Deobandi Books

تحفہ اذان و مؤذنین مع مسائل اذا و اقامت

24 - 26
کلمات اذان مع ترجمہ
	اَشْہَدُاَنْ لَّااِلٰہَ اِلَّااللّٰہْــاَشْہَدُاَنْ لَّااِلٰہَ اِلَّااللّٰہْ
میںگواہی دیتاہوںکہ اللہ کے سواکوئی عبادت کے لائق نہیں ۔
ادائیگی کا صحیح طر یقہ	شمیں آوازمنہ کے اندرخوب پھیلے،لامیںچارالف سے زائد مدنہ کیاجائے،اللّٰہ میں مد فرعی ہے اس میںپانچ الف تک مدکیاجائے ،البتہ زیادہ کی گنجائش ہے۔
اغلاط متوقعہ	(١)اَشْہَدُکواُشْہَدُپڑھنا(٢)دال کومجہول پڑھنا (٣) ان کے ن کول میںنہ ملانا (٤) لاکے الف کوچار الف سے زیادہ کھینچنا(٥) اِلٰہ کے الف کو ایک الف سے زائد کھینچنا ۔
کلمات اذان مع ترجمہ	اَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًارَّسُوْلُ اللّٰہــاَشْہَدُ اَنَّ مُحَمَّدًارَّسُوْلُ اللّٰہ
میںگواہی دیتاہوںکہ محمدصلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔
ادائیگی کا صحیح طر یقہ	انَّ اورمحمَّد کی میم میں ایک الف کے بقدر غنہ کرنا۔رسولکی راء کو پرپڑھنا،اشہدانمیں  دونوںہمزوںکوخوب محقق اداکرنا۔
اغلاط متوقعہ	(١)محمدًاکی تنوین کو رسول کی راء سے نہ ملانا۔(٢)ان کے ہمزہ کا واؤ سے بدل جانا۔
(٣)رسول کے واؤ کو ایک الف سے زائد کھینچنا۔
کلمات اذان مع ترجمہ	حَیَّ عَلَی الصَّلاةــحَیَّ عَلَی الصَّلاة
آؤنمازکی طرفــآؤنمازکی طرف
ادائیگی کا صحیح طر یقہ	حَیَّکی تشدیدکی مکمل ادائیگی کے بعدیاکازبر جلدی سے اداکیاجائے اس پرآواز رکنے نہ پاوے،نیزیاء میںہرگزغنہ نہ ہونے پائے۔صادکو خوب پُر ادا کیا جا ئے،الصلاة میں مدعارض کی مقدار کاخیال رکھاجائے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تحفۂ اذان و مؤذنین مع مسائل اذان واقامت 1 1
5 منظر و پس منظر: 2 1
6 جامعیت کلمات اذان مع معانیٔ کلمات : 5 1
7 حکمتِ اذان واقامت مع ترتیب کلمات: 7 1
8 ترتیب کلمات اذان پرغورکیاجائے تووہ بھی انوکھی اور دلکش ہے: 7 1
9 اذان سریلی اورپرکشش آوازمیں کیوں؟ 8 1
10 اذان کی بے حرمتی اورہنسی کفرکی علامت : 9 1
11 مسائلِ اذان واقامت 11 1
12 کیا اذان کے لیے متعین سمت ہے؟ 11 11
13 مسجد میں اذان دینا: 11 11
14 برآمدۂ مسجد میں اذان: 11 11
15 غیر مسلموں کی بستی میں اذان: 12 11
16 ایک مسجد کی ١ذان دوسری متصل مسجد کے لیے کافی نہیں: 12 11
17 لاؤڈاسپیکر پر اذان کا حکمِ شرعی: 12 11
18 ایک جگہ اذان دوسری جگہ جماعت : 13 11
19 ضعیف وکمزور آوازوالے شخص کا اذان دینا: 13 11
20 مؤذن پر ظلم وزیادتی سے بچیں: 13 11
21 اذان پر اجرت لینے کا شرعی حکم: 13 11
22 کانوں میں انگلیاں ڈالنے کی حکمت رفعِ صوت ومبالغہ فی الأِعلام ہے: 14 11
23 کلماتِ اذان میں تقدیم وتاخیر: 14 11
24 ڈاڑھی منڈایا انگریزی بال رکھنے والے کی اذان کاحکم: 14 11
25 نابالغ کی اذان کا حکم : 14 11
26 قبل از وقت اذان کہہ دے تو اعادہ لازم ہے: 15 11
27 موسیقی کی طرز پر اذان دینا: 15 11
28 نشہ باز مؤذن کا حکمِ شرعی: 15 11
29 متعدد جگہ اذانیں ہوں تو کس کا جواب دے؟ 16 11
30 بلاوضو اذان دینا کیسا ہے؟ 16 11
31 بیک وقت مختلف اذانیں ہو تو کس کا جواب دیں؟ 16 11
32 اذان سن کر کتوں کا رونااور آواز کرنا: 16 11
33 درمیانِ اذان لائٹ چلی جائے تو کیا کریں؟ 17 11
34 غلیظ اور غلط خواں مؤذن کا حکم: 17 11
35 اذانِ خطبۂ جمعہ کا جواب دینا: 17 11
36 سنیمابینی اور قوال کا شوقیں مؤذن کا حکم: 18 11
37 بیت الخلاء میں اذان کا جواب دے گایا نہیں: 18 11
38 بطور الارم گھڑی میں اذان فٹ کرنا: 18 11
39 الارام اور بیل وغیرہ کے کلماتِ اذان کا استعمال: 19 11
40 غلاظت پسند اور تارکِ صوم وصلوة مؤذن کا حکم: 19 11
41 ایک ہی مؤذ ن کا دو جگہ اذان دینا: 19 11
42 معذور شخص بیٹھ کر اذان دے سکتاہے: 19 11
43 شہادتین میں لحن( زیادتی ٔحرکت وغیرہ) کرنا: 20 11
44 مؤذن کیسا مقرر کیا جانا چاہئے: 20 11
45 مواقع ِمشروعیت ِاذان: 20 11
46 اذان واقامت میں اللہ اکبر کی ''ر''کو اللہ سے ملانا: 21 11
47 تحسین ِصوت کے لیے تطویل ِنفس(سانس کھینچنا): 21 11
48 بلند آواز سے اذان کہنا: 21 11
49 تحسین ِصوت قواعد ِتجوید کے خلاف نہیں ہونا چاہئے: 21 11
50 اذا ن میں فعل تقطیع حرا م ہے: 22 11
51 کلماتِ اذان کے درمیان کس قدر توقف کریں: 22 11
52 اذان واقامت میں جزم ( کاٹنا): 22 11
53 کتنی صورتوں میں اذان واجب الاعادہ ہے: 23 11
54 کلمات اذان واقامت کی ادائیگی کا صحیح طریقہ اوراغلاط کی نشان دہی 23 1
61 اہمیت اذان 4 1
69 اغلاط اقامت 26 1
Flag Counter