Deobandi Books

منزل اور مسنون دعائیں

8 - 27
ترجمہ: مىں اللہ کى پاکى بىان کرتا ہوں اس کى شان کے لائق اور اس کى تعرىف کرتا ہوں اس کى بىان کى ہوئى تعرىف کے ساتھ ۔
فضىلت: ان کلمات کو سو (100) مرتبہ پڑھ لىجئے ، سمندر کے جھاگ کے برابر بھى گناہ ہوں گے تو اللہ تعالىٰ معاف فرما دىں گے ( صحىح مسلم 4/2081) اور اىک لاکھ چوبىس ہزار نىکىاں ملىں گى (ترمذى)
تىن بڑى بىمارىوں سے بچنے کا نبوى آسان نسخہ
سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمِْ وَبِحَمْدِهٖ  (بعد نماز فجر تىن مرتبہ پڑھ لىں)
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْٓ اَسْاَلُكَ مِمَّا عِنْدَكَ، وَاَفِضْ عَلَيَّ مِنْ فَضْلِكَ، وَانْشُرْ عَلَيَّ مِنْ رَّحْمَتِكَ، وَاَنْزِلْ عَلَيَّ مِنْ م بَرَكَاتِكَ	(اىک مرتبہ پڑھ لىں)
ترجمہ: مىں بڑى عظمت والے اللہ کى پاکى بىان کرتا ہوں اس کى شان کے مناسب اور اس کى تعرىف کرتا ہوں اسى کى بىان کردہ تعرىف کے ساتھ، اے اللہ ! ان نعمتوں مىں سے مانگتا ہوں جو تىرے پاس ہىں اور اپنے فضل کى مجھ پر بارش کر اور اپنى رحمت مجھ پر پھىلا دے اور اپنى برکت مجھ پر نازل کر دے۔
فضىلت: حضرت قبىصہ بن مخارق رضى اللہ عنہ فرماتے ہىں کہ مىں حضور﷑ کى خدمت مىں حاضر ہوا، حضور ﷑ نے پوچھا کىوں آئے ہو؟ مىں نے عرض کىا مىرى عمر زىادہ ہوگئى ہے، مىرى ہڈىاں کمزور ہوگئى ہىں، ىعنى مىں بوڑھا ہوگىا ہوں مىں آپ﷑ کى خدمت مىں اس لئے حاضر ہوا ہوں تاکہ آپ مجھے وہ چىز سکھائىں جس سے اللہ تعالىٰ مجھے نفع دے۔
حضور﷑ نے فرماىا تم جس پتھر، درخت اور ڈھىلے کے پاس سے گذرے ہو اس نے تمہارے لئے دعائے مغفرت کى ہے۔ اے قبىصہ صبح کى نماز بعد تىن مرتبہ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيمَ وَبِحَمْدِهِ   کہو اس سے تم اندھے پن، کوڑى پن اور فالج سے محفوظ رہو گے، اے قبىصہ! ىہ دعا بھى پڑھا کرو اَللّٰهُمَّ اِنِّيْٓ اَسْاَلُكَ مِمَّا عِنْدَكَ، وَاَفِضْ عَلَيَّ مِنْ فَضْلِكَ، وَانْشُرْ عَلَيَّ مِنْ رَّحْمَتِكَ، وَاَنْزِلْ عَلَيَّ مِنْ بَرَكَاتِكَ  (مجمع الزوائد 1/132 وقال رواہ احمد وفىہ رجل لم ىسم)
اىک بار پڑھىں   (صبح کے وقت)
اَللّٰهُمَّ بِكَ اَصْبَحْنَا، وَبِكَ اَمْسَيْنَا، وَبِكَ نَحْيٰى وَبِكَ نَمُوْتُ وَاِلَيْكَ الْمَصِيْرُ
ترجمہ: اے اللہ ہمىں آپ ہى کى توفىق سے صبح نصىب ہوئى اور آپ ہى کى توفىق سے شام ملى، آپ ہى کى قدرت سے ہم جىتے ہىں اور آپ ہى کى قدرت سے مرىں گے اور آپ ہى کى طرف واپس جانا ہے ۔(ترمذى 5/466)
اور شام کو ىہ دعا ىوں پڑھىں:
