منزل اور مسنون دعائیں |
|
منزل ىہ منزل آسىب، سحر اور بعض دوسرے خطرات سے حفاظت کىلئے اىک مجرب عمل ہے۔ نىز اس کے پڑھنے سے شىاطىن ،چوروں اور درندے جانوروں سے پناہ ہوجاتى ہے۔(شاہ ولى اللہ محدث دہلوىؒ)