دار فانی میں آخرت کی تیاری |
ہم نوٹ : |
۷۔سنن عادات کا بھی خاص خیال رکھنا،مثلاً کھانے پینے ،سونے جاگنے،ملنے جلنےوغیرہ۔ مسنون طریقہ پر عمل کرنا۔ ۸۔کم ازکم ایک رکوع کی تلاوت روزانہ کرنا اور اس میں کلام پاک کے حُسن وجمال کی زیادہ سے زیادہ رعایت کرنا۔ یعنی قواعد اخفاء واظہار،معروف ومجہول وغیرہ کا لحاظ رکھنا اور درود شریف کم ازکم ۱۱ مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھنا یا ایک تسبیح کسی نماز کے وقت تین سو مرتبہ روزانہ پڑھنا زیادہ بہتر ہے۔ ۹۔پریشان کن حالات ومعاملات میں یہ سوچ کر شکر کرنا کہ اس سے بڑی مصیبت وپریشانی میں مبتلا نہیں ہُوا۔ مثلاً بخار آنے پر یہ سوچنا کہ پیشاب تو بند نہیں ہُواہے،فالج ،جنون اور قلبی امراض سے تو بچا ہُوا ہوں ،نیز یہ اعتقاد رکھنا کہ بیماری سے گناہ معاف ہورہے ہیں یا اس پر اجر وثواب ہوگا ۔ ۱۰۔اپنے شب وروز کے اعمال کا شرعی حکم معلوم کرنا جن کا علم نہیں ہے کہ آیا وہ اوامر یعنی فرض،واجب ،سُنت ِ موکدہ،سُنت غیر موکدہ،مستحب و مباح میں سے ہیں یا نواہی یعنی کفر وشرک،حرام، مکروہ تنز یہی یا تحریمی میں سے اور جو اعمال خدانخواستہ منکرات میں سے معلوم ہوں ان کو جلدازجلد ترک کرنا۔ نقشِ قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | کمزوروں کی اکثریت سے ڈرنا نہیں چاہیے | 8 | 1 |
3 | حضرت لوط علیہ السلام کی قوم پر عذاب کا قصہ | 10 | 1 |
4 | داڑھی تمام انبیاء کرام کی سنت ہے | 11 | 1 |
5 | داڑھی منڈے لوگوں سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اظہارِ نفرت | 12 | 1 |
6 | اہل جنت کے احوال | 13 | 1 |
7 | خدا کا راستہ رونے سے طے ہوتا ہے | 14 | 1 |
8 | ندامت کے آنسوؤں کی قیمت | 15 | 1 |
9 | اللہ والوں کی صحبت سے آدمی اللہ والا بنتا ہے | 16 | 1 |
10 | اللہ کی اطاعت میں مخلوق سے نہ ڈریں | 17 | 1 |
11 | بیعت کی شرعی حیثیت | 17 | 1 |
12 | صحبت اہل اللہ پر مولانا مسیح اللہ صاحب کا ا یک ملفوظ | 18 | 1 |
13 | دنیاوی بادشاہت کی حقیقت | 19 | 1 |
14 | شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کا مغل بادشاہوں کو خطاب | 20 | 1 |
15 | دین اختلافی باتوں سے نہیں پھیلتا | 21 | 1 |
16 | امام احمد ابن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کا تذکرہ | 24 | 1 |
17 | نحوی و فقہی مسائل سے تصوف کے مسائل کا حل | 25 | 1 |
18 | قبر میں ساتھ لے جانے والے اعمال | 26 | 1 |
19 | پیر کے متعلق صحیح عقیدہ | 27 | 1 |
20 | سنت کے مطابق مصافحہ کرنے کا طریقہ | 30 | 1 |
21 | پیش لفظ | 6 | 1 |