اَللّٰهُمَّ بِكَ اَمْسَيْنَا وَبِكَ اَصْبَحْنَا وَبِكَ نَحْيٰى وَبِكَ نَمُوْتُ وَاِلَيْكَ النُّشُوْرُ
اىک بار پڑھىں:
اَصْبَحْنَا وَاَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ، اَللّٰهُمَّ اِنِّيۤ اَسْاَلُكَ خَيْرَ هَذَا الْيَوْمِ:فَتْحَهُ، وَنَصْرَهُ، وَنُوْرَهُ، وَبَرَكَتَهُ، وَهُدَاهُ، وَاَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيْهِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ
ترجمہ: ہمارى صبح ہوگئى اور اللہ رب العالمىن کے ملک کى صبح ہوگئى ۔ اے اللہ ! مىں آپ سے اس دن کى بھلائى اور اس کى فتح اور کامىابى اور نور اور اس کى برکت اور اس کى ہداىت مانگتا ہوں اور اس دن اور اس کے بعد کے شر سے آپ کى پناہ مانگتا ہوں (حصن حصىن)
اَصْبَحْنا عَلٰى فِطْرَةِ الْاِسْلاَمِ ، وَ كَلِمَةِ الْاِخْلاَصِ، وَعَلٰى دِيْنِ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَعَلٰى مِلَّةِ اَبِيْنَاۤ اِبْرَاهِيْمَ، حَنِيْفاً مُّسْلِماً وَّمَا كَانَ مِنَ الْمُشرِكِيْنَ
ترجمہ: ہم نے صبح کى فطرت اسلام پر ،کلمۂ اخلاص پر اور اپنے محبوب نبى ﷑ کے دىن پر اور اپنے جدّ اَمجد حضرت ابراہىم علىہ السلام کى ملّت پر جو مُوَحِّد اور مسلمان تھے اور مشرکوں مىں سے نہ تھے (حصن حصىن ص70)
پانچ جملے دنىا کىلئے ،پانچ آخرت کے لئے
دنىا
حَسْبِيَ اللّٰهُ لِدِيْنِيْ
 کافى ہے اللہ مجھ کو مىرے دىن کے لئے۔
حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَآ اَھَمَّنِىْ
کافى ہے اللہ مجھ کو مىرے کل فکر کے لئے۔
حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَنْ مْ بَغٰى عَلَىَّ
کافى ہے اللہ مجھ کو اس شخص کے لئے جو مجھ پر زىادتى کرے۔
حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَنْ حَسَدَنِىْ
کافى ہے اللہ  مجھ کواس شخص کے لئے جو مجھ پر حسد کرے۔
حَسْبِيَ اللّٰهُ لِمَنْ کَادَنِىْ بِسُوْءٍ
کافى ہے اللہ مجھ کو اس شخص کے لئے جو برائى کے ساتھ مجھے دھوکہ اور فرىب دے۔
آخرت  (اىک بار پڑھىں)
حَسْبِيَ اللّٰهُ عِنْدَ الْمَوْتِ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مقدمہ 1 1
3 منزل 2 2
4 صبح و شام كى مسنون دعائىں 4 1
5 ہر چىز سے کفاىت کا نبوى نسخہ 4 4
6 فضىلت 4 4
7 دنىا وآخرت کے کاموں پر کفاىت کا نبوى نسخہ (سات مرتبہ پڑھىں) 4 4
8 فضىلت 4 4
9 جہنم سے برأت کا نبوى نسخہ (چار مرتبہ پڑھىں) 4 4
10 اپنے لئے اللہ کى نعمتوں کو مکمّل فرمانے کا نبوى نسخہ (تىن مرتبہ پڑھىں) 4 4
11 دن اور رات کى نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا نبوى نسخہ(اىک بار پڑھىں) 4 4
