Deobandi Books

تحفہ اذان و مؤذنین مع مسائل اذا و اقامت

23 - 26
کتنی صورتوں میں اذان واجب الاعادہ ہے: 
مسئلہ(٤٢)جب پانچ چیزیں اذان واقامت میں پائی جائیں تو از سرِ نو اذا ن دینا واجب ہوگا: 
(١)جب مؤذن پرغشی طاری ہوجائے۔ (٢)یا مر جائے۔ (٣)یا اس کو کوئی حدث لاحق ہوگیا پس وہ گیا اوراس نے وضو کیا۔ (٤)یا اذان کے اندر اس و حصر لاحق ہوگیا (یعنی اذان دینے سے عاجز ہوگیا)اور کوئی تلقین کرنے والا نہ ہو۔ (٥)یا گونگا ہوگیا۔
(لکھنوی: ١٧٠۔ خلاصة الفتاوی)
کلمات اذان واقامت کی ادائیگی کا صحیح طریقہ اوراغلاط کی نشان دہی
کلمات اذان مع ترجمہ	
اَللّٰہُ اَکْبَرْ ـ اَللّٰہُ اَکْبَرْ ـ اَللّٰہُ اَکْبَرْ ـ اَللّٰہُ اَکْبَرْ
اللہ سب سے بڑے ہیں
ادائیگی کا صحیح طر یقہ
اللہ اوراکبرہمزہ میں قوت اورسختی کے ساتھ۔لام ِاللہ کو ابتداہی سے خوب پُر پڑھا جائے ۔ لام کے الف میں مد طبعی کی وجہ سے صرف ایک الف کاقصر ہو،ہاء کا پیش خوب معروف اور بار یک ہو، واؤ مدہ کی بودے کر ادا کیا جائے ،راکوساکن اداکرتے ہوئے پُرپڑھا جا ئے ۔
اغلاط متوقعہ
	(١)اللہ کوآللہ بالمدپڑ ھنا۔(٢)اللہ کے لام میں ایک الف سے زیادہ کھینچنا(٣)اللہ کے کاف میں قلقلہ کرنا۔(٤)باء کے زبرکو کھینچنا۔(٥)اکبرکوآکبربالمدپڑھنا۔ (٦) اکبرکواکبارپڑ ھنا۔(٧)اکبرکی راء پر ضمہ پڑھنا۔ (٨)اکبرکی راء کو پُرنہ پڑھنا۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تحفۂ اذان و مؤذنین مع مسائل اذان واقامت 1 1
5 منظر و پس منظر: 2 1
6 جامعیت کلمات اذان مع معانیٔ کلمات : 5 1
7 حکمتِ اذان واقامت مع ترتیب کلمات: 7 1
8 ترتیب کلمات اذان پرغورکیاجائے تووہ بھی انوکھی اور دلکش ہے: 7 1
9 اذان سریلی اورپرکشش آوازمیں کیوں؟ 8 1
10 اذان کی بے حرمتی اورہنسی کفرکی علامت : 9 1
11 مسائلِ اذان واقامت 11 1
12 کیا اذان کے لیے متعین سمت ہے؟ 11 11
13 مسجد میں اذان دینا: 11 11
14 برآمدۂ مسجد میں اذان: 11 11
15 غیر مسلموں کی بستی میں اذان: 12 11
16 ایک مسجد کی ١ذان دوسری متصل مسجد کے لیے کافی نہیں: 12 11
17 لاؤڈاسپیکر پر اذان کا حکمِ شرعی: 12 11
18 ایک جگہ اذان دوسری جگہ جماعت : 13 11
19 ضعیف وکمزور آوازوالے شخص کا اذان دینا: 13 11
20 مؤذن پر ظلم وزیادتی سے بچیں: 13 11
21 اذان پر اجرت لینے کا شرعی حکم: 13 11
22 کانوں میں انگلیاں ڈالنے کی حکمت رفعِ صوت ومبالغہ فی الأِعلام ہے: 14 11
23 کلماتِ اذان میں تقدیم وتاخیر: 14 11
24 ڈاڑھی منڈایا انگریزی بال رکھنے والے کی اذان کاحکم: 14 11
25 نابالغ کی اذان کا حکم : 14 11
26 قبل از وقت اذان کہہ دے تو اعادہ لازم ہے: 15 11
27 موسیقی کی طرز پر اذان دینا: 15 11
28 نشہ باز مؤذن کا حکمِ شرعی: 15 11
29 متعدد جگہ اذانیں ہوں تو کس کا جواب دے؟ 16 11
30 بلاوضو اذان دینا کیسا ہے؟ 16 11
31 بیک وقت مختلف اذانیں ہو تو کس کا جواب دیں؟ 16 11
32 اذان سن کر کتوں کا رونااور آواز کرنا: 16 11
33 درمیانِ اذان لائٹ چلی جائے تو کیا کریں؟ 17 11
34 غلیظ اور غلط خواں مؤذن کا حکم: 17 11
35 اذانِ خطبۂ جمعہ کا جواب دینا: 17 11
36 سنیمابینی اور قوال کا شوقیں مؤذن کا حکم: 18 11
37 بیت الخلاء میں اذان کا جواب دے گایا نہیں: 18 11
38 بطور الارم گھڑی میں اذان فٹ کرنا: 18 11
39 الارام اور بیل وغیرہ کے کلماتِ اذان کا استعمال: 19 11
40 غلاظت پسند اور تارکِ صوم وصلوة مؤذن کا حکم: 19 11
41 ایک ہی مؤذ ن کا دو جگہ اذان دینا: 19 11
42 معذور شخص بیٹھ کر اذان دے سکتاہے: 19 11
43 شہادتین میں لحن( زیادتی ٔحرکت وغیرہ) کرنا: 20 11
44 مؤذن کیسا مقرر کیا جانا چاہئے: 20 11
45 مواقع ِمشروعیت ِاذان: 20 11
46 اذان واقامت میں اللہ اکبر کی ''ر''کو اللہ سے ملانا: 21 11
47 تحسین ِصوت کے لیے تطویل ِنفس(سانس کھینچنا): 21 11
48 بلند آواز سے اذان کہنا: 21 11
49 تحسین ِصوت قواعد ِتجوید کے خلاف نہیں ہونا چاہئے: 21 11
50 اذا ن میں فعل تقطیع حرا م ہے: 22 11
51 کلماتِ اذان کے درمیان کس قدر توقف کریں: 22 11
52 اذان واقامت میں جزم ( کاٹنا): 22 11
53 کتنی صورتوں میں اذان واجب الاعادہ ہے: 23 11
54 کلمات اذان واقامت کی ادائیگی کا صحیح طریقہ اوراغلاط کی نشان دہی 23 1
61 اہمیت اذان 4 1
69 اغلاط اقامت 26 1
Flag Counter