Deobandi Books

تحفہ اذان و مؤذنین مع مسائل اذا و اقامت

25 - 26
اغلاط متوقعہ	(١)حَیَّ کومخفف پڑھنا۔ (٢)علی الصلاة کوحی للصلاة پڑھنا۔(٣)حی الاالصلاة پڑھنا ۔ (٤) الصلاة میں پانچ الف سے زائد مدکرنا۔(٥)الصلاة کے ہاء کوحذف کردینا۔
کلمات اذان مع ترجمہ	حَیَّ عَلَی الْفَلاحــحَیَّ عَلَی الْفَلاح
آؤکامیابی کی طرفــآؤکامیابی کی طرف
ادائیگی کا صحیح طر یقہ	حَیَّکی تشدیدکی مکمل ادائیگی کے بعدیاکازبر جلدی سے ادا کیاجائے اس پرآواز رکنے نہ پا وے،نیزیاء میںہرگزغنہ نہ ہو نے پائے۔صادکو خوب پُر ادا کیا جا ئے،الفلاح میں مد عار ض کی مقدار کاخیال رکھا جا ئے ۔
اغلاط متوقعہ	(١)حَیَّ کومخفف پڑھنا۔ (٢)علی الفلاح کوحی للفلاحپڑھنا۔(٣)حی الا الفلاح پڑھنا  (٤) الفلا ح میں پانچ الف سے زائد مدکرنا۔(٥)الفلاح کے حا ء کوحذف کردینا۔
کلمات اذان مع ترجمہ	اَلصَّلاَةُ خَیْرمِّنَ النَّوْمــاَلصَّلاَةُ خَیْرمِّنَ النَّوْم
نمازنیندسے بہترہےــ نمازنیندسے بہترہے
ادائیگی کا صحیح طر یقہ	الصلاة کے الف میں صرف مد طبعی کیاجائے۔النوم میں مد لین عارض کی وجہ سے قصر بہتر ہے تاہم طول کی گنجائش ہے۔
اغلاط متوقعہ	(١)الصلاة کے الف کو ایک الف سے زائد کھینچنا۔(٢)الصلاة میں ة کومجہول پڑھنا ۔ (٣)الصلاةکی ة کوکھینچنا۔(٤،٥)خیرکی یا ء کومجہول یاباریک پڑھنا۔(٦)النوم کے واؤ کومجہول پڑھنا۔(٧)النوم کے  واؤ میں پانچ الف سے زائد مد کرنا۔
کلمات اذان مع ترجمہ	اَللّٰہُ اَکْبَرْــاَللّٰہُ اَکْبَرْـــاللہ سب سے بڑے ہیں
لاَاِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہــاللہ کے سوا کوئی عبادت کئے جانے کے لائق نہیں

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تحفۂ اذان و مؤذنین مع مسائل اذان واقامت 1 1
5 منظر و پس منظر: 2 1
6 جامعیت کلمات اذان مع معانیٔ کلمات : 5 1
7 حکمتِ اذان واقامت مع ترتیب کلمات: 7 1
8 ترتیب کلمات اذان پرغورکیاجائے تووہ بھی انوکھی اور دلکش ہے: 7 1
9 اذان سریلی اورپرکشش آوازمیں کیوں؟ 8 1
10 اذان کی بے حرمتی اورہنسی کفرکی علامت : 9 1
11 مسائلِ اذان واقامت 11 1
12 کیا اذان کے لیے متعین سمت ہے؟ 11 11
13 مسجد میں اذان دینا: 11 11
14 برآمدۂ مسجد میں اذان: 11 11
15 غیر مسلموں کی بستی میں اذان: 12 11
16 ایک مسجد کی ١ذان دوسری متصل مسجد کے لیے کافی نہیں: 12 11
17 لاؤڈاسپیکر پر اذان کا حکمِ شرعی: 12 11
18 ایک جگہ اذان دوسری جگہ جماعت : 13 11
19 ضعیف وکمزور آوازوالے شخص کا اذان دینا: 13 11
20 مؤذن پر ظلم وزیادتی سے بچیں: 13 11
21 اذان پر اجرت لینے کا شرعی حکم: 13 11
22 کانوں میں انگلیاں ڈالنے کی حکمت رفعِ صوت ومبالغہ فی الأِعلام ہے: 14 11
23 کلماتِ اذان میں تقدیم وتاخیر: 14 11
24 ڈاڑھی منڈایا انگریزی بال رکھنے والے کی اذان کاحکم: 14 11
25 نابالغ کی اذان کا حکم : 14 11
26 قبل از وقت اذان کہہ دے تو اعادہ لازم ہے: 15 11
27 موسیقی کی طرز پر اذان دینا: 15 11
28 نشہ باز مؤذن کا حکمِ شرعی: 15 11
29 متعدد جگہ اذانیں ہوں تو کس کا جواب دے؟ 16 11
30 بلاوضو اذان دینا کیسا ہے؟ 16 11
31 بیک وقت مختلف اذانیں ہو تو کس کا جواب دیں؟ 16 11
32 اذان سن کر کتوں کا رونااور آواز کرنا: 16 11
33 درمیانِ اذان لائٹ چلی جائے تو کیا کریں؟ 17 11
34 غلیظ اور غلط خواں مؤذن کا حکم: 17 11
35 اذانِ خطبۂ جمعہ کا جواب دینا: 17 11
36 سنیمابینی اور قوال کا شوقیں مؤذن کا حکم: 18 11
37 بیت الخلاء میں اذان کا جواب دے گایا نہیں: 18 11
38 بطور الارم گھڑی میں اذان فٹ کرنا: 18 11
39 الارام اور بیل وغیرہ کے کلماتِ اذان کا استعمال: 19 11
40 غلاظت پسند اور تارکِ صوم وصلوة مؤذن کا حکم: 19 11
41 ایک ہی مؤذ ن کا دو جگہ اذان دینا: 19 11
42 معذور شخص بیٹھ کر اذان دے سکتاہے: 19 11
43 شہادتین میں لحن( زیادتی ٔحرکت وغیرہ) کرنا: 20 11
44 مؤذن کیسا مقرر کیا جانا چاہئے: 20 11
45 مواقع ِمشروعیت ِاذان: 20 11
46 اذان واقامت میں اللہ اکبر کی ''ر''کو اللہ سے ملانا: 21 11
47 تحسین ِصوت کے لیے تطویل ِنفس(سانس کھینچنا): 21 11
48 بلند آواز سے اذان کہنا: 21 11
49 تحسین ِصوت قواعد ِتجوید کے خلاف نہیں ہونا چاہئے: 21 11
50 اذا ن میں فعل تقطیع حرا م ہے: 22 11
51 کلماتِ اذان کے درمیان کس قدر توقف کریں: 22 11
52 اذان واقامت میں جزم ( کاٹنا): 22 11
53 کتنی صورتوں میں اذان واجب الاعادہ ہے: 23 11
54 کلمات اذان واقامت کی ادائیگی کا صحیح طریقہ اوراغلاط کی نشان دہی 23 1
61 اہمیت اذان 4 1
69 اغلاط اقامت 26 1
Flag Counter