Deobandi Books

تحفہ اذان و مؤذنین مع مسائل اذا و اقامت

9 - 26
 مؤذن محبوب کا پیغام بربن کرپکارے کہ آؤ نمازکاوقت ہوگیافلاں کے دروازے کھل چکے ہیںمؤذن اپنی پکارکے ذریعہ جب فضاء میں اللہ تعالیٰ کے بابرکت نام کو بلند کرتا ہے توکون اللہ کاعاشق بندہ، شیطانی مصروفیتوںمیں الجھارہ سکتاہے ۔
	صبح کی لطیف ہوااوربسیط فضاء میں جب اللہ اکبر کی پرجلال آوازبلند ہوتی ہے ، توشرک کے جگرکوچیرتی چلی جاتی ہے،شرک کے جگرکولاالہ کے پانی سے دھویاجاتاہے تاکہ اسلام کانورآکرپھرکفرکی تاریکی ختم کرکے اس جگہ اپناڈیرہ جمالے، اگرحقیقت کے سانچہ میں ڈھال کراذان کہی جائے توآج بھی یہ تاثیرموجودہے ۔ورنہ تو     
رہ گئی رسم ِاذاںروحِ بلالی نہیںرہی 
اذان کی بے حرمتی اورہنسی کفرکی علامت :
	اذان شعائردین میںسے ہے،لہٰذااذان کااحترام،اذان کی محبت ہر مومن کا ایمانی تقاضا ہے،اوراذان کوکھیل تماشہ ہنسی مزاق کی چیزسمجھناکفرکی علامت ہے۔سورۂ مائدہ آیت نمبر ٥٧،٥٨میںارشادربانی ہے کہ''یایہاالذین آمنوالاتتخذوادینکم ہزواولعبامن الذین اوتوالکتب من قبلکم والکفاراولیاء واتقواللہ ان کنتم مؤمنین۔واذا نادیتم الی الصلوة اتخذوہاہزواولعباذلک بانہم قوم لایعقلون۔
ترجمہ: اے ایمان والو!کافروںاوراہل کتاب میںسے جولوگ تمہارے دین کو ہنسی اور کھیل قراردیتے ہیں انہیں اپنا دوست نہ بناؤ،اوراللہ سے ڈرتے رہو،اگرتم ایمان رکھتے ہو،اورجس وقت تمہیں نمازکے لئے آوازدی جاتی ہے تواس کویہ لوگ ہنسی اورکھیل ٹھہراتے ہیں اس لئے کہ یہ لوگ بے عقل ہیں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تحفۂ اذان و مؤذنین مع مسائل اذان واقامت 1 1
5 منظر و پس منظر: 2 1
6 جامعیت کلمات اذان مع معانیٔ کلمات : 5 1
7 حکمتِ اذان واقامت مع ترتیب کلمات: 7 1
8 ترتیب کلمات اذان پرغورکیاجائے تووہ بھی انوکھی اور دلکش ہے: 7 1
9 اذان سریلی اورپرکشش آوازمیں کیوں؟ 8 1
10 اذان کی بے حرمتی اورہنسی کفرکی علامت : 9 1
11 مسائلِ اذان واقامت 11 1
12 کیا اذان کے لیے متعین سمت ہے؟ 11 11
13 مسجد میں اذان دینا: 11 11
14 برآمدۂ مسجد میں اذان: 11 11
15 غیر مسلموں کی بستی میں اذان: 12 11
16 ایک مسجد کی ١ذان دوسری متصل مسجد کے لیے کافی نہیں: 12 11
17 لاؤڈاسپیکر پر اذان کا حکمِ شرعی: 12 11
18 ایک جگہ اذان دوسری جگہ جماعت : 13 11
19 ضعیف وکمزور آوازوالے شخص کا اذان دینا: 13 11
20 مؤذن پر ظلم وزیادتی سے بچیں: 13 11
21 اذان پر اجرت لینے کا شرعی حکم: 13 11
22 کانوں میں انگلیاں ڈالنے کی حکمت رفعِ صوت ومبالغہ فی الأِعلام ہے: 14 11
23 کلماتِ اذان میں تقدیم وتاخیر: 14 11
24 ڈاڑھی منڈایا انگریزی بال رکھنے والے کی اذان کاحکم: 14 11
25 نابالغ کی اذان کا حکم : 14 11
26 قبل از وقت اذان کہہ دے تو اعادہ لازم ہے: 15 11
27 موسیقی کی طرز پر اذان دینا: 15 11
28 نشہ باز مؤذن کا حکمِ شرعی: 15 11
29 متعدد جگہ اذانیں ہوں تو کس کا جواب دے؟ 16 11
30 بلاوضو اذان دینا کیسا ہے؟ 16 11
31 بیک وقت مختلف اذانیں ہو تو کس کا جواب دیں؟ 16 11
32 اذان سن کر کتوں کا رونااور آواز کرنا: 16 11
33 درمیانِ اذان لائٹ چلی جائے تو کیا کریں؟ 17 11
34 غلیظ اور غلط خواں مؤذن کا حکم: 17 11
35 اذانِ خطبۂ جمعہ کا جواب دینا: 17 11
36 سنیمابینی اور قوال کا شوقیں مؤذن کا حکم: 18 11
37 بیت الخلاء میں اذان کا جواب دے گایا نہیں: 18 11
38 بطور الارم گھڑی میں اذان فٹ کرنا: 18 11
39 الارام اور بیل وغیرہ کے کلماتِ اذان کا استعمال: 19 11
40 غلاظت پسند اور تارکِ صوم وصلوة مؤذن کا حکم: 19 11
41 ایک ہی مؤذ ن کا دو جگہ اذان دینا: 19 11
42 معذور شخص بیٹھ کر اذان دے سکتاہے: 19 11
43 شہادتین میں لحن( زیادتی ٔحرکت وغیرہ) کرنا: 20 11
44 مؤذن کیسا مقرر کیا جانا چاہئے: 20 11
45 مواقع ِمشروعیت ِاذان: 20 11
46 اذان واقامت میں اللہ اکبر کی ''ر''کو اللہ سے ملانا: 21 11
47 تحسین ِصوت کے لیے تطویل ِنفس(سانس کھینچنا): 21 11
48 بلند آواز سے اذان کہنا: 21 11
49 تحسین ِصوت قواعد ِتجوید کے خلاف نہیں ہونا چاہئے: 21 11
50 اذا ن میں فعل تقطیع حرا م ہے: 22 11
51 کلماتِ اذان کے درمیان کس قدر توقف کریں: 22 11
52 اذان واقامت میں جزم ( کاٹنا): 22 11
53 کتنی صورتوں میں اذان واجب الاعادہ ہے: 23 11
54 کلمات اذان واقامت کی ادائیگی کا صحیح طریقہ اوراغلاط کی نشان دہی 23 1
61 اہمیت اذان 4 1
69 اغلاط اقامت 26 1
Flag Counter