Deobandi Books

تحفہ اذان و مؤذنین مع مسائل اذا و اقامت

5 - 26
عبادت کی ترغیب ہے ۔
(٥)…اذان متعدی ہے اس لئے کہ نمازی کوجہاں ترغیب ہوتی ہے وہاں بے نما ز ی کو بھی تحریک ہوتی ہے۔
(٦)…اذان اعلاء کلمۂ حق ہے اس میں خوشنودی باریٔ تعالیٰ ہے۔
(٧)…اذان میں شیطان کی سوزش بھی خوب ہے ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ جب شیطان اذان کی آواز سنتاہے تو ہواخارج کرتے ہوئے مقام اذان تک بھا گ کھڑ ا ہوتا ہے ۔
 (٨)…اذان شعا ر دین میں سے ہے اگر کسی آبادی کے لوگ اسے ترک کردیں تو ان سے قتال وجہاد کا شریعت حکم دیتی ہے ۔
(٩)…اذان درحقیقت دعوت اسلام کا سیدھاسادہ آسان طریقہ ہے ہر روزاذان کے ذریعہ دنیا کے گوشے گوشے میں تما م مذاہب کے رہنما ؤںتک اپنے مذہب کے بنیادی اصول بڑی خوش اسلوبی سے پہونچاکر راہ نجات سے آگاہ کرتے ہیں۔
(١٠)…اذان اسلام کے ایسے امتیازات میںسے ہے ، کہ اس کی خوب صورتی کا انداز ہ تقابل سے ہوتاہے، عبادات کے لئے اعلانِ دعوت کا ایسا طریقہ کسی دوسرے مذہب میں نہیں، اس کی عمدہ گی یہ ہے کہ وسیلۂ عبادت نہیں بل کہ بجائے خود بھی عبادت ہے ۔
جامعیت کلمات اذان مع معانیٔ کلمات :
٭… اذان دین اسلام کا ایک خاص نشان امتیاز ہے جس کے کلمات جامع بھی ہیں اورپر کشش بھی ۔
٭…کلمات اذان؛دین اسلام کے تین بنیادی اصولوںپرمشتمل ہیں:

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تحفۂ اذان و مؤذنین مع مسائل اذان واقامت 1 1
5 منظر و پس منظر: 2 1
6 جامعیت کلمات اذان مع معانیٔ کلمات : 5 1
7 حکمتِ اذان واقامت مع ترتیب کلمات: 7 1
8 ترتیب کلمات اذان پرغورکیاجائے تووہ بھی انوکھی اور دلکش ہے: 7 1
9 اذان سریلی اورپرکشش آوازمیں کیوں؟ 8 1
10 اذان کی بے حرمتی اورہنسی کفرکی علامت : 9 1
11 مسائلِ اذان واقامت 11 1
12 کیا اذان کے لیے متعین سمت ہے؟ 11 11
13 مسجد میں اذان دینا: 11 11
14 برآمدۂ مسجد میں اذان: 11 11
15 غیر مسلموں کی بستی میں اذان: 12 11
16 ایک مسجد کی ١ذان دوسری متصل مسجد کے لیے کافی نہیں: 12 11
17 لاؤڈاسپیکر پر اذان کا حکمِ شرعی: 12 11
18 ایک جگہ اذان دوسری جگہ جماعت : 13 11
19 ضعیف وکمزور آوازوالے شخص کا اذان دینا: 13 11
20 مؤذن پر ظلم وزیادتی سے بچیں: 13 11
21 اذان پر اجرت لینے کا شرعی حکم: 13 11
22 کانوں میں انگلیاں ڈالنے کی حکمت رفعِ صوت ومبالغہ فی الأِعلام ہے: 14 11
23 کلماتِ اذان میں تقدیم وتاخیر: 14 11
24 ڈاڑھی منڈایا انگریزی بال رکھنے والے کی اذان کاحکم: 14 11
25 نابالغ کی اذان کا حکم : 14 11
26 قبل از وقت اذان کہہ دے تو اعادہ لازم ہے: 15 11
27 موسیقی کی طرز پر اذان دینا: 15 11
28 نشہ باز مؤذن کا حکمِ شرعی: 15 11
29 متعدد جگہ اذانیں ہوں تو کس کا جواب دے؟ 16 11
30 بلاوضو اذان دینا کیسا ہے؟ 16 11
31 بیک وقت مختلف اذانیں ہو تو کس کا جواب دیں؟ 16 11
32 اذان سن کر کتوں کا رونااور آواز کرنا: 16 11
33 درمیانِ اذان لائٹ چلی جائے تو کیا کریں؟ 17 11
34 غلیظ اور غلط خواں مؤذن کا حکم: 17 11
35 اذانِ خطبۂ جمعہ کا جواب دینا: 17 11
36 سنیمابینی اور قوال کا شوقیں مؤذن کا حکم: 18 11
37 بیت الخلاء میں اذان کا جواب دے گایا نہیں: 18 11
38 بطور الارم گھڑی میں اذان فٹ کرنا: 18 11
39 الارام اور بیل وغیرہ کے کلماتِ اذان کا استعمال: 19 11
40 غلاظت پسند اور تارکِ صوم وصلوة مؤذن کا حکم: 19 11
41 ایک ہی مؤذ ن کا دو جگہ اذان دینا: 19 11
42 معذور شخص بیٹھ کر اذان دے سکتاہے: 19 11
43 شہادتین میں لحن( زیادتی ٔحرکت وغیرہ) کرنا: 20 11
44 مؤذن کیسا مقرر کیا جانا چاہئے: 20 11
45 مواقع ِمشروعیت ِاذان: 20 11
46 اذان واقامت میں اللہ اکبر کی ''ر''کو اللہ سے ملانا: 21 11
47 تحسین ِصوت کے لیے تطویل ِنفس(سانس کھینچنا): 21 11
48 بلند آواز سے اذان کہنا: 21 11
49 تحسین ِصوت قواعد ِتجوید کے خلاف نہیں ہونا چاہئے: 21 11
50 اذا ن میں فعل تقطیع حرا م ہے: 22 11
51 کلماتِ اذان کے درمیان کس قدر توقف کریں: 22 11
52 اذان واقامت میں جزم ( کاٹنا): 22 11
53 کتنی صورتوں میں اذان واجب الاعادہ ہے: 23 11
54 کلمات اذان واقامت کی ادائیگی کا صحیح طریقہ اوراغلاط کی نشان دہی 23 1
61 اہمیت اذان 4 1
69 اغلاط اقامت 26 1
Flag Counter