12 دنىا وآخرت کى بھلائىاں مانگ لىنے کا نبوى نسخہ (اىک بار پڑھ لىں) 4 4
13 ناگہانى مصىبت سے بچاؤ کا نبوى نسخہ 5 4
14 تمام مخلوق کے شر سے حفاظت(تىن بار) 5 4
15 جب کسى خبر کا انتظار ہو(اىک بار پڑھىں) 5 4
16 ہر طرح کى عافىت کا سوال 5 4
17 جنت مىں داخل ہونے کا نبوى نسخہ (اىک بار پڑھىں) 5 4
18 ہر قسم کى عافىت کا نبوى نسخہ (اىک بار پڑھىں) 5 4
19 زوالِ غم اور ادائىگىِ قرض کا نبوى وظىفہ 5 4
20 جہنم سے خلاصى پانے کا نبوى نسخہ(سات مرتبہ پڑھىں) 6 4
21 اللہ سے اس کى شان کے مطابق اجر لىنے کا نبوى نسخہ 6 4
22 مصىبتوں سے نجات حاصل کرنے کا نبوى نسخہ (اىک بار پڑھىں) 6 4
23 دن اور رات کے خىر پانے اور برائىوں سے محفوظ رہنے کا نبوى نسخہ (اىک بار پڑھىں) 6 4
24 حضور﷑ کے ہاتھوں جنت مىں داخلہ 6 1
25 ذکر کے معمولات کى کمى کى تلافى کا نبوى نسخہ 6 24
26 ہربلا سے حفاظت کا نبوى نسخہ(اىک بار پڑھىں) 7 24
27 سورۂ مومن کى تىن آىتىں (اىک بار پڑھىں) 7 24
28 فرشتوں کى دعا اور شہادت کا اجر ملنے کا نبوى نسخہ 7 24
29 سارے مطالبوں کے پورا ہونے کا نبوى نسخہ 7 24
30 آسىب و سحر وغىرہ سے حفاظت کا نبوى نسخہ 7 24
31 گناہوں کو معاف کروانے اور نىکىاں حاصل کرنے کا نبوى نسخہ 7 24
32 تىن بڑى بىمارىوں سے بچنے کا نبوى آسان نسخہ 8 24
33 پانچ جملے دنىا کىلئے ،پانچ آخرت کے لئے 8 24
34 اللہ تبارک وتعالىٰ کے ننانوے نام 9 24
35 مستجاب الدعوات ہونے کا نبوى نسخہ 9 24
36 حمدو ودرود بہترىن انداز مىں 9 24
37 اىک ہزار دن تک اجر 9 24
38 مندرجہ ذىل دعا تىن مرتبہ پڑھ لىجئے آپ کے سارے گناہ معاف 9 24
39 بىمارى اور تنگدستى دور کرنے کا نبوى نسخہ 10 1
40 بىمارى سے شفا ىابى کى دعا 10 39
41 سونے کے لئے بستر پر جاتے وقت 10 39
42 نىند سے بىدار ہوتے وقت 10 39
43 بىت الخلاء جاتے وقت 10 39
44 بىت الخلاء سے نکلتے ہوئے 10 39
46 وضو کے دوران 10 39
47 وضو کے بعد 10 39
48 غسل سے پہلے 11 39
49 مسجد مىں داخل ہوتے وقت 11 39
50 مسجد سے باہر نکلتے وقت 11 39
51 اذان کى آواز سن کر 11 39
52 فرض نماز سے سلام پھىرنے کے بعد 11 39
53 گھر مىں داخل ہوتے وقت 11 39
54 افطار کے وقت 11 39
55 کھانے کے بعد 11 39
56 اگر کھانا کسى اور نے کھلاىا ہو 11 1
57 کپڑے بدلتے وقت 12 56
58 جب کسى دشمن کا خوف ہو 12 56
59 جب کوئى کام مشکل معلوم ہو 12 56
60 نىا کپڑا پہنتے وقت 12 56
61 جب بازار مىں داخل ہو 12 56
62 جب کسى سوارى پر سوار ہو 12 56
63 سفر کى دعا 12 56
64 جب کسى نئى بستى مىں داخل ہو 12 56
