچ گانے کی محفلیں
۱۵) تجول گھومنا
۱۶) بادیات عن نحورھن وسیقانھن برہنہ جسم ہو کر
۱۷) تفرج تفریح کرنا
۱۸) الخلاعۃ فحاشیت
۱۹) مھّد السبیل راہ ہموار کرنا
۲۰) مبالاۃ پرواہ کرنا
۲۱) المؤامرات الشنیعۃ گھناؤنی سازشیں
۲۲) التخریبات الحیوانیۃ وحشیانہ کاروائیاں
۲۳) الأعلام الأعلامیۃ عالمی میڈیا
۲۴) المنظمات تنظیمات
۲۵) الإجرائات الصھیونیۃ المکدسۃ بھاری بھرکم صہیونی کاروائیاں