65 بىمار کےلئے نبى﷑ کى دعا 12 56
66 نکاح کى مبارکباد 12 56
67 جماع کے وقت 13 56
68 انزال کے وقت 13 56
69 مہىنے کا پہلا چاند دىکھ کر 13 56
70 جب غصہ آئے 13 56
71 جامع دعا 13 56
72 استخارے کى دعا 13 56
73 استخارہ کى مختصر دعا 13 56
74 ہر مجلس کے آخر مىں 14 56
75 جب آئىنہ مىں اپنا چہرہ دىکھے تو ىہ دعا مانگے 14 1
76 عورت نکاح کر کے لائے ىا خادم لائے تو پڑھے 14 75
77 حقوق والدىن ادا کرنے کى دعا 14 75
78 اسّى سال کى عبادت کا اجر 14 75
79 دعاء حضرت انس رضی اللہ عنہ 14 75
80 قتل و دىگر حوادث و آفات ، ظالم سے محفوظ رہنے کا مسنون عمل 14 75
81 نظر ِبد 14 75
82 نظر بد ختم کرنے کا وظیفہ 15 75
83 بىمارىا مصىبت زدہ کودىکھ کر ىہ دعا پڑھے 15 75
84 کفر اور شرک کى باتوں کا بىان 15 75
85 بدعتوں اور برى رسموں اور برى باتوں کا بیان 15 75
86 بڑے بڑے گناہوں کا بیان جن پر بہت سختى آئى ہے 16 75
87 نماز کا بىان 16 1
88 شرائطِ نماز 16 87
89 فرائضِ نماز 16 87
90 واجباتِ نماز 16 87
91 سنن نماز 17 87
92 مستحباتِ نماز 17 87
93 مفسدات نماز 17 87
94 مکروہاتِ نماز 18 87
95 بعض خاص نفل نمازیں : 19 87
96 تحیۃ الوضو : 19 87
97 تحیۃ المسجد 19 87
98 اشراق کی نماز 19 87
99 چاشت کی نماز 19 87
100 اوابین کی نماز : 19 87
101 تہجد کی نماز : 19 87
102 صلوٰۃ التسبىح 20 87
103 صلوٰۃ الحاجۃ 20 87
104 جنازے کا بىان 21 1
105 قریب المرگ شخص کو لا الٰہ الا اللہ کی تلقین کرنا 21 104
106 جان کنی کے وقت سورہٴ یٰسین کی تلاوت کرنا 21 104
107 میت کو غسل دینا 21 104
108 میت کو غسل دینے کا طریقہ 21 104
109 میت کو غسل دینے کی فضیلت 21 104
110 میت کو کفن پہنانا 21 104
111 نماز ِجنازہ اداکرنا 21 104
112 میت کو دفن کرنا اور مٹی ڈالنا 22 104
113 نماز جنازه كا طريقہ 22 104
114 ہر مسلمان کو اس طرح رات دن رہنا چاہیے 22 104
115 توبہ کے متعلق حضرت تھانوى رحمہ اللہ کے ارشادات 22 104
116 بعض مخصوص سورتوں کے فضائل 23 1
117 فضائل سورہ بقرہ : 23 116
118 سورۂ کہف کے فضائل 23 116
119 فضائل سورۂ ىٰس 23 116
120 فضائل سورۂ دخان 23 116
121 فضائل سورۂ واقعہ 23 116
122 فضائل سورۂ ملک 24 116
123 گلزارِ سنت 25 116
124 صبح کو جاگنے اور کام میں لگنے کی سنتیں 25 116
125 رات کی سنتیں 25 116
126 کھانے اور پینے کی سنتیں 25 116
127 سنتِ شربت:۔ 26 116
128 لباس اور کپڑے کی سنتىں 26 116
129 شادی اور نکاح کی سنتیں 26 116
130 سفر وغیرہ کی سنتیں 27 116
131 سنت کے کاموں کی تفصیل 27 116
Flag